Progress of the people,Progress by the people,Progress for the people is our Mantra for a Viksit Bharat: PM Modi

November 16th, 10:15 am

PM Modi addressed the Hindustan Times Leadership Summit 2024. The Prime Minister remarked that his Government had won back the trust of the people by ensuring the Mantra of Progress of the people, Progress by the people and Progress for the people. He added that the Government's aim was to build a new and developed India and the people of India had entrusted them with the capital of their trust.

PM Modi addresses Hindustan Times Leadership Summit 2024 in New Delhi

November 16th, 10:00 am

PM Modi addressed the Hindustan Times Leadership Summit 2024. The Prime Minister remarked that his Government had won back the trust of the people by ensuring the Mantra of Progress of the people, Progress by the people and Progress for the people. He added that the Government's aim was to build a new and developed India and the people of India had entrusted them with the capital of their trust.

امریکہ کے نیویارک میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا اصل متن

September 22nd, 10:00 pm

نمستےامریکہ ، اب اپنا نمستے بھی ملٹی نیشنل بن ہوگیا ہے، لوکل سے گلوبل تک اور یہ سب آپ نے کیا ہے۔اپنے دل میں بھارت کو بسا کررکھنے والے ہربھارتی نے کیا ہے۔

وزیر اعظم نے نیویارک میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا

September 22nd, 09:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیویارک کے لانگ آئی لینڈ میں منعقد ایک تقریب میں ہندوستانی کمیونٹی کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا اس پروگرام میں 15 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔

Workers of all family-run parties in country are at peak of despair: PM Modi in Kendrapara, Odisha

May 29th, 01:45 pm

Addressing his final rally for the 2024 elections in Odisha, PM Modi addressed a massive gathering in Kendrapara, highlighting the transformative journey ahead for the state. PM Modi expressed his confidence in ushering in a new era of development in Odisha post-June 4th. He said, On June 10th, Odisha will witness the historic oath-taking of the first BJP Chief Minister, who will be a son or daughter of Odisha. He stressed the need for a double-engine government to accelerate Odisha's growth, mirroring the national endorsement of a strong BJP-led government for the third consecutive term.

You trusted BJD for 25 years, but it broke your trust at every step: PM Modi in Mayurbhanj, Odisha

May 29th, 01:30 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed an enthusiastic public meeting in Mayurbhanj, Odisha with a vision of unprecedented development and transformation for the state and the country. PM Modi emphasized the achievements of the last decade under his leadership and laid out ambitious plans for the next five years, promising continued progress and prosperity for all Indians.

PM Modi addresses public meetings in Mayurbhanj, Balasore and Kendrapara, Odisha

May 29th, 01:00 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed enthusiastic public meetings in Mayurbhanj, Balasore and Kendrapara, Odisha with a vision of unprecedented development and transformation for the state and the country. PM Modi emphasized the achievements of the last decade under his leadership and laid out ambitious plans for the next five years, promising continued progress and prosperity for all Indians.

اروناچل پردیش کے وکست بھارت - وکست شمال مشرق پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 09th, 11:09 am

اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم اور تریپورہ کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، ریاستوں کے وزراء، ارکان پارلیمنٹ، تمام ایم ایل اے، دیگر تمام عوامی نمائندگان اور ان تمام ریاستوں کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں وکست بھارت وکست نارتھ ایسٹ پروگرام سے خطاب کیا

March 09th, 10:46 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اروناچل پردیش کے ایٹا نگر میں وکست بھارت وکست نارتھ ایسٹ پروگرام سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں تقریباً 55,600 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا، ملک کے نام وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے سیلا ٹنل کو بھی ملک کے نام وقف کیا اور تقریباً 10,000 کروڑ روپے کی انتی اسکیم کا آغاز کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، صحت، ہاؤسنگ، تعلیم، سرحدی انفراسٹرکچر، آئی ٹی، بجلی، تیل اور گیس جیسے شعبوں کو شامل کیا گیا ہے۔

یوم خواتین پر، وزیر اعظم نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا اعلان کیا

March 08th, 08:52 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ یوم خواتین کے موقع پر حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100روپے کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ملک بھر کے لاکھوں گھرانوں پر مالی بوجھ میں نمایاں کمی آئے گی، خاص طور پر ہماری ناری شکتی کو فائدہ پہنچے گا۔

کابینہ نے پی ایم اُجوَلا یوجنا کے صارفین کے لیے 300 روپئے کے بقدر کی ہدف بند سبسڈی جاری رکھنے کی منظوری دی

March 07th, 07:44 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت مرکزی کابینہ نے سالانہ 12 ریفلز تک کے لیے فی 14.2 کلو گرام سلینڈر (اور 5 کلوگرام سلنڈر کے لیے متناسب درجہ بندی)پر 300 روپئے کی ہدف بند سبسڈی کو جاری رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سبسڈی مالی برس 2024-25 کے دوران پردھان منتری اُجوَلا یوجنا (پی ایم یو وائی) کے مستفیدین کو فراہم کی جائے گی۔ یکم مارچ 2024 تک پی ایم یو وائی مستفیدین کی تعداد 10.27 کروڑ سے زائد ہے۔

