گلوبل بدھسٹ سمٹ، دہلی میں وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
April 20th, 10:45 am
پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے ممبر جناب کرن رجیجو، جی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، انٹرنیشنل بدھسٹ کنفیڈریشن کے سیکریٹری جنرل، ملک و بیرن ملک سے یہاں آئے اور ہمارے ساتھ جڑے تمام محترم بھکشو صاحبان، دیگر صاحبان، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے نئی دہلی میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا
April 20th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے ہوٹل اشوک میں عالمی بدھ سمٹ کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے تصویری نمائش سے گزرتے ہوئے مہاتما بدھ کے مجسمے پر پھول چڑھائے۔ انہوں نے اُنیس(19) نامور راہبوں کو بھکشو کے لباس (چھوار دانا) بھی پیش کیے۔نیپال میں 2566 ویں بدھ جینتی اور یوم لمبنی 2022 کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
May 16th, 09:45 pm
مجھے ماضی میں بھی ویشاکھ پورنیما کے دن بھگوان بدھ سے جڑے روحانی مقامات پر جانے کا موقع ملتا رہا ہے۔ اور آج بھارت کے دوست نیپال میں بھگوان بدھ کی مقدس جائے پیدائش لمبنی آنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔لمبنی، نیپال میں بدھ جینتی تقریبات
May 16th, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لمبنی ، نیپال میں انٹر نیشنل کنونشن سنٹر اور میڈیٹیشن ہال میں 2566 ویں بدھ جینتی تقریبات میں شرکت کی۔ ان کے ہمراہ نیپال کے وزیر اعظم عزت مآب شیر بہادر دیوبا اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر آرزورانا دیوبا بھی تھیں۔وزیر اعظم کے لمبنی، نیپال کے دورہ کے دوران دستخط اور لین دین شدہ مفاہمت ناموں/معاہدوں کی فہرست
May 16th, 02:43 pm
وزیر اعظم کے لمبنی، نیپال کے دورہ کے دوران دستخط اور لین دین شدہ مفاہمت ناموں/معاہدوں کی فہرستوزیر اعظم سرکاری دورے پر لمبنی، نیپال پہنچے
May 16th, 11:56 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی بدھ جینتی کے مقدس موقع پر آج صبح سرکاری دورے پر لمبنی، نیپال پہنچ گئے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا لمبنی، نیپال کا دورہ (16 مئی 2022)
May 15th, 12:24 pm
نئی دہلی، 15/مئی 2022 ۔ میں نیپال کے وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا کی دعوت پر 16 مئی 2022 کو لمبنی، نیپال کا دورہ کروں گا۔وزیراعظم جناب نریندرمودی کا لُمبینی ، نیپال کا دورہ (16مئی ،2022)
May 12th, 07:39 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی ، نیپال کے وزیراعظم عزّت مآب شیربہادر دیوباکی دعوت پر16مئی 2022کو بدھ پورنیما کے موقع پرلمبینی کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ وزیراعظم کا 2014کے بعد سے نیپال کا یہ پانچواں دورہ ہوگا۔اتر پردیش کے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 10:33 am
اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، وزیراعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوتی رادتیہ سندھیا جی،جناب کرن ریجیجو جی، جناب جی کشن ریڈی جی، جنرل(ریٹائرڈ) وی کے سنگھ جی، جناب ارجن رام میگھوال جی، جناب شریپد نائک جی، محترمہ میناکشی لیکھی جی، اترپردیش کے کابینہ وزیر جناب نند گوپال نندی جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب وجے کمار دوبے جی،رکن اسمبلی رجنی کانت منی ترپاٹھی جی، مختلف ممالک کے ایمبیسڈرز و سفارتکارحضرات و دیگرسرکردہ عوامی رہنماوزیر اعظم نے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا
October 20th, 10:32 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا۔Historic decisions taken by Cabinet to boost infrastructure across sectors
June 24th, 04:09 pm
Union Cabinet chaired by PM Narendra Modi took several landmark decisions, which will go a long way providing a much needed boost to infrastructure across sectors, which are crucial in the time of pandemic. The sectors include animal husbandry, urban infrastructure and energy sector.