
آسام روزگار میلہ میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
May 25th, 05:13 pm
آسام سرکار میں نوکری پانے والے سبھی نوجوانوں کو اور ان کے اہل خانہ کو میں بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ پچھلے مہینے میں بیہو پر آسام آیا تھا۔ اس شاندار تقریب کی یاد میرے ذہن میں آج بھی تازہ ہے۔ اس وقت ہوا پروگرام، آسام کی ثقافت کی عظمت کی علامت تھا۔ آج کا یہ روزگار میلہ، اس بات کی علامت ہے کہ آسام کی بی جے پی حکومت، نوجوانوں کے مستقبل کو لے کر کتنی سنجیدہ ہے۔ اس سے پہلے بھی آسام میں روزگار میلہ کے ذریعے 40 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو سرکاری نوکری دی گئی۔ آج تقریباً 45 ہزار نوجوانوں کو تقرری لیٹر سونپے گئے ہیں۔ میں تمام نوجوانوں کے روشن مستقبل کی دعا کرتا ہوں۔
وزیر اعظم نے ویڈیو پیغام کے ذریعے آسام روزگار میلہ سے خطاب کیا
May 25th, 05:00 pm
مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے آسام حکومت میں سرکاری ملازمتوں کے لیے بھرتی ہونے والے نوجوانوں اور ان کے کنبوں کو مبارکباد دی۔ انھوں نے گزشتہ ماہ بیہو کے موقع پر ریاست کے اپنے دورے کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ اس عظیم الشان تقریب کی یاد آج بھی ان کے ذہن میں تازہ ہے جو آسامی ثقافت کی عظمت کی علامت تھی۔ انھوں نے کہا کہ آج کا روزگار میلہ آسام میں نوجوانوں کے مستقبل کے تئیں سنجیدگی کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے پہلے بھی آسام میں روزگار میلہ کے ذریعے 40 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو سرکاری نوکریاں دی گئی ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ آج تقریبا 45 ہزار نوجوانوں کو تقرر نامے دیئے گئے ہیں اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
گاندھی نگر، گجرات میں اکھل بھارتیہ سکشا سنگھ کے کنونشن سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 12th, 10:31 am
گجرات کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ، جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، مرکز میں وزراء کی کونسل میں میرے ساتھی اور جو زندگی بھر اپنا تعارف ایک استاد کے طور پر کراتے رہے، جناب پرشوتم روپالا جی، ہندوستان کی پارلیمنٹ کے گزشتہ انتخابات میں ملک میں پورے ملک میں زیادہ ووٹ لے کر جیتنے والے جناب سی آر پاٹل، گجرات حکومت کے وزراء، اکھل بھارتیہ پرائمری سکشا سنگھ کے تمام اراکین، ملک کے کونے کونے سے آئے معزز اساتذہ کرام، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے گجرات کے گاندھی نگر میں اکھل بھارتیہ شکشا سنگھ ادھیویشن میں شرکت کی
May 12th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکھل بھارتیہ شکشا سنگھ ادھیوشن میں شرکت کی، جو آل انڈیا پرائمری ٹیچر فیڈریشن کی 29ویں دو سالہ کانفرنس ہے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر منعقدہ نمائش کا واک تھرو بھی کیا۔ اس کانفرنس کا تھیم ’’اساتذہ تعلیم کی تبدیلی میں اولین حیثیت رکھتے ہے۔ساتھیو، ملک کے عام آدمی نے اس تبدیلی کو محسوس کیا ہے۔ میں نے ملک میں امید کا ایک حیرت انگیز بہاؤ بھی دیکھا ہے۔ بہت سارے چیلنجزآئے۔ بہت سارے بحران بھی آئے۔کورونا کے باعث دنیا میں سپلائی چین کے سلسلے میں بہت سی رکاوٹیں بھی درپیش ہوئیں، لیکن ، ہم نے ہر بحران سے نیا سبق لیا۔ ملک میں ایک نئی صلاحیت نے بھی جنم لیا۔ اگر آپ الفاظ میں کہنا چاہتے ہیں تو اس صلاحیت کا نام 'خود انحصاری' ہے۔
December 27th, 11:30 am
دوستو ، ہمیں اس جذبے کو برقرار رکھنا ہے ، زندہ رکھنا ہے اور اسے فروغ دیتے رہنا ہے ۔ میں نے پہلے بھی کہا ہے اور ہم وطنوں سے ایک بار پھر گذارش کروں گا ۔ آپ بھی ایک فہرست تیار کریں ۔دن بھر ہم جن چیزوں کا استعمال کرتے ہیں، ان تمام چیزوں کے بارے میں سوچیں اور دیکھیں کہ غیر دانستہ طور پر بیرون ملک بنی کون سی چیزیں ہماری زندگی میں داخل ہوگئی ہیں۔ایک طرح سے ، ہمیں قیدی بنا لیا ہے۔ان کے ہندوستان میں بنائے گئے متبادل کا پتہ لگائیں ، اور یہ بھی طے کریں کہ آئندہ سے ہندوستان کے محنت کش لوگوں ، ان کے پسینے سے تیار کردہ مصنوعات کا ہم استعمال کریں ۔ آپ ہر سال نئے سال کی قراردادیں لیتے ہیں ، اس بارایک قرار دار اپنے ملک کی خاطر بھی ضرور لینا چاہیے ۔India has a rich legacy in science, technology and innovation: PM Modi
December 22nd, 04:31 pm
Prime Minister Narendra Modi delivered the inaugural address at India International Science Festival (IISF) 2020. PM Modi said, All our efforts are aimed at making India the most trustworthy centre for scientific learning. At the same time, we want our scientific community to share and grow with the best of global talent.PM delivers inaugural address at IISF 2020
December 22nd, 04:27 pm
Prime Minister Narendra Modi delivered the inaugural address at India International Science Festival (IISF) 2020. PM Modi said, All our efforts are aimed at making India the most trustworthy centre for scientific learning. At the same time, we want our scientific community to share and grow with the best of global talent.PM salutes the teaching community, on Teachers' Day; pays tributes to Former President Dr. Sarvepalli Radhakrishnan, on his birth anniversary
September 05th, 11:14 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has saluted the teaching community, on Teachers' Day. Prime Minister has also paid tributes to Former President Dr. Sarvepalli Radhakrishnan, on his birth anniversary.Teach to Transform, Educate to Empower, Learn to Lead: PM Modi during Mann Ki Baat
August 27th, 11:36 am
PM Modi during ‘Mann Ki Baat’ spoke about recent incidents of violence and repeated that such acts were not acceptable. He added that India was the land of ‘Ahimsa Paramo Dharma.’ Shri Modi spoke about India’s rich cultural persity and festivals. He urged people to make festivals a symbol of Swacchhata. He also touched upon the vital role that teachers play to transform the society, youth and sports.