تریپورہ کے 50 ویں یوم تاسیس کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 21st, 02:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ جنہوں نے تریپورہ کے قیام اور ترقی میں اپنا تعاون دیا ہے ۔ انہوں نے مانیکیا خاندان کے دور سے ریاست کے وقار اور خدمات کا اعتراف کیا۔ انہوں نے ریاست کے عوام کے اتحاد اور اجتماعی کوششوں کی تعریف کی۔ وہ آج تریپورہ کے 50ویں یوم تاسیس کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔وزیراعظم کا تریپورہ کے 50ویں یوم تاسیس کے موقع پر خطاب
January 21st, 01:32 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ان لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ جنہوں نے تریپورہ کے قیام اور ترقی میں اپنا تعاون دیا ہے ۔ انہوں نے مانیکیا خاندان کے دور سے ریاست کے وقار اور خدمات کا اعتراف کیا۔ انہوں نے ریاست کے عوام کے اتحاد اور اجتماعی کوششوں کی تعریف کی۔ وہ آج تریپورہ کے 50ویں یوم تاسیس کے موقع پر اظہار خیال کررہے تھے۔تریپورہ میں مہاراجہ بیر وِکرم ہوائی اڈے اور دیگر پروجیکٹوں کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
January 04th, 06:33 pm
تریپورہ کے گورنر جناب ستیہ آریہ جی، یہاں کے نوجوان اور پُرجوش وزیر اعلیٰ جناب بپلب دیو جی، تریپورہ کے نائب وزیر اعلیٰ جناب جشنو دیو ورما جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاونین بہن پرتما بھومک جی، جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، ریاستی سرکار میں وزیر جناب این سی دیب برما جی، جناب رتن لال ناتھ جی، جناب پرنجیت سنگھا رائے جی، جناب منوج کانتی دیب جی، دیگر عوامی نمائندگان اور بہت بڑی تعداد میں آئے ہوئے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں!وزیر اعظم نے اگرتلہ میں مہاراجہ بیر بکرم ہوائی اڈے پر نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا
January 04th, 01:43 pm
نئی دہلی،04 جنوری 2022: نئی دہلی،04 جنوری 2022: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراجہ بیر بکرم (ایم بی بی) ہوائی اڈے کی نئی مربوط ٹرمینل عمارت کا افتتاح کیا اور مکھیہ منتری تریپورہ گرام سمردھی یوجنا اور ودیا جیوتی اسکولوں کے پروجیکٹ مشن 100 جیسے اہم اقدامات کا آغاز کیا۔ تریپورہ کے گورنر ستیہ دیو نارائن آریہ، تریپورہ کے وزیر اعلیٰ جناب بپلب کمار دیب، مرکزی وزراء جیوتی رادتیہ سندھیا اور محترمہ پرتیما بھومک اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم 4 جنوری کو منی پور اور تریپورہ کا دورہ کریں گے
January 02nd, 03:34 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 جنوری، 2022 کو منی پور اور تریپورہ ریاستوں کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم امپھال میں 4800 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 22 ترقیاتی پروجکٹو ں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بناود رکھیں گے۔ اس کے دوپہر تقریبا 2 بجے، اگرتلہ میں، وہ مہاراجہ بیر بکرم ہوائی اڈے پر نئی انٹی گریٹیڈ ٹرمینل بلڈنگ کا افتتاح کریں گے اور دو اہم ترقیاتی اقدام کا بھی آغاز کریں گے۔بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ’میتری سیتو‘ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
March 09th, 11:59 am
تریپورہ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، مقبول وزیراعلی جناب بپلب دیو جی، نائب وزیراعلی جناب جشنو دیو ورما جی، ریاستی حکومت کے تمام وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تریپورہ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! آپ سبھی کو تبدیلی کے تریپورہ کی ترقی کے سفر کے تین سال پورے ہونے پر بہت بہت مبارکباد! بہت بہت نیک خواہشات!وزیراعظم نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا
March 09th, 11:58 am
وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا۔ انہوں نے تریپورہ میں بنیادی ڈھانچے کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تریپورہ کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا بھی ویڈیو پیغام بھی سنایا گیا۔