بھارت کے لیے نئی دوبارہ قابل استعمال کم لاگت والی لانچ وہیکل

September 18th, 04:27 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے اگلی نسل کی لانچ وہیکل (این جی ایل وی) کی ترقی کو منظوری دے دی ہے، جو کہ بھارتی خلائی مرکز کے قیام اور اسے چلانے کے حکومت کے وژن کی جانب ایک اہم قدم ہوگا اور2040 تک چاند پر بھارتیہ کریو لینڈنگ کی صلاحیت کو فروغ دینے کی سمت میں ایک اہم قدم ہوگا۔

وزیر اعظم نے ایل وی ایم 3 کے کامیاب لانچ پر این ایس ا ٓئی ایل ، آئی این ۔اسپیس اور اسرو کو مبارکباد دی

March 26th, 07:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایل وی ایم 3 کے کامیاب لانچ پر این ایس ا ٓئی ایل ، آئی این ۔اسپیس اور اسرو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے سب سےبھاری گاڑی ایل وی ایم سی 3 کو کامیابی سے داغے جانے پر این ایس آئی ایل، آئی این- اسپیس کو مبارکباد دی ہے

October 23rd, 10:47 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، بھارتی خلائی ایجنسی/ تنظیموں یعنی، این ایس آئی ایل، آئی این- اسپیس اور اسرو کو سب سے وزنی گاڑی ایل وی ایم3 کو کامیابی سے چھوڑے جانے پر مبارکباد پیش کی ہے۔