این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

October 21st, 10:25 am

اگر ہم گزشتہ چار پانچ سال کے عرصے پر نظر ڈالیں تو زیادہ تر مباحث میں ایک چیز مشترک رہی ہے... اور وہ ہے... فکر... مستقبل کی فکر... کورونا کے دوران یہ تشویش رہی کہ عالمی وباء سے کیسے نمٹا جائے... جب کووڈ بڑھ گیا تو دنیا کی معیشت کے بارے میں تشویش تھی... کورونا نے مہنگائی کے بارے میں تشویش میں اضافہ کیا... بے روزگاری پر تشویش بڑھ گئی... آب وہوا کی تبدیلی پر تشویش تو تھی ہی... پھر شروع ہونے والی جنگوں کی وجہ سے بات چیت میں خدشات مزید بڑھ گئے...عالمی سپلائی چین کے ٹوٹنے کا خدشہ...معصوم لوگوں کی جانوں کے ضیاع پر تشویش...یہ کشیدگی، یہ ٹینشن، یہ تنازعات ،یہ سب کچھ عالمی سربراہی اجلاسوں اور سیمیناروں کا موضوع بنتا ہے۔ اور آج جب بحث کا مرکز تشویش ہے تو ہندوستان میں کس قسم کی سوچ چل رہی ہے؟ کتنا بڑا تضاد ہے۔ یہاں بحث ہے‘انڈین سنچری’... ہندوستان کی صدی، دنیا کے ہنگاموں کے درمیان، ہندوستان امید کی کرن بن گیا ہے... جب دنیا پریشانیوں میں ڈوبی ہوئی ہے، ہندوستان امید پھیلا رہا ہے اور ایسا نہیں ہے کہ عالمی حالات ہمارے لیے اہمیت نہیں رکھتے… یہ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں… چیلنجز بھی ہندوستان کے سامنے ہیں… لیکن یہاں ایک سینس آف پازیٹی ویٹی ہے، جس کو ہم سب محسوس کررہے ہیں اور اس طرح...‘ انڈین سنچری‘کی بات ہو رہی ہے ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نئے نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2024 سے خطاب کیا

October 21st, 10:16 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں این ڈی ٹی وی ورلڈ سمٹ 2024 سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے تمام معززین کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ سمٹ میں بہت سے مسائل پر بات چیت ہوگی۔ انہوں نے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے عالمی رہنماؤں کی موجودگی پر بھی شکریہ ادا کیا جو اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

INDI alliance aims to play musical chairs with the Prime Minister's seat: PM Modi in Pataliputra, Bihar

May 25th, 11:45 am

Prime Minister Narendra Modi graced the historic land of Pataliputra, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.

PM Modi addresses vivacious crowds in Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar

May 25th, 11:30 am

Prime Minister Narendra Modi graced the historic lands of Pataliputra, Karakat & Buxar, Bihar, vowing to tirelessly drive the nation’s growth and prevent the opposition from piding the country on the grounds of inequality.

The jungle raj of the RJD pushed Bihar back for decades: PM Modi in Muzaffarpur

May 13th, 10:51 am

In his second rally of the day in Muzaffarpur, PM Modi remarked, “This is a country's election, a choice to elect the country's leadership. The country does not want a weak, cowardly, and unstable government like the Congress. You can imagine... these are such frightened people, even in their dreams, they see Pakistan's nuclear bombs coming. Congress leaders, and leaders of the 'INDI Alliance,' what kind of statements are they making? Saying that Pakistan hasn't worn bangles. Someone is giving Pakistan a clean chit in the Mumbai attacks. Someone is questioning surgical and air strikes... Leftists even want to eliminate India's nuclear weapons altogether. Can such selfish people make tough decisions for national security? Can such parties build a strong India?”

PM Modi energizes crowds in Hajipur, Muzaffarpur and Saran, Bihar, with his powerful words

May 13th, 10:30 am

Hajipur, Muzaffarpur and Saran welcomed Prime Minister Narendra Modi with great enthusiasm, today. Addressing the massive gathering in Bihar, PM Modi emphasized BJP’s unwavering dedication to building a Viksit Bharat and Viksit Bihar. He assured equal participation in decision-making for all.

Ghamandiya Alliance is only interested in destabilizing the future of the youth of Bihar: PM Modi in Jamui

April 04th, 12:01 pm

Ahead of the Lok Sabha elections 2024, PM Modi addressed a public rally in Jamui, Bihar. He said, Jamui's mood is reflective of 'Ab ki Baar 400 Paar' with all the 40 seats in N.D.A.'s favour in Bihar. He expressed his tribute to the contributions of the Late Ramvilas Paswan Ji, who was dedicated to the welfare of Bihar and its development.

Jamui's grand welcome for PM Modi as he addresses a public rally

April 04th, 12:00 pm

Ahead of the Lok Sabha elections 2024, PM Modi addressed a public rally in Jamui, Bihar. He said, Jamui's mood is reflective of 'Ab ki Baar 400 Paar' with all the 40 seats in N.D.A.'s favour in Bihar. He expressed his tribute to the contributions of the Late Ramvilas Paswan Ji, who was dedicated to the welfare of Bihar and its development.

