وارانسی میں کاشی تمل سنگمم کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
November 19th, 07:00 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب دھرمیندر پردھان جی ، جناب ایل مروگن جی ، سابق مرکزی وزیر پون رادھا کرشنن جی ، دنیا کے مشہور موسیقار اور راجیہ سبھا کے رکن الیاراجا جی ، بی ایچ یو کے وائس چانسلر سدھیر جین، آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر پروفیسر کاما کوٹی جی، دیگر تمام معززین اور تمل ناڈو سے میری کاشی میں تشریف لائے تمام معزز مہمانوں، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے اترپردیش کے وارانسی میں ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا
November 19th, 02:16 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اُترپردیش کے وارانسی میں ایک مہینے تک چلنے والے پروگرام ’کاشی تمل سنگمم‘کا افتتاح کیا۔پروگرام کا مقصد ملک کے دو سب سے اہم اور قدیم تعلیمی مراکز تمل ناڈو اور کاشی کے درمیان صدیوں پرانے روابط کا جشن منانا ، از سر نو تائید کرنا اور پھر سے تلاش کرنا ہے۔تمل ناڈو سے 2500 سے زیادہ مندوبین کاشی آئیں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 13زبانوں میں اس کے تجربے کے ساتھ ایک کتاب ’تروکّورل‘کا بھی اجرا ء کیا۔ انہوں نے ثقافتی پروگرام کے بعد آرتی بھی دیکھی۔چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح / سپردگی/ سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 11:31 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیراعظم نے تملناڈو میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 14th, 11:30 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیر اعظم 14 فروری کو تمل ناڈو اور کیرالہ کا دورہ کریں گے
February 12th, 06:10 pm
نئی دلّی ، 12 فروری / وزیر اعظم نریندر مودی 14 فروری ، 2021 ء کو تمل ناڈو اور کیرالہ کا دورہ کریں گے ۔ چنئی میں دن میں تقریباً 11.15 بجے وزیر اعظم کئی کلیدی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے اور ارجن جنگی ٹینک ( ایم کے – 1 اے ) فوج کو سونپیں گے ۔ سہ پہر 3.30 بجے کے قریب وزیر اعظم کوچی میں کئی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے اور کئی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گے ۔ ان پروجیکٹوں سے ، اِن ریاستوں میں ترقی کی رفتار میں تیزی آئے گی اور یہ مکمل صلاحیت کے حصول کے لئے رفتار تیز کرنے میں مدد کریں گے ۔Foundations of 21st century will rest on three crucial pillars of Innovation, Teamwork, Technology: PM
September 30th, 12:12 pm
Addressing the convocation ceremony of IIT Madras, PM Modi said, IIT Madras is a prime example of how a decades old institution can transform itself to meet the needs and aspirations of the 21st century.وزیراعظم نے آئی آئی ٹی مدراس کے 56ویں جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کیا
September 30th, 12:11 pm
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ‘‘میرے سامنے ایک منی انڈیا بھی ہے اور نیو انڈیا کا جذبہ بھی ہے۔ اس میں توانائی بھی ہے، شان بھی ہے اور مثبت رویہ بھی۔ میں آپ کی آنکھوں میں مستقبل کے خواب دیکھ سکتا ہوں۔ میں آپ کی آنکھوں میں ہندستان کی تقدیر دیکھ سکتا ہوں’’۔ تعلیم مکمل کرنے والے طلبا کے والدین اور اساتذہ کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نےمعاون اسٹاف کی بھی ستائش کی،‘‘میں معاون اسٹاف کے رول پر روشنی ڈالنا چاہتا ہوں ۔یہ وہ خاموش لوگ ہیں جنہوں نے پس منظر میں رہ کر آپ کا کھانا تیار کیا، کلاسوں کو صاف ستھرا رکھا، ہاسٹلوں کو صاف ستھرا رکھا’’۔