وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انجینئرس ڈے کے موقع پر سر ایم وشویشوریا کو یاد کیا
September 15th, 08:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انجینئرس ڈے کے موقع پر سر ایم وشویشوریا کے تعاون کو یاد کیا۔ انہوں نے اس موقع پر تمام انجینئروں کو بھی مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے سر ایم وسویسورایا کو خراج عقیدت پیش کیا
September 15th, 09:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انجینئرز ڈے کے موقع پر سر ایم ویسویسورایا کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔چکاّ بلاّپور میں شری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 25th, 11:40 am
آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ متعدد خواب لے کر، نئے عزائم لے کر خدمت کی اس عظیم نوعیت سے جڑے ہیں۔ آپ کے درشن کرنا یہ بھی میرے لیے خوش قسمتی ہے۔ میں آپ کا بہت بہت شکرگزار ہوں۔ چکاّ بلاّپور جدید ہندوستان کے معماروں میں سے ایک، سر ایم وشویشوریا کی جائے پیدائش ہے۔ ابھی مجھے سر وشویشوریا کی سمادھی پر گلہائے عقیدت پیش کرنے اور ان کے میوزیم پر جانے کا موقع ملا۔ اس مقدس سرزمین کو میں سر جھکا کر سلام کرتا ہوں۔ اس مقدس سرزمین سے حوصلہ پا کر ہی انہوں نے کسانوں، عام لوگوں کے لیے نئے انوویشن کیے، انجینئرنگ کے بہترین پروجیکٹ بنائے۔وزیر اعظم کے ہاتھوں کرناٹک کے چکبالا پور میں سری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ریسرچ کا افتتاح
March 25th, 11:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چکبالا پور میں سری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ کا افتتاح کیا۔ سری مدھوسودن سائی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ریسرچ میں طبی تعلیم اور معیاری طبی دیکھ بھال فراہم کیا جائے گا۔ جو سب کے لئے بالکل مفت ہوگا۔ یہ ادارہ تعلیمی سال 2023 میں کام شروع کر دے گا۔وزیراعظم نے انجینئرس ڈے پر انجینئرس کومبارکباد دی
September 15th, 09:10 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انجینئرس ڈے پر انجینئرس کو مبارکباد دی۔جناب مودی نے انجینئرس ڈے پر سر ایم وسویسوریا کے شاندار تعاون کو بھی یاد کیا۔وزیراعظم نے انجینئروں کے دن پر انجینئروں کو مبارک باد دی
September 15th, 10:56 am
نئی دہلی،15 ؍ستمبر : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے انجینئروں کے دن پر محنت سے کام کرنےو الے انجینئروں کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے جناب ایم وِشویش وریا کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے کاموں کو یاد کیا۔وزیر اعظم میسور یونیورسٹی کے صد سالہ اجتماع 2020 سے خطاب کریں گے
October 17th, 07:47 pm
نئی دہلی، 17 اکتوبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 اکتوبر کو صبح 11:15 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے، میسور یونیورسٹی کے صد سالہ اجتماع 2020 سے خطاب کریں گے۔ کرناٹک کے گورنر، یونیورسٹی کے دیگر عہدیداران کے ساتھ اس اجتماع میں شرکت کریں گے۔ سنڈیکیٹ اور اکیڈمک کونسل کے اراکین، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، ایم ایل سی، قانونی افسران، ضلعی افسران، یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر حضرات، طلبا اور والدین اس اجتماع میں آن لائن طریقے سے شرکت فرمائیں گے۔وزیر اعظم نے انجینئروں کے دن کے موقع پر انجینئروں کو مبارکباد دی
September 15th, 07:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انجینئروں کے دن کے موقع پر انجینئروں کو مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’انجینئروں کے دن کے موقع پر سبھی انجینئروں کو مبارکباد۔ ہم سر ایم وسویس وریا کو ان کی جینتی پر یاد کرتے ہیں۔ بھارت کو قوم کی تعمیر کی سمت میں ہمارے انجینئروں کے تعاون پر فخر ہے۔‘‘PM salutes engineers on Engineers' Day; pays tributes to Bharat Ratna, M. Visvesvaraya, on his birth anniversary
September 15th, 11:27 am
I salute all engineers on Engineers’ Day and appreciate their paramount role in the development of our nation. Tributes to Bharat Ratna M. Visvesvaraya on his birth anniversary. An exemplary engineer himself, he is a source of immense inspiration. -PM Narendra ModiPM extends his wishes on Engineers Day
September 15th, 04:20 pm
Prime Minister Narendra Modi has extended his best wishes on Engineers Day. He also remembered Bharat Ratna M. Visvesvaraya on whose Birth Anniversary Engineers Day is observed in India. He also said M. Visvesvaraya is remembered and respected as a pioneering engineer.PM greets engineers on Engineers' Day; pays tributes to Bharat Ratna, Shri M. Visvesvaraya, on his birth anniversary
September 15th, 04:32 pm