لگزمبرگ کے وزیر اعظم نے وزیراعظم نریندر مودی کو فون کرکے مبارکباد دی
July 22nd, 10:04 pm
عزت مآب لگزمبرگ کے گرینڈ ڈچی کے وزیر اعظم جناب لوک فریڈن نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو فون کیا اور انہیں مسلسل تیسری مدت کے لیے دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔بھارت -لگزمبرگ ورچوئل باہمی چوٹی میٹنگ میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کامتن
November 19th, 06:10 pm
سب سے پہلے میں وبائی بیماری کووڈ-19 سے لگزمبرگ میں ہوئے جانی نقصان کے لیے اپنی طرف سے اور 130 کروڑ بھارتیوں کی طرف سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ اور اس مشکل وقت میں آپ کی باصلاحیت قیادت کا خیر مقدم بھی کرتا ہوں۔PM holds India – Luxembourg Virtual Summit with H.E. Xavier Bettel, Prime Minister of Grand Duchy of Luxembourg
November 19th, 05:05 pm
PM Narendra Modi held a Bilateral Summit with H.E. Xavier Bettel, Prime Minister of Grand Duchy of Luxembourg. They exchanged views on strengthening India-Luxembourg relationship in the post-COVID world, especially in the areas of financial technology, green financing, space applications, digital innovations and start-ups.بھارت ۔ لکسمبرگ ورچووَل سربراہ ملاقات
November 17th, 08:50 pm
گذشتہ دو دہائیوں میں بھارت اور لکسمبرگ کے درمیان یہ اولین منفرد سربراہ ملاقات ہوگی۔ قائدین مابعد کووِڈ کی دنیا میں بھارت ۔ لکسمبرگ تعاون کو مضبوط بنانے سمیت باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں پر بات چیت کریں گے۔ وہ باہمی مفادات پر مبنی بین الاقوامی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیالات کریں گے۔وزیراعظم نے اسرو کو پی ایس ایل وی-سی 49/ای او ایس-01 مشن کو کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجنے پر مبارک باد دی
November 07th, 05:14 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو اور بھارت کی خلائی صنعت کو پی ایس ایل وی – سی 49 / ای او ایس -01 مشن کو کامیابی کےساتھ خلاء میں بھیجنے پر مبارک باد دی۔India joins Missile Technology Control Regime
June 27th, 12:18 pm
PM greets the people of Luxembourg, on their National Day
June 23rd, 10:50 am