I am taking action against corruption, and that's why some people have lost their patience: PM Modi in Meerut

March 31st, 04:00 pm

Ahead of the Lok Sabha Election 2024, PM Modi kickstarted the Bharatiya Janata Party poll campaign in Uttar Pradesh’s Meerut with a mega rally. Addressing the gathering, the PM said, “With this land of Meerut, I share a special bond. In 2014 and 2019... I began my election campaign from here. Now, the first rally of the 2024 elections is also happening in Meerut. The 2024 elections are not just about forming a government. The 2024 elections are about building a Viksit Bharat.”

PM Modi addresses a public meeting in Meerut, Uttar Pradesh

March 31st, 03:30 pm

Ahead of the Lok Sabha Election 2024, PM Modi kickstarted the Bharatiya Janata Party poll campaign in Uttar Pradesh’s Meerut with a mega rally. Addressing the gathering, the PM said, “With this land of Meerut, I share a special bond. In 2014 and 2019... I began my election campaign from here. Now, the first rally of the 2024 elections is also happening in Meerut. The 2024 elections are not just about forming a government. The 2024 elections are about building a Viksit Bharat.”

وزیراعظم نے ایودھیا دھام جنکشن ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا

December 30th, 05:22 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ایودھیا ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا اور نئی امرت بھارت ٹرینوں اور وندے بھارت ٹرینوں کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انھوں نے ریلوے کے کئی دیگر منصوبوں کو بھی قوم کے نام وقف کیا۔

وزیراعظم 30 دسمبر کو ایودھیا کا دورہ کریں گے

December 28th, 05:33 pm

وزیر اعظم صبح تقریباً 11:15 بجے ایودھیا ریلوے اسٹیشن کی جدید کاری کا افتتاح کریں گے اور نئی امرت بھارت ریل گاڑیوں نیز وندے بھارت ریل گاڑیوں کو ہری جھنڈی دکھاکرروانہ کریں گے۔ وہ ریلوے کے دیگربہت سے پروجکٹوں کو بھی قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم دن میں تقریباً 12:15 بجےنو تعمیر شدہ ایودھیا ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 1 بجے ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے جہاں وہ ریاست میں 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے بہت سے ترقیاتی پروجکٹوں کا افتتاح کریں گے، ا نہیں قوم کے نام وقف کریں گے اور ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں ایودھیا اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لیے تقریباً 11,100 کروڑ روپے کی لاگت وا لے پروجیکٹ شامل ہیں اور پورے اتر پردیش میں دیگر پروجیکٹوں سے متعلق تقریباً 4600 کروڑ روپے کی لاگت وا لے پروجیکٹ بھی شامل ہیں۔

Congress' model for MP was 'laapata model': PM Modi

November 08th, 12:00 pm

Ahead of the Assembly Election in Madhya Pradesh, PM Modi delivered an address at a public gathering in Damoh. PM Modi said, Today, India's flag flies high, and it has cemented its position across Global and International Forums. He added that the success of India's G20 Presidency and the Chandrayaan-3 mission to the Moon's South Pole is testimony to the same.

PM Modi’s Mega Election Rallies in Damoh, Guna & Morena, Madhya Pradesh

November 08th, 11:30 am

The campaigning in Madhya Pradesh has gained momentum as Prime Minister Narendra Modi has addressed multiple rallies in Damoh, Guna and Morena. PM Modi said, Today, India's flag flies high, and it has cemented its position across Global and International Forums. He added that the success of India's G20 Presidency and the Chandrayaan-3 mission to the Moon's South Pole is testimony to the same.

مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور 27 ریاستوں میں 508ریلوے اسٹیشنوں کی جدیدکاری کے لیے سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

August 06th, 11:30 am

وزیر ریلوے جناب اشونی ویشنو جی، ملک کے کونے کونے سے جڑے مرکزی کابینہ کے دیگر ارکان، مختلف ریاستوں کے گورنر، وزرائے اعلیٰ، ریاستی کابینہ کے وزرا، ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر تمام معززین اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو!

وزیر اعظم نے ملک بھر میں 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا

August 06th, 11:05 am

ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے توسط سے ملک کے 508 ریلوے اسٹیشنوں کی ازسر نو ترقی کا سنگ بنیاد رکھا۔ 24470 کروڑ روپئے سے زائد کی لاگت سے تیارشدہ یہ 508 ریلوے اسٹیشن 27 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیلے ہوئے ہیں، ان میں دیگر ریاستوں سمیت اترپردیش اور راجستھان میں 55-55، بہار میں 49، مہاراشٹر میں 44، مغربی بنگال میں 37، مدھیہ پردیش میں 34، آسام میں 32، اُڈیشا میں 25، پنجاب میں 22، گجرات اور تلنگانہ میں 21-21، جھارکھنڈ میں 20، آندھرا پردیش اور تمل ناڈو میں 18-18، ہریانہ میں 15، کرناٹک میں 13 ریلوے اسٹیشن شامل ہیں۔

