وزیر اعظم نے مدورائی میناکشی امّن مندر میں پوجا کی

February 27th, 10:56 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مدورائی میناکشی امّن مندر میں پوجا کی۔