
نوکار مہا منتردیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 09th, 08:15 am
من شانت ہے، من استھیر ہے، صرف شانتی، ایک عجیب تجربہ ہے، الفاظ سے پرے، سوچ سے بھی پرے، نوکار مہامنتر اب بھی من مستکس میں گونج رہا ہے۔ نموں اریہنتاں-- نموں سدھاں--نموں آئیرییاڑں-- نموں اُوجھیاڑں-- نموں لوئے سبھیہ ساہوڑں-- ایک سور، ایک پرواہ، ایک اُورجا، نہ کوئی اتار، نہ کوئی چڑھاؤ، بس استھرتا، بس سمبھاؤ، ایک ایسی چیتنا، ایک جیسی لے، ایک جیسا پرکاش بھیتر ہی بھیتر- میں نوکار مہامنتر کی اس ادھیاتمک شکتی کو اب بھی اپنے اندر اَنوبھو کر رہا ہوں۔ کچھ برسوں پہلے میں بنگلور میں ایسے ہی ایک ساموہک منتر اُچھاڑ کا ساکشی بنا تھا، آج اُسی کا تجربہ ہے اور اتنی ہی گہرائی میں۔ اس بار ملک اور بیرون ملک میں ایک ساتھ، ایک ہی چیتنا سے جڑے لاکھوں کروڑوں پُنّیہ آتمائیں، ایک ساتھ بولے گئے شبد، ایک ساتھ جاگی اوُرجا، یہ واقعی اَبھوت پورو ہے۔
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوکار مہا منتر دیوس کا افتتاح کیا
April 09th, 07:47 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں نوکار مہا منتر دیوس کا افتتاح کیا اور اس میں شرکت کی۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے نوکار منتر کے گہرے روحانی تجربے پر روشنی ڈالی اور ذہن میں سکون اور استحکام لانے کی اس کی صلاحیت پر زور دیا۔ انہوں نے امن کے اس غیر معمولی احساس پر تبصرہ کیا جو الفاظ اور خیالات سے بالاتر ہے اور ذہن اور شعور کے اندر گہرائی تک گونجتا ہے۔ جناب مودی نے نوکار منتر کی اہمیت کو اجاگر کیا اور ان مقدس مہامنتروں کا جاپ کیا ، منتر کو توانائی کے ایک متحد بہاؤ کے طور پر بیان کیا جو استحکام، ہم آہنگی اور شعور اور اندرونی روشنی کی ہم آہنگی کی علامت ہے۔ اپنے ذاتی تجربے پر غور کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے اندر نوکار منتر کی روحانی طاقت کو کیسے محسوس کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کئی سال قبل بنگلورو میں اسی طرح کے اجتماعی نعرے لگانے والے واقعہ کو یاد کیا، جس نے ان پر دیرپا تاثر چھوڑا۔ وزیر اعظم نے ملک اور بیرون ملک لاکھوں نیک روحوں کے ایک متحد شعور میں اکٹھے ہونے کے منفرد تجربے کو اجاگر کیا۔ انہوں نے اجتماعی توانائی اور مربوط الفاظ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے واقعی غیر معمولی اور بے مثال قرار دیا۔
سورت، گجرات میں سورت فوڈ سیکورٹی سیچوریشن مہم کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 07th, 05:34 pm
میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ آج ملک اور گجرات کے عوام نے مجھے تیسری بار وزیر اعظم بننے کا موقع دیا ہے۔ اور اس کے بعد سورت سے یہ میری پہلی ملاقات ہے۔ گجرات نے جس کا ایجاد کیا، اسے ملک نے پیار سے اپنایا۔ میں ہمیشہ آپ کا مقروض رہوں گا، آپ نے میری زندگی بنانے میں بہت بڑا تعاون دیا ہے۔ آج جب میں سورت آیا ہوں تو یہ کیسے ممکن ہے کہ مجھے سورت کی روح یاد نہ رہے، یا دیکھنے کو نہ ملے۔ کام اور عطیہ، یہ دو چیزیں ہیں جو سورت کو مزید خاص بناتی ہیں۔ ایک دوسرے کا ساتھ دینا، سب کی ترقی کا جشن منانا، ہم یہ سورت کے ہر کونے میں دیکھتے ہیں۔ آج کایہ پروگرام سورت کے احساس کو، اسی جذبےکو آگے لے بڑھانے والا ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سورت فوڈ سیکورٹی سیچوریشن مہم پروگرام کا آغاز کیا