بہار کے بیتیہ میں وکست بھارت، وکست بہار پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 06th, 04:00 pm

مہا رشی والمیکی کی کرم بھومی، ماں سیتا کی پناہ گاہ، اور لو کش کی سر زمین کو میرا سلام! گورنر جناب راجندر ارلیکر جی، کابینہ میں میرے ساتھی نتیا نند رائے جی، نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا جی، سمرت چودھری جی، ریاستی حکومت کے وزرا، سینیئر لیڈران، وجے کمار چودھری جی، سنتوش کمار سمن جی، ایم پی سنجے جیسوال جی، رادھا موہن جی، سنیل کمار جی، رما دیوی جی، ستیش چندر دوبے جی، دیگر تمام سینیئر معززین، اور بہار کے میرے پیارے بھائیو اور بہنوں!

وزیر اعظم نے بہار کے بیتیہ میں وکست بھارت وکست بہار پروگرام سے خطاب کیا

March 06th, 03:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے مغربی چمپارن ضلع کے بیتیہ میں تقریباً 12800 کروڑ روپے کے ریل، سڑک اور پٹرولیم اور قدرتی گیس سے متعلق متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔

وزیر اعظم 4 سے 6 مارچ کو تلنگانہ، تمل ناڈو، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے

March 03rd, 11:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 4 تا 6 مارچ 2024 کو تلنگانہ، تمل ناڈو، اوڈیشہ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے۔

بہار کے بیگوسرائے میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 02nd, 08:06 pm

میں جے منگلا گڑھ مندر اور نولکھا مندر میں موجود دیوتاؤں کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں آج ایک ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے ایک ترقی یافتہ بہار کی تعمیر کے عزم کے ساتھ بیگو سرائے آیا ہوں۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے آپ سب کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھنے کا شرف حاصل ہوا۔

وزیر اعظم نے بہار کے بیگوسرائےمیں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

March 02nd, 04:50 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک بھر میں تقریباً 1.48 لاکھ کروڑ روپے کے تیل اور گیس کے شعبے کے متعدد پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور آج بیگوسرائے، بہار میں 13400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

مغربی بنگال کے آرام باغ میں مختلف پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 01st, 03:15 pm

مغربی بنگال کے گورنر سی وی آنند بوس جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی شانتنو ٹھاکر جی، مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سویندو ادھیکاری جی، ممبران پارلیمنٹ اپروپا پوددار جی، سکانتا مجمدار جی، سومترا خان جی، دیگر معزز، خواتین اور حضرات۔

وزیر اعظم نے آرام باغ، ہگلی، مغربی بنگال میں 7,200 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کو وقف کیااور سنگ بنیاد رکھا

March 01st, 03:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آرام باغ، ہگلی،مغربی بنگال میں 7,200 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کیا اور کا سنگ بنیادرکھا۔ آج کے ترقیاتی پروجیکٹٹ ریل، بندرگاہوں، تیل کی پائپ لائن، ایل پی جی سپلائی اور گندے پانی کی صفائی جیسے شعبوں سے وابستہ ہیں۔

وزیر اعظم پہلی اور دوسری مارچ کو جھارکھنڈ، مغربی بنگال اور بہار کا دورہ کریں گے

February 29th, 05:30 pm

یکم مارچ کو، صبح تقریباً 11 بجے، وزیر اعظم جھارکھنڈ میں دھنباد کے سندری پہنچیں گے اور ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ جھارکھنڈ میں 35,700 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ تقریباً 3 بجے، وزیر اعظم ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ مغربی بنگال میں ہگلی کے آرام باغ میں 7,200 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

ٹی وی 9 کانکلیو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 26th, 08:55 pm

میرے پرانے وقتوں میں جنگ پر جانے سے پہلے بہت زور سے بگل بجایا جاتا تھا، بڑے بڑے بگل بجائے جاتے تھے تاکہ جانے والا تھوڑا پرجوش ہو جائے، شکریہ داس! ٹی وی نائن کے تمام ناظرین اور یہاں موجود آپ سب کو میرا سلام… میں اکثر ہندوستان کے تنوع کے بارے میں بات کرتا ہوں۔ یہ تنوع ٹی وی نائن کے نیوز روم اور آپ کی رپورٹنگ ٹیم میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ ٹی وی نائن کے پاس کئی ہندوستانی زبانوں میں میڈیا پلیٹ فارم ہیں۔آپ ہندوستان کی متحرک جمہوریت کے نمائندے بھی ہیں۔ میں مختلف ریاستوں، مختلف زبانوں میں ٹی وی نائن میں کام کرنے والے تمام صحافی ساتھیوں اور آپ کی تکنیکی ٹیم کو مبارکباد دیتا ہوں۔