Honouring the legacy of Mahatma Gandhi

January 31st, 02:06 am

Ever since he took over as the Prime Minister of India, Narendra Modi ensured that Mahatma Gandhi’s ideals, principles and teachings are held aloft, both in India and abroad, through his speeches and actions.

دنیا کو صاف ستھرا بنانے کے لئے چار پی لازمی ہیں ۔ سیاسی قیادت، عوامی سرمایہ بہم رسانی، شراکت داری اور عوامی شرکت : وزیر اعظم مودی

October 02nd, 10:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں مہاتما گاندھی انٹرنیشنل سینی ٹیشن کنونشن (ایم جی آئی ایس سی) سے خطاب کیا۔ واضح ہو کہ آج نئی دہلی میں ایم جی آئی ایس سی کی چار روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں دنیا بھر کے وزرائے صفائی اور واٹر، سینی ٹیشین اینڈ ہائی جین (ڈبلیو اے ایس ایچ) کے دیگر سرکردہ لیڈر اور اکابرین شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل جناب انٹونیو گواٹریز کے ساتھ ایک ڈجیٹل نمائش بھی ملاحظہ کی۔ وزرائے صفائی اور دیگر سرکردہ اکابرین نے ڈائس سے مہاتما گاندھی پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا اور مہاتما گاندھی کے پسندیدہ بھجن’’ویشنو جینتے‘‘ کی سی ڈی کا بھی اجراء کیا ۔ اس موقع پر سووَچھ بھارت ایوارڈ بھی تقسیم کیے گئے۔

وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی انٹرنیشل سینی ٹیشن کنونشن سے خطاب کیا

October 02nd, 10:55 am