March 07th, 05:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سورت کے لمبائیت میں سورت فوڈ سیکورٹی سیچوریشن مہم کا آغاز کیا۔ وزیر اعظم نے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ کے تحت 2.3 لاکھ سے زیادہ مستفید ہونے والوں میں فوائد بھی تقسیم کئے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے سورت شہر کے منفرد جذبے، اور اس کی کام اور خدمت کی مضبوط بنیاد پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہر کے بنیادی حصہ کو فراموش نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اس کی شناخت اجتماعی تعاون اور سب کی ترقی کے جشن سے ہوتی ہے۔دہرادون میں اتراکھنڈ گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 08th, 12:00 pm
دیو بھومی اتراکھنڈ آنے کے بعد دل باغ باغ ہو جاتا ہے ۔ چند سال پہلے جب میں بابا کیدار کے درشن کے لیے نکلا تھا تو اچانک میرے منہ سے نکلا تھا کہ 21ویں صدی کی یہ تیسری دہائی اتراکھنڈ کی دہائی ہے ۔ اور مجھے خوشی ہے کہ میں اپنے اس بیان کو مسلسل نافذ ہوتے دیکھ رہا ہوں ۔ آپ سب کو بھی اس فخر میں شامل ہونے کا، اتراکھنڈ کی ترقی کے سفر میں شامل ہونے کا ایک بڑا موقع مل رہا ہے ۔ گذشتہ دنوں ، اترکاشی میں ٹنل سے ہمارے مزدور بھائیوں کو بحفاظت نکالنے کا جو کامیاب مہم چلائی گئی اس کے لیے میں ریاستی سرکار سمیت سبھی کو خصوسی مبارکباد دیتا ہوں ۔وزیر اعظم نریندر مودی نے ’اتراکھنڈ عالمی سرمایہ کاروں کی سربراہ کانفرنس 2023‘ کا افتتاح کیا
December 08th, 11:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ کے دہرادون میں فاریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں منعقد ’اتراکھنڈ گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023‘ کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے نمائش بھی دیکھی اور گراؤنڈ بریکنگ وال کی نقاب کشائی کی۔ وزیر اعظم مودی نے ایک کتاب سشکت اتراکھنڈ اینڈ برانڈ ہاؤس آف ہمالیہ نامی کتاب کا بھی اجرا کیا۔ سربراہی اجلاس کا موضوع ’’امن سے خوشحالی‘‘ ہے۔یشو بھومی کو قوم کے نام وقف کرنے اور پی ایم وشوکرما اسکیم کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 17th, 06:08 pm
آج بھگوان وشوکرما کی جینتی ہے۔ یہ دن ہمارے روایتی کاریگروں اور دست کاروں کے لیے وقف ہے۔ میں وشوکرما جینتی پر تمام ہم وطنوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آج مجھے پورے ملک میں وشوکرما کے لاکھوں ساتھیوں سے جڑنے کا موقع ملا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے، میں نے بہت سے وشوکرما بھائیوں اور بہنوں سے بھی بات کی تھی۔ اور مجھے یہاں آنے میں دیر ہوگئی، کیونکہ میں ان سے باتوں میں مصروف ہوگیا اور نیچے جو نمائش لگی ہے وہ اتنی شاندار ہے کہ وہاں سے نکلنے کا من نہیں کر رہا تھا اور میری آپ سب سے گزارش ہے کہ اسے ضرور دیکھیں۔ اور مجھے بتایا گیا ہے کہ یہ مزید 2-3 دن جاری رہے گا، اس لیے میں خاص طور سے دہلی کے لوگوں سے ضرور کہوں گا کہ وہ ضرور دیکھیں۔وزیر اعظم نے نئی دہلی میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر – ’یشوبھومی‘ کا پہلا مرحلہ قوم کے نام وقف کیا
September 17th, 12:15 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے دوارکا میں انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر – ’یشو بھومی‘ کے پہلے مرحلے کو قوم کے نام وقف کیا۔ ‘یشوبھومی‘ میں ایک شاندار کنونشن سینٹر، متعدد نمائشی ہال اور دیگر سہولیات موجود ہیں۔ انھوں نے وشوکرما جینتی کے موقع پر روایتی کاریگروں اور دستکاروں کے لیے ’پی ایم وشوکرما اسکیم‘ کا بھی افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے پی ایم وشوکرما لوگو ، ٹیگ لائن اور پورٹل کا بھی افتتاح کیا۔ انھوں نے اس موقع پر کسٹمائزڈ اسٹامپ شیٹ، ٹول کٹ ای بکلیٹ اور ویڈیو بھی جاری کی۔ وزیر اعظم نے18 مستحقین میں وشوکرما سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔We are against war, but peace is not possible without strength: PM Modi in Kargil
October 24th, 02:52 pm
