وزیر اعظم کی کووڈ-19 کی صورتحال پر متعدد ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ گفتگو کا متن
July 16th, 12:07 pm
آپ سب نے کورونا کے خلاف ملک کی لڑائی میں بہت سے اہم نکات پر اپنی بات بتائی۔ صرف دو روز قبل ہی ، مجھے شمال مشرقی ریاستوں کے تمام معزز وزرائے اعلی سے اسی موضوع پر گفتگو کرنے کا موقع ملا تھا۔ کیونکہ جہاں جہاں بھی پریشان کن صورتحال ہے۔ میں ان ریاستوں کے ساتھ خصوصی طور سے بات چیت کر رہا ہوں۔وزیراعظم نے کووڈ صورتحال پر بات چیت کیلئے چھ ریاستوں کے وزرائے اعلی سے بات چیت کی
July 16th, 12:06 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے تمل ناڈو، آندھراپردیش، کرناٹک، اڈیشہ، مہاراشٹر اور کیرالہ کے وزرائے اعلی سے کووڈ سے متعلق صورتحال پر بات چیت کی۔ اس میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ اور وزیر صحت بھی موجود تھے۔ وزرائے اعلی نے کووڈ سے نمٹنے میں تمام ممکنہ مدد اور تعاون کیلئے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے وزیراعظم سے ٹیکہ کاری کی پیش رفت اور ان ریاستوں میں وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے کئے جارہے اقدامات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے ٹیکہ کاری حکمت عملی کے بارے میں اپنے ردعمل کا بھی اظہار کیا۔کووِڈ۔19 صورتحال کے موضوع پر قوم کے نام وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 20th, 08:49 pm
کورونا کے خلاف ملک آج پھر بہت بڑی لڑائی لڑ رہا ہے۔ چند ہفتے پہلے تک صورتحال سنبھلی ہوئی تھی اور پھر یہ کورونا کی دوسری لہر طوفان بن کر آگئی۔ جو درد آپ نے برداشت کیا ہے، جو درد آپ برداشت کر رہے ہیں، اس کا مجھے مکمل طور پر احساس ہے۔ جن لوگوں نے گذشتہ دنوں کے دوران اپنے عزیزوں کو کھویا ہے، میں تمام اہل وطن کی جانب سے ان کے تئیں اظہار تعزیت پیش کرتا ہوں۔ کنبے کے رکن کے طورپر، میں آپ کے غم میں شامل ہوں۔ چنوتی بڑی ہے لیکن ہمیں مل کر اپنے عزم، اپنے حوصلے اور تیاری کے ساتھ اس کو عبور کرنا ہے۔کووڈ-19 کی صورتحال پر وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
April 20th, 08:46 pm
وزیر اعظم نے حالیہ دنوں وبائی مرض کے سبب جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’میں غم کی اس گھڑی میں فیملی ممبر کے طور پر آپ کے ساتھ ہوں۔ چیلنج بہت بڑا ہے، ہمیں عزم مصمم، حوصلہ اور تیاری کے ساتھ مشترکہ طور پر اس پر قابو پانا ہے۔‘‘ انہوں نے کورونا کے خلاف لڑائی میں ڈاکٹروں، طبی عملہ، پیرا میڈیکل اسٹاف، صفائی ملازمین، ایمبولینس ڈرائیوروں، سلامتی دستوں اور پولیس دستہ کے تعاون کے لیے ان کی تعریف کی۔من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)
March 28th, 11:30 am
من کی بات کی 75ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (28.03.2021)پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار حاصل کرنے والے بچوں سے وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
January 25th, 12:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔وزیر اعظم نے راشٹریہ بال پرسکار 2021 حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی
January 25th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار (پی ایم آر بی پی) حاصل کرنے والوں کے ساتھ بات چیت کی۔ خواتین و اطفال بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ملک گیر سطح پرکووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 16th, 10:31 am
نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔وزیر اعظم نے پورے بھارت میں کووڈ-19 کا ٹیکہ لگانے کی مہم کی شروعات کی
January 16th, 10:30 am
نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔تیسرے سالانہ بلوم برگ نیو اکنامی فورم میں 17 نومبر 2020 کو وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 17th, 06:42 pm
میں مائیکل اور ان کی ٹیم کی طرف سے بلوم برگ پلن تھروپیز میں کیے جانے والے عظیم کام کی تعریف سے اپنی بات شروع کرتا ہوں۔ اس ٹیم نے بھارت کے اسمارٹ سٹیز مشن کے ڈیزائن میں جو مدد دی ہے وہ بہت اچھی ہے۔وزیر اعظم نے سرمایہ کاروں کو بتایا کہ بھارت میں شہرکاری کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے لئے زبردست مواقع موجود ہیں
November 17th, 06:41 pm
شہری مراکز کو بہتر بنانے کے عمل کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے صحتیابی کے عمل سے گزر رہے لوگوں پر توجہ مرکوز کرنے پر زور دیا۔ عوام کو بڑے وسائل اور برادریوں کو بڑا بلڈنگ بلاک قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ’’اس وبائی مرض نے ایک مرتبہ پھر اس اہمیت کو اجاگر کر دیا ہے کہ سوسائٹیوں اور کاروبار کے طور پر ہمارا سب سے بڑا وسیلہ ہمارے عوام ہیں۔ مابعد کووِڈ کی دنیا اسی کلیدی اور بنیادی وسیلے کو پروان چڑھاکر تعمیر کی جانی چاہئے۔‘‘سوندھی اسکیم سے، اترپردیش میں مستفید ہونے والے افراد کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کے دوران وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 27th, 10:35 am
نئی دلی، 27؍ اکتوبر، ابھی جب پردھان منتری سوندھی یوجنا کے سبھی مستفیدین سے بات کر رہا تھا، تو یہ محسوس ہوا کہ سب کو ایک خوشی بھی ہے، اور ایک تعجب بھی ہے۔ پہلے تو نوکری پیشہ افراد کو بھی قرض لینے کے لئے بینکوں کے چکر لگانے پڑتے تھے۔ غریب آدمی، خوانچے والا، تو بینک جانے کی بھی نہیں سوچ سکتا تھا، لیکن آج بینک خود چل کر آ رہے ہیں۔ بغیر کسی بھاگ دوڑ کے اپنا کام شروع کرنے کے لئے قرض مل رہا ہے۔ آپ سب کے چہروں پر یہ خوشی دیکھ کر مجھے بھی بہت اطمینان ہو رہا ہے۔ آپ سب کو آپ کے کام کے لئے خود کفیل ہو کر آگے بڑھنے کے لئے ، یو پی اور ملک کو آگے بڑھانے کے لئے میں بہت بہت نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور جب میں آج آپ سب سے بات کر رہا تھا۔PM Modi interacts with beneficiaries of PM SVANidhi Scheme from Uttar Pradesh
October 27th, 10:34 am
PM Narendra Modi interacted with beneficiaries of PM SVANIDHI Yojana from Uttar Pradesh through video conferencing. The Prime Minister said for the first time since independence street vendors are getting unsecured affordable loans. He said the maximum applications of urban street vendors have come from UP.من کی بات 2.0 کی 17 ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (25 اکتوبر 2020)
October 25th, 11:00 am
ساتھیو، تہواروں کی اس خوشی اور امنگ کے درمیان میں لاک ڈاؤن کے وقت کو بھی یاد کرنا چاہیے۔ لاک ڈاؤن میں ہم نے معاشرے کے ان ساتھیوں کو اور قریب سے جانا ہے، جن کے بغیر ہماری زندگی بہت ہی مشکل ہوجاتی۔ صفائی ملازمین، گھر میں کام کرنے والے بھائی بہن ، مقامی سبزی والے، دودھ والے، سکیورٹی گارڈ، ان سب کا ہماری زندگی میں کیا رول ہے، ہم نے اب اچھی طرح محسوس کیا ہے۔ مشکل وقت میں یہ آپ کے ساتھ تھے، ہم سب کے ساتھ تھے۔ اب اپنے تہواروں میں، اپنی خوشیوں میں بھی، ہمیں ان کو ساتھ رکھنا ہے۔ میرا اصرار ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو، انہیں اپنی خوشیوں میں شامل ضرور کیجئے۔ خاندان کے رکن کی طرح شامل کیجئے، پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کی خوشیوں میں کتنا زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔زرعی شعبہ, ہمارے کاشتکار اور ہمارے مواضعات آتم نربھر بھارت کی بنیاد ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
