وزیر اعظم نے 77 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
August 15th, 04:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد اور نیک خواہشات کے لیے عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔ وزیر اعظم نے بھارت کے 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات بھیجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا
January 26th, 09:43 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کے 74 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات بھجنے پر عالمی رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزیر اعظم کو بھوٹان کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ سے نوازا گیا
December 17th, 08:42 pm
بھوٹان کے بادشاہ جہاں پناہ نریش جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک نے ملک کے نیشنل ڈے کےموقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین شہری ایوارڈ ’آرڈر آف دی ڈرک گیالپو‘ سے نوازا ہے۔ جناب مودی نے اس گرمجوشانہ عمل کے لیے بھوٹان کے بادشاہ محترم کے تئیں اظہار تشکر کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور بھوٹان کے وزیر اعظم ڈاکٹر لوٹے تشیرنگ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
May 11th, 12:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھوٹان کے وزیر اعظم ڈاکٹر لوٹے تشیرنگ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کی۔Telephone Conversation between PM and Prime Minister of Bhutan
April 16th, 08:02 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi spoke on phone today with H.E. Dr. Lotay Tshering, Prime Minister (Lyonchhen) of the Kingdom of Bhutan.PM expresses gratitude to PM of Bhutan
March 20th, 05:34 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi has expressed his gratitude to PM of Bhutan, Dr. Lotay Tshering for contributing to the COVID-19 Emergency Fund.بھوٹان کے دورے کے دوران وزیراعظم کا پریس بیان
August 17th, 05:42 pm
ہندوستان کے اہم اور خاص دوست بھوٹان میں ا ٓپ سب کے درمیان موجود ہونے پر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔ میرے وفد اور میرا گرم جوشی سے بھرپور استقبال کے لیے، وزیراعظم جی، میں آپ کا اور بھوٹان کی شاہی حکومت کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔PM Modi's meetings during his visit to Bhutan
August 17th, 04:30 pm
Prime Minister Narendra Modi held bilateral talks with PM Dr. Lotay Tshering of Bhutan today. The leaders discussed steps to expand India-Bhutan partnership across several sectors.PM Modi arrives in Bhutan
August 17th, 12:01 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived in Bhutan a short while ago. In a special gesture, Prime Minister of Bhutan, Dr. Lotay Tshering, received PM Modi at the airport.PM Modi's meeting with PM of Bhutan
May 31st, 08:47 pm
Prime Minister of Bhutan Dr. Lotay Tshering graced the swearing-in ceremony of the Prime Minister Shri Narendra Modi on 30th May, 2019.وزیر اعظم نے بھوٹان کے جناب ڈاکٹر لوٹے تشیرنگ ، صدر ڈرک نیام روپت تشوگپا ، بھوٹان سے ملاقات کی؛ اور انہیں بھوٹان کے عام انتخابات میں ان کی پارٹی کی کامیابی پر مبارکباد دی
October 19th, 06:49 pm
وزیر اعظم مودی نے کہا ہےکہ ہندوستان بھوٹان کے ساتھ منفرد دوستانہ تعلقات اور تعاون کو مزید مستحکم بنانے کو اولین اہمیت دیتا ہے کہ یہ مشترکہ باہمی مفادات، اقدار اور زبردست باہمی اعتماد ، خیر سگالی اور باہمی مفاہمت پر قائم ہے۔