Keeping in with his tradition of spending Diwali with armed forces, the PM Modi spent this Diwali with the forces in Kargil. Addressing the brave jawans, the Prime Minister said that the reverence for the soil of Kargil always draws him towards the brave sons and daughters of the armed forces.PM celebrates Diwali with Armed Forces in Kargil
October 24th, 11:37 am
Keeping in with his tradition of spending Diwali with armed forces, the PM Modi spent this Diwali with the forces in Kargil. Addressing the brave jawans, the Prime Minister said that the reverence for the soil of Kargil always draws him towards the brave sons and daughters of the armed forces.For us, MSME means- Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises: PM Modi
June 30th, 10:31 am
PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.PM participates in ‘Udyami Bharat’ programme
June 30th, 10:30 am
PM Modi participated in the ‘Udyami Bharat’ programme. To strengthen the MSME sector, in the last eight years, the Prime Minister said, the government has increased the budget allocation by more than 650%. “For us, MSME means - Maximum Support to Micro Small and Medium Enterprises”, the Prime Minister stressed.Taxpayer is respected only when projects are completed in stipulated time: PM Modi
June 23rd, 01:05 pm
PM Modi inaugurated 'Vanijya Bhawan' and launched the NIRYAT portal in Delhi. Referring to the new infrastructure of the Ministry, the Prime Minister said that this is also time to renew the pledge of ease of doing business and through that ‘ease of living’ too. Ease of access, he said, is the link between the two.PM inaugurates 'Vanijya Bhawan' and launches NIRYAT portal
June 23rd, 10:30 am
PM Modi inaugurated 'Vanijya Bhawan' and launched the NIRYAT portal in Delhi. Referring to the new infrastructure of the Ministry, the Prime Minister said that this is also time to renew the pledge of ease of doing business and through that ‘ease of living’ too. Ease of access, he said, is the link between the two.وکٹوریہ میموریل ہال، کولکتہ میں بپلوبی بھارت گیلری کے افتتاح کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 23rd, 06:05 pm
مغربی بنگال کے گورنر، جناب جگدیپ دھنکھڑ جی، ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر، جناب کشن ریڈی، وکٹوریہ میموریل ہال سے وابستہ تمام معززین، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز، آرٹ اور ثقافت کی دنیا کے ماہرین، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے شہید دیوس پر کولکتہ کے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا
March 23rd, 06:00 pm
شہید دیوس کے موقع پر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکٹوریہ میموریل ہال میں بپلوبی بھارت گیلری کا افتتاح کیا۔ مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھنکھر اور مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نریندر مودی نے کسانوں، بنکروں، ا یم ایس ایم ایز، مینوفیکچررس اور برآمد کاروں کو مبارکباد دی جبکہ بھارت نے 400 ارب ڈالر کی سامان کی برآمدات کا ایک آرزومند ہدف حاصل کرلیا ہے اور اس ہدف کی سمت کوطے کرلیا ہے
March 23rd, 09:58 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کسانوں، بنکروں، ایم ایس ایم ایز، مینوفیکچررس اوربرآمد کاروں کی تعریف کی اورانہیں مبارکباد دی، جبکہ بھارت نے مجوزہ پروگرام سے 9 دن قبل 400 ارب ڈالر کی سامان کی برآمدات کے آرزومند کاہدف حاصل کرلیا ہے۔