جی 20 ممالک کے رہنماؤں نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا
September 10th, 12:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی20 رکن ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ آج معروف راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ گاندھی جی کے لازوال نظریات ایک ہم آہنگ، جامع اور خوشحال عالمی مستقبل کے لیے اجتماعی وژن کی رہنمائی کرتے ہیں۔وزیراعظم نے 13 ویں برکس سمٹ کی صدارت کی
September 09th, 09:21 pm
برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر، وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’ہمیں اس امر کو یقینی بنانا ہوگا کہ آئندہ 15 برسوں میں برکس مزید بارآور بنے۔ بھارت نے اپنی چیئرمین کی مدت کار کے لئے جو موضوع ۔ برکس@15: بین برکس تعاون برائے تسلسل ، استحکام اور اتفاق رائے، منتخب کیا ہے، اس سے اس ترجیح کا اظہار ہوتا ہے ۔برکس کی 13ویں سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
September 09th, 05:43 pm
میں آپ سب کا اس برکس سربراہ ملاقات میں خیر مقدم کرتا ہوں۔ برکس کی 15 ویں سالگرہ کے موقع پر اس چوٹی کانفرنس کی صدارت کرنا میرے اور ہندستان کے لئے انتہائی مسرت کی بات ہے۔ ہمارے پاس آپ کے ساتھ آج کی سربراہ ملاقات کا مفصل ایجنڈا ہے۔ اگر آپ سب متفق ہیں تو ہم اس ایجنڈے کو منظور کر سکتے ہیں۔ شکریہ ، ایجنڈا منطور کر لیا گیا ہے۔تیرہویں(13) برکس چوٹی میٹنگ
September 07th, 09:11 am
نئی دہلی 07 ستمبر2021: 2021 میں برکس کی صدارت کے حصے کے طورپر وزیراعظم جناب نریندر مودی ورچوئل فارمیٹ میں 9 ستمبر 2021 کو تیرہویں برکس چوٹی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس میٹنگ میں برازیل کے صدر عالیجناب جئیر بلوسو نارو ، روس کےصدر جناب ولادی میر پوتن ،چین کے صدر جناب شی جن پنگ اور جنوبی افریقہ کے صدر جناب سائبل راما فوسا شرکت کریں گے۔ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر جناب اجیت ڈوبھال نئے ترقیاتی بینک کے صدر جناب مارکوس ٹرائجو ، برکس بزنس کونسل کے پروٹیمپور صدر جناب اونکار کنور اور برکس وومینس بزنس الائنس کی عبوری صدر نشین ڈاکٹر سنگیتا ریڈی ،چوٹی میٹنگ کے دوران لیڈروں کو ان کے متعلقہ ٹریکس کے تحت اس سال کے نتائج پر رپورٹس پیش کریں گی۔جناب کلیان سنگھ کے انتقال پر میڈیا کے سامنے دیا گیا وزیر اعظم کا بیان
August 22nd, 11:42 am
نئی دہلی، 22/اگست2021 ۔ ہم سب کے لئے یہ دکھ کی گھڑی ہے۔ کلیان سنگھ جی کے والدین نے ان کا نام کلیان سنگھ رکھا تھا۔ انھوں نے زندگی ایسے گزاری کہ انھوں نے اپنے والدین کے ذریعے انھیں دیے گئے نام کو بامعنی بنادیا۔ وہ زندگی بھر عوامی فلاح و بہبود کے لئے جیے، انھوں نےعوامی فلاح و بہبود کو ہی اپنی زندگی کا اصول بنایا اور بھارتی جنتا پارٹی، بھارتی جن سنگھ، پورے کنبے کو ایک فکر کے لئے، ملک کے روشن مستقبل کے لئے، وقف کردیا۔سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی کے آئی پی ایس پروبیشنرز کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
July 31st, 11:02 am
شریا گپتا: جے ہند شریمان! میں شریا گپتا بھارتی پولیس سروس کے 2019 بیچ کی زیر پروبیشن افسر ہوں۔ بنیادی طور پر میرا تعلق دلی سے ہے اور مجھے تامل ناڈو کیڈر مختص ہوا ہے۔جناب عالی سب سے پہلے تربیت یافتہ افسروں کے ساتھ بات چیت کے اس پروگرام میں آپ کی پروقار موجودگی کے لئے میں آپ کا استقبال کرتا ہوں اور اپنی ممنونیت کا اظہار کرتی ہوں۔ اس بات کے پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے میں اپنے ساتھی افسر جناب انج پالیوال کو مدعو کرتی ہوں کہ وہ اپنا تعارف کراتے ہوئے آپ سے بات چیت شروع کریں۔yسردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمیں آئی پی ایس پروبیشنرس سے وزیر اعظم کے ذریعہ کیے گئے خطاب کا متن
July 31st, 11:01 am
آپ سبھی سے بات کرکے مجھے بہت اچھا لگا۔ میری ہر سال یہی کوشش رہتی ہے کہ آپ جیسے نوجوان ساتھیوں سے گفتگو کروں، آپ کے خیالات کو مسلسل جانتا رہوں۔ آپ کی باتیں، آپ کے سوال، آپ کا تجسس، مجھے بھی مستقبل کی چنوتیوں سے نمٹنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔وزیر اعظم نے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت کی
July 31st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سردار بلبھ بھائی پٹیل نیشنل پولس اکیڈمی میں تربیت حاصل کرنے والے آئی پی ایس افسران کو خطاب کیا۔انہوں نے اس دوران تربیت یافتہ آئی پی ایس افسران کے ساتھ بات چیت بھی کی۔اس موقع پر مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ اور وزیر مملکت (داخلہ)جناب نتیہ نند رائے بھی موجود تھے۔وزیراعظم نریندرمودی کی سربراہی میں جموں وکشمیرکی سیاسی پارٹیوں کی میٹنگ کے بعدمرکزی وزیرمملکت ڈاکٹرجتیندرسنگھ کا بیان
June 24th, 11:53 pm
نئی دہلی،24؍جون :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی کی سربراہی میں جموں وکشمیرکی سیاسی پارٹیوں کے ساتھ بات چیت ختم ہوگئی ہے ۔ جموں وکشمیر کی ترقی اور جمہوریت کو مستحکم کرنے کی سمت میں یہ میٹنگ ایک بہت ہی مثبت کوشش ثابت ہوئی ہے ۔ سبھی شرکاء نے بھارت کی جمہوریت اوربھارت کے آئین کے تئیں اپنے مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔جموں و کشمیر سے متعلق آج کی میٹنگ ایک ترقی یافتہ اور ترقی پسند جموں و کشمیر کے لیے جاری کوششوں میں ایک اہم قدم ہے: وزیر اعظم
June 24th, 08:52 pm
وزیر اعظم، نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ آج کی ملاقات کو ایک ترقی یافتہ اور ترقی پسند جