وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا
November 21st, 09:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گیانا کے جارج ٹاؤن کے تاریخی پرومینیڈ گارڈنز میں مہاتما گاندھی کے مجسمے پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے باپو کی امن اور عدم تشدد کی لازوال اقدار کو یاد کیا ، جو انسانیت کی رہنمائی کرتے رہیں گے۔ یہ مجسمہ 1969 میں گاندھی جی کے 100 ویں یوم پیدائش کی یاد میں نصب کیا گیا تھا۔آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی
October 27th, 11:30 am
ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے پر نوجوانوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا
October 02nd, 04:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی میں اسکول کے چھوٹے بچوں کے ساتھ صفائی مہم میں حصہ لیا اور سوچھ بھارت ابھیان کے 10 سال مکمل ہونے کے موقع پر ان کے ساتھ بات چیت کی۔وزیراعظم نے گاندھی جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
October 02nd, 09:04 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گاندھی جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔'من کی بات' کے سننے والے اس پروگرام کے اصل اینکر ہیں: پی ایم مودی
September 29th, 11:30 am
’من کی بات‘ کے سامعین ہی اس پروگرام کے حقیقی سہولت کار ہیں۔ عام طور پر یہ تاثر قائم ہو گیا ہے کہ جب تک چٹ پٹی یا منفی باتیں نہ ہوں اس کوزیادہ توجہ نہیں ملتی۔ لیکن 'من کی بات' نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کے لوگ مثبت معلومات کے کتنے بھوکے ہیں۔ لوگ مثبت چیزیں، متاثر کن مثالیں، حوصلہ افزا کہانیاں پسند کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر 'چکور' نامی ایک پرندہ ہے، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ صرف بارش کی بوندیں پیتا ہے۔ 'من کی بات' میں ہم نے دیکھا کہ کس طرح لوگ 'چکور' پرندے کی طرح ملک کی کامیابیوں اور لوگوں کی اجتماعی کامیابیوں کو اتنے فخر سے سنتے ہیں۔ 'من کی بات' کے 10 سالہ سفر نے ایک ایسی سیریز بنائی ہے جس میں ہر قسط کے ساتھ نئی کہانیاں، نئے ریکارڈ اور نئی شخصیات شامل ہوتی ہیں۔ ہمارے معاشرے میں اجتماعیت کے جذبے سے جو بھی کام ہو رہا ہے، اسے 'من کی بات' کے ذریعے عزت ملتی ہے۔ میرا دل بھی اس وقت فخر سے لبریز ہوجاتا ہے جب میں 'من کی بات' کے لیے موصول ہونے والے خطوط کو پڑھتا ہوں۔PM Modi pays homage at Gandhi statue in Kyiv
August 23rd, 03:25 pm
Prime Minister Modi paid homage to Mahatma Gandhi in Kyiv. The PM underscored the timeless relevance of Mahatma Gandhi’s message of peace in building a harmonious society. He noted that the path shown by him offered solutions to present day global challenges.بھارت – ملیشیا جامع کلیدی شراکت داری پر مشترکہ بیان
August 20th, 08:39 pm
20 اگست 2024 کو، ملیشیا کے وزیر اعظم، داتو سیری انور ابراہیم نے بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی جانب سے سرکاری دورے کی دعوت قبول کرتے ہوئے بھارت کا دورہ کیا۔ یہ ملیشیا کے وزیر اعظم کا جنوبی ایشیائی خطے کا پہلا دورہ تھا، اور دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پہلی ملاقات تھی، جس سے انہیں بہتر کلیدی تعلقات کا جائزہ لینے کا موقع حاصل ہوا۔ بات چیت کے دوران کئی شعبوں پر احاطہ کیا گیا جو ہندوستان-ملیشیا کے تعلقات کو کثیر سطحی اور کثیر جہتی بناتے ہیں۔وزیر اعظم نے اُن تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ہندوستان چھوڑو تحریک میں حصہ لیا تھا
August 09th, 08:58 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُن تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے مہاتما گاندھی کی قیادت میں ہندوستان چھوڑو تحریک میں حصہ لیاتھا۔ جناب مودی نے ہندوستان چھوڑو تحریک پر ایک ویڈیو بھی مشترک کی۔There is no chance of Congress-SP emerging victorious in Bhadohi: PM Modi in Bhadohi, UP
May 16th, 11:14 am
Addressing a public gathering in Bhadohi, Uttar Pradesh, PM Modi said, Discussion about the elections in Bhadohi is happening across the state today. People are asking, where did this TMC come from in Bhadohi? Congress had no presence in UP before, and even SP has accepted that there is nothing left for them in this election, so they have left the field in Bhadohi. Friends, saving bail for SP and Congress in Bhadohi has also become difficult, so they are resorting to political experiments in Bhadohi.CAA is a testimony to Modi's guarantee: PM Modi in Lalganj, UP
May 16th, 11:10 am
Ahead of the Lok Sabha elections 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed a powerful election rally amid jubilant and passionate crowds in Lalganj, UP. He said, “The world is seeing people's popular support & blessings for Modi.” He added that even the world now trusts, 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'PM Modi addresses a powerful election rallies in Lalganj, Jaunpur, Bhadohi, and Pratapgarh UP
May 16th, 11:00 am
Ahead of the Lok Sabha elections 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed powerful election rallies amid jubilant and passionate crowds in Lalganj, Jaunpur, Bhadohi, and Pratapgarh UP. He said, “The world is seeing people's popular support & blessings for Modi.” He added that even the world now trusts, 'Fir ek Baar Modi Sarkar.'The INDI Alliance struggles with a lack of substantial issues: PM Modi in Wardha
April 19th, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi attended & addressed a public meeting in Wardha, Maharashtra. The PM was enamoured by the audience. The PM too showered his love and admiration on the crowd.Enthusiasts of Wardha, Maharashtra welcome PM Modi at a public meeting
April 19th, 05:15 pm
Prime Minister Narendra Modi attended & addressed a public meeting in Wardha, Maharashtra. The PM was enamoured by the audience. The PM too showered his love and admiration on the crowd.گجرات میں کوچراب آشرم کے افتتاح اور سابرمتی آشرم پروجیکٹ کے ماسٹر پلان کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 12th, 10:45 am
پوجیہ باپو کا یہ سابرمتی آشرم ہمیشہ سے بے مثال توانائی کا ایک متحرک مرکز رہا ہے۔ اور جب بھی ہمیں یہاں آنے کا موقع ملتا ہے، ہم اپنے اندر باپو کی تحریک کو واضح طور پر محسوس کر سکتے ہیں۔ سچائی اور عدم تشدد کے آدرش ہونے چاہئیں، قوم کی پرستش کا عزم ہو، غریبوں اور محروموں کی خدمت میں نارائن کی خدمت دیکھنے کا احساس، سابرمتی آشرم باپو کی ان قدروں کو آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہے۔ میں خوش قسمت ہوں کہ آج میں نے یہاں سابرمتی آشرم کی دوبارہ ترقی اور توسیع کا سنگ بنیاد رکھا ہے۔ کوچراب آشرم، جو باپو کے آنے سے پہلے پہلا آشرم تھا، جب وہ شروع میں آئے تھے، اس کو بھی تیار کیا گیا ہے، اور مجھے خوشی ہے کہ آج اس کا بھی افتتاح ہو گیا ہے۔ جنوبی افریقہ سے واپس آنے کے بعد گاندھی جی نے اپنا پہلا آشرم کوچراب آشرم میں بنایا۔ گاندھی جی یہاں چرخہ کاتتے تھے اور بڑھئی کا کام سیکھتے تھے۔ کوچراب آشرم میں دو سال رہنے کے بعد گاندھی جی پھر سابرمتی آشرم چلے گئے۔ تعمیر نو کے بعد اب گاندھی جی کے ان دنوں کی یادوں کو کوچراب آشرم میں بہتر طریقے سے محفوظ کیا جائے گا۔ میں نہایت قابل احترام باپو کے قدموں میں جھکتا ہوں اور انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں ان اہم اور متاثر کن تاریخی مقامات کی ترقی کے لیے تمام ہم وطنوں کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے گجرات کے سابرمتی میں کوچراب آشرم کا افتتاح کیا
March 12th, 10:17 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابرمتی آشرم کا دورہ کیا اور کوچراب آشرم کا افتتاح کیا اور گاندھی آشرم میموریل کے ماسٹر پلان کا آغاز کیا۔ وزیر اعظم نے مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر پھول چڑھائے اور ہردے کنج کا دورہ کیا۔ انہوں نے نمائش کا گھوم پھیر کر معائنہ کیا اور ایک پودا بھی لگایا۔وزیر اعظم كا بارہ مارچ کو گجرات اور راجستھان کا دورہ
March 10th, 05:24 pm
زیر اعظم 12 مارچ 2024 کو گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔ صبح كوئی 9:15 بجے وزیر اعظم قوم 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ كے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہین قوم كے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 10 بجے وزیر اعظم سابرمتی آشرم کا دورہ کریں گے جہاں وہ کوچراب آشرم کا افتتاح کریں گے اور گاندھی آشرم میموریل کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد، كوئی پونے دو بجے وزیر اعظم ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کریں گے جو راجستھان کے پوکھران میں تینوں افواج كی فائرنگ اور ہنر مندانہ چالوں کی ایك مشق کی شکل میں مقامی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ ہے۔بہار کے بیتیہ میں وکست بھارت، وکست بہار پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 06th, 04:00 pm
مہا رشی والمیکی کی کرم بھومی، ماں سیتا کی پناہ گاہ، اور لو کش کی سر زمین کو میرا سلام! گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، کابینہ میں میرے ساتھی نتیا نند رائے جی، نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا جی، سمرت چودھری جی، ریاستی حکومت کے وزرا، سینیئر لیڈران، وجے کمار چودھری جی، سنتوش کمار سمن جی، ایم پی سنجے جیسوال جی، رادھا موہن جی، سنیل کمار جی، رما دیوی جی، ستیش چندر دوبے جی، دیگر تمام سینیئر معززین، اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں!وزیر اعظم نے بہار کے بیتیہ میں وکست بھارت وکست بہار پروگرام سے خطاب کیا
March 06th, 03:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے بیتیہ میں تقریباً 12800 کروڑ روپے کے ریل، سڑک اور پٹرولیم اور قدرتی گیس سے متعلق متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔17ویں لوک سبھا کی آخری نشست سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 04:59 pm
آج کا یہ دن جمہوریت کی ایک عظیم روایت کا اہم دن ہے۔ 17ویں لوک سبھا نے پانچ برس ملک کی خدمت میں جس طرح سے متعدد اہم فیصلے لیے۔ متعدد چنوتیوں کا سب نے اپنی اہلیت کے مطابق ملک کو صحیح سمت دینے کی کوشش، ایک طرح سے یہ آج کا دن ہم سب کے ان پانچ سالہ نظریاتی سفر کا، ملک کے لیے وقف اس وقت کا، ملک کو پھر سے ایک مرتبہ اپنے عزائم کو قوم کے قدموں میں پیش کرنے کا یہ موقع ہے۔ ملک میں اصلاحات، کارکردگی اور تبدیلی کے ان پانچ برسوں میں ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کوئی اصلاح ہو اور کارکردگی دکھائی دے اور ہم اس تبدیلی کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ سکیں، اس سے ایک نیا اعتماد بھرتا ہے۔ سترہویں لوک سبھا کے بعد سے آج ملک اس کا تجربہ کر رہا ہے۔ اور مجھے پختہ یقین ہے کہ ملک یقینی طور پر سترہویں لوک سبھا کو آشیرواد دیتا رہے گا۔ اس سارے عمل میں ایوان کے تمام معزز اراکین نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اور یہ وہ وقت ہے جب میں تمام معزز اراکین پارلیمنٹ کو اس گروپ کے لیڈر اور آپ سب کے دوست کی حیثیت سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے 17ویں لوک سبھا کی آخری نشست سے خطاب کیا
February 10th, 04:54 pm
ایوان سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج کا موقع ہندوستان کی جمہوریت کے لیے بیحد اہم ہے۔ وزیر اعظم مودی نے اہم فیصلے کرنے اور ملک کو سمت دینے میں 17ویں لوک سبھا کے تمام ممبران کی کوششوں کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن قوم کے لیے نظریاتی سفر اور اس کی بہتری کے لیے وقت وقف کرنے کا ایک خاص موقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج پوری قوم اس کا تجربہ کر سکتی ہے، ریفارم (اصلاحات)، پرفارم (کارکردگی) اور ٹرانسفارم (تبدیلی) گزشتہ 5 سالوں سے منتر رہا ہے۔ وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ ہندوستان کے لوگ 17ویں لوک سبھا کو اس کی کوششوں کے لیے آشیرواد دیتے رہیں گے۔ ایوان کے تمام اراکین کے تعاون پر روشنی ڈالتے ہوئے جناب مودی نے ان اراکین کے تئیں تشکر کا اظہار کیا، خاص طور پر وزیراعظم نے اسپیکر کا شکریہ ادا کیا اور ایوان کو ہمیشہ مسکراتے ہوئے، متوازن اور غیر جانبدارانہ طریقے سے چلانے پر ان کی کافی تعریف کی۔