ممبئی میں ابھیجات مراٹھی زبان کے پروگرام کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 05th, 07:05 pm
مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، وزیر اعلیٰ جناب ایکناتھ شندے جی، نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس جی، اجیت پوار جی، مرکز میں میرے تمام ساتھی، کئی نسلوں کو اپنی گائیکی سے متاثر کرنے والی آشاتائی جی ، معروف اداکار بھائی سچن جی، نام دیو کامبلے جی، سدانند مور ے جی، مہاراشٹر حکومت کے وزیر بھائی دیپک جی، منگل پربھات لوڑھا جی، ممبئی بی جے پی کے صدر بھائی آشیش جی، دیگر معزز بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی، مہاراشٹر میں ابھیجت مراٹھی زبان کے پروگرام میں شرکت کی
October 05th, 07:00 pm
اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ مراٹھی زبان کو سرکاری طور پر مرکزی حکومت نے کلاسیکی زبان کا درجہ دیا ہے۔ جناب مودی نے اس لمحے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے مراٹھی زبان کی تاریخ میں ایک سنہری سنگ میل قرار دیا کیونکہ انہوں نے مراٹھی بولنے والوں کی دیرینہ خواہشات کو تسلیم کیا اور مہاراشٹر کے خواب کو پورا کرنے میں تعاون کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے لوگوں کو بھی مبارکباد دی اور اس تاریخی کامیابی کا حصہ بننے پر اپنے فخر کا اظہار کیا۔ مزید برآں، وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ بنگالی، پالی، پراکرت اور آسامی کو بھی کلاسیکی زبانوں کا درجہ دیا گیا ہے اور ان زبانوں سے وابستہ لوگوں کو مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے مہاتما جیوتیبا پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
April 11th, 09:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عظیم سماجی مصلح مہاتما جیوتیبا پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے سماجی انصاف اور پسماندہ لوگوں کو بااختیار بنانے میں ان کے زبردست تعاون کو بھی یاد کیا۔جناب مودی نے ایک ویڈیو کلپ کے ذریعے مہاتما جیوتیبا پھولے کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار بھی کیا۔’ایک بھارت، شریشٹھ بھارت‘ کا جذبہ ہمارے ملک کو قوت فراہم فراہم کرتا ہے: ’من کی بات‘ کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
March 26th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، ’من کی بات‘ میں ہم نے ایسے ہزاروں لوگوں کی چرچہ کی ہے، جو دوسروں کی خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کر دیتے ہیں۔ کئی لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بیٹیوں کی تعلیم کے لیے اپنی پوری پنشن لگا دیتے ہیں، کوئی اپنی پوری زندگی کی کمائی ماحولیات اور جانداروں کی خدمت کے لیے وقف کر دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں خدمت کو اتنا اوپر رکھا گیا ہے کہ دوسروں کی خوشی کے لیے، لوگ اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ اس لیے تو ہمیں بچپن سے شیوی اور ددھیچی جیسے عظیم لوگوں کی کہانیاں سنائی جاتی ہیں۔وزیراعظم نے مہاتما جیوتی با پھولے کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
April 11th, 10:16 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عظیم سماجی اصلاح کار ، فلسفی اور مصنف مہاتما جیوتی با پھولے کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ مہاتما پھولے کو سماجی انصاف کے چیمپئن اور بے شمار افراد کے لئے امید کی کرن کے طور پر وسیع پیمانے پر عزت دی جاتی ہے اور انہوں نے سماجی مساوات ، خواتین کو بااختیار بنانے اور تعلیم کو فروغ دینے کے لئے مسلسل کام کیا۔‘ ٹیکہ اتسو’ کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کا پیغام
April 11th, 09:22 am
آج 11 اپریل یعنی جیوتبا پھولے جینتی سے ہمارے ہم وطن ‘ٹیکہ اتسو’ کی شروعات کر رہے ہیں۔ یہ ‘ٹیکہ اتسو’ 14 اپریل یعنی بابا صاحب امبیڈکر جینتی تک چلے گا۔’ٹیکہ اتسو‘ کورونا کے خلاف دوسری بڑی جنگ کا آغاز ہے: وزیراعظم
April 11th, 09:21 am
نئی دہلی، 11 اپریل 2021، وزیراعظم نریندر مودی نے ٹیکہ کاری کے تہوار ’ٹیکہ اتسو‘ کو کورونا کے خلاف دوسری بڑی جنگ کا آغاز قرار دیا ہے اور ذاتی ہائیجین کے ساتھ ساتھ سماجی ہائیجین پر خصوصی توجہ دیئے جانے پر زور دیا ہے۔ یہ اتسو آج مہاتما جیوتی با پھولے کے یوم پیدائش کے موقع پر شروع ہوا ہے اور 14 اپریل کو بابا صاحب امبیڈکر کے یوم پیدائش تک جاریرہےگا۔