September 27th, 11:00 am
کہانیاں لوگوں کے تخلیقی اور حساس پہلوؤں کو سامنے لاتی ہیں اور اس کا اظہار کرتی ہیں ۔ کہانی کی طاقت کو محسوس کرنا ہو ، تو جب کوئی ماں اپنے چھوٹے بچے کو سلانے کے لئے یا پھر اُسے کھانا کھلانے کےلئے کہانی سنا رہی ہوتی ہے ، تب دیکھیں ۔ میں نے اپنی زندگی میں بڑے عرصے تک ایک سیاح کے طور پر گزارا ہے ۔ گھومنا ہی میری زندگی تھی ۔ ہر دن نیا گاؤں ، نئے لوگ ، نئے کنبے لیکن جب میں کنبوں میں جاتا تھا تو میں بچوں سے ضرور بات کرتا تھا اور کبھی کبھی بچوں سے کہتا تھا کہ چلو بھائی مجھے کوئی کہانی سناؤ ۔ تو میں حیران تھا ، بچے مجھ سے کہتے تھے کہ نہیں انکل ہم چٹکلا سنائیں گے اور مجھ سے بھی وہ یہی کہتے تھے کہ انکل آپ ہمیں چٹکلے سنائیے یعنی اُن کو کہانی سے کوئی مطلب ہی نہیں تھا ۔ زیادہ تر اُن کی زندگی چٹکلوں میں ہی ختم ہو گئی ۔فٹ انڈیا موومنٹ کی پہلی سالگرہ پر وزیر اعظم کا فٹ انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کا متن
September 24th, 12:01 pm
نئی دلّی ،24 ستمبر / آج ملک کو تحریک دینے والے ایسی سات معزز شخصیات کا بھی میں ، خاص طور سے شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ آپ نے وقت نکالا اور خود اپنے تجربات کو بتایا ، اپنے فٹنیس کے الگ الگ طریقوں پر خود کے ، جو اپنے تجربات شیئر کئے ، وہ یقینی طور سے ملک کی ہر پیڑھی کے لئے بہت ہی فائدہ مند ہوں گے ، ایسا مجھے احساس ہوتا ہے ۔ آج کا یہ تبادلۂ خیال ہر عمر کے گروپ کے لئے اور الگ الگ دلچسپی رکھنے والوں کے لئے بھی بہت ہی مفید ہو گا ۔ فٹ انڈیو موومنٹ کی پہلی سالگرہ پر میں سبھی شہریوں کی اچھی صحت کی دعا کرتا ہوں ۔وزیراعظم نے عمر کے موافق فٹنیس پروٹوکول کا آغاز کیا
September 24th, 12:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ورچوول کانفرنس کے ذریعے فٹ انڈیا موومنٹ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر عمر کے موافق فٹنیس پروٹوکول کا آغاز کیا۔کووڈ کے زیادہ معاملات والی 7 ریاستوں / یو ٹی کے وزرائے اعلیٰ اور صحت کے وزیروں کے ساتھ ورچوول میٹنگ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 23rd, 07:35 pm
یہ اتفاق ہی ہے کہ آج جب ہم کورونا کے بحران پر بات کر رہے ہیں تب ملک کی صحت کی تاریخ کا بہت اہم دن ہے ۔وزیراعظم نے 7 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کے ساتھ بات چیت میں کووڈ-19 کی صورتحال اوراس سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لیا
September 23rd, 07:30 pm
وزیراعظم نے یہ بتاتے ہوئے کہ آج آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کی دوسری سالگرہ ہے کہا کہ ان دوبرسوں میں اس اسکیم کے تحت 1.25 کروڑ سے زیادہ غریب مریضوں کو مفت علاج کی سہولت ملی ۔انہوں نے ان ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹاف کی ستائش کی جو مسلسل غریبوں کی خدمت پر مامور ہے۔Govt is able to provide free food grains to the poor and the needy due to our farmers & taxpayers: PM
June 30th, 04:01 pm
In his address to the nation, Prime Minister Modi announced that the Pradhan Mantri Garib Kalyan Anna Yojana will now be extended till the end of November. The biggest benefit of this will be to those poor people and especially the migrant workers. The PM also thanked the hardworking farmers and the honest taxpayers, because of whom the government was being able to provide free food grains to the poor.