جی 20 کے وزرائے توانائی کی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کا ویڈیو پیغام

July 22nd, 10:00 am

ہمارے مختلف حقائق کی وجہ سے، توانائی منتقلی کے لیے ہمارے راستے بھی مختلف ہیں۔ تاہم، مجھے پورا یقین ہے کہ ہمارے اہداف یکساں ہیں۔ بھارت سبز نمو اور توانائی منتقلی میں بڑی کوششیں کر رہا ہے۔ بھارت وسیع ترین آبادی کا حامل ملک ہے اور دنیا میں تیز ترین رفتار سے ابھرتی ہوئی بڑی معیشت ہے۔ پھر بھی، ہم اپنی موسمیاتی عہد بندگیوں پر مضبوطی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔ بھارت نے موسمیاتی کاروائی میں قیادت کا مظاہرہ کیا ہے۔ ہم نے 9 برس پہلے ہی اپنے غیر حجری تنصیب شدہ برقی صلاحیت کے ہدف کو حاصل کر لیا ہے۔اب ہم نے بلند تر ہدف مقرر کیا ہے۔ ہم 2030 تک 50 فیصد غیر حجری تنصیب شدہ صلاحیت کے حصول کا منصوبہ رکھتے ہیں۔ بھارت شمسی اور ہوائی بجلی کے معاملے میں بھی عالمی قائدین کی صف میں شامل ہے۔مجھے خوشی ہے کہ ورکنگ گروپ کے مندوبین نے پواگڑا شمسی پارک اور موڈھیرا شمسی گاؤں کا دورہ کیا۔ انہوں نے صاف ستھری توانائی کے لیے بھارت کی عہد بندگی کی سطح اور پیمانہ ملاحظہ کیا ہے۔

وزیر اعظم کا جی 20 کے توانائی کے وزراء کے اجلاس سے خطاب

July 22nd, 09:48 am

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ اگرچہ ہر قوم کے پاس توانائی کی منتقلی کے لیے ایک الگ حقیقت اور راستہ ہے، لیکن انہیں پختہ یقین ہے کہ ہر ملک کے مقاصد ایک ہیں۔ماحول دوست ترقی اور توانائی کی منتقلی میں ہندوستان کی کوششوں پر روشنی ڈالتے ہوئے، وزیر اعظم نے نشاندہی کی کہ ہندوستان سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے اور دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہے اور پھر بھی ماحولیات کے تئیں اپنے عہد کی طرف مضبوطی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ ہندوستان نے اپنے غیر فوسل نصب شدہ الیکٹرک صلاحیت کے ہدف کو نو سال پہلے حاصل کر لیا ہے اور اپنے لیے ایک اعلیٰ ہدف مقرر کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کیا کہ ملک 2030 تک 50 فیصد غیرفوسل نصب شدہ صلاحیت حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ ہندوستان شمسی اور ہوا کی توانائی میں بھی عالمی رہنماؤں میں شامل ہے، وزیر اعظم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ورکنگ گروپ کے مندوبین کو پاواگڈا سولر پارک اور موڈھیرا سولر ولیج کا دورہ کرکے صاف توانائی کے تئیں ہندوستان کے عزم کی سطح اور پیمانے کا مشاہدہ کرنے کا موقع ملا۔

وزیر اعظم 7-8 جولائی کو 4 ریاستوں کا دورہ کریں گے اور تقریباً 50,000 کروڑ روپئے کے پروجیکٹوں کو قوم کےنام وقف کریں اور سنگ بنیاد رکھیں گے

July 05th, 11:48 am

7 جولائی کو، صبح تقریباً 10 بجکر 45 منٹ پر ، وزیر اعظم رائے پور میں ایک عوامی پروگرام میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ وزیر اعظم تقریباً 2 بجکر 30 منٹ پر اتر پردیش کے گورکھپور پہنچیں گے، جہاں وہ گورکھپور کی گیتا پریس کی صد سالہ تقریبات کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے ، جس کے بعد وہ گورکھپور ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرینوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 5 بجے شام، وزیر اعظم وارانسی پہنچیں گے، جہاں وہ ایک عوامی پروگرام میں شرکت کریں گے، جس میں وہ متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے ، افتتاح کریں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔

کانگریس پارٹی نے صرف خوشامد کی سیاست کی ہے: پی ایم مودی بادامی میں

May 06th, 03:30 pm

پی ایم مودی نے کرناٹک کے باگل کوٹ میں بادامی میں ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کنڑ کے باشندوں کا خیرمقدم کیا اور بادامی کو چلوکیہ خاندان کی راجدھانی کے طور پر بھی تسلیم کیا۔ ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا، ’’آپ کی مسلسل حوصلہ افزائی اور حمایت سے مجھے یہ یقین ملتا ہے کہ آئندہ انتخابات میں بی جے پی ایک بار پھر اقتدار میں آئے گی۔‘‘