وزیر اعظم نے ایشیائی کھیل کود مقابلوں میں لانگ جمپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لیے اینسی سوجن ایڈاپلی کو مبارکباد دی
October 02nd, 10:05 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایشیائی کھیل کود مقابلے میں لانگ جمپ مقابلےمیں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے اینسی سوجن ایڈاپلی کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لانگ جمپر سری شنکر مرلی کو مبارکباد دی
June 10th, 07:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس ڈائمنڈ لیگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر لانگ جمپر سری شنکر مرلی کو مبارکباد دی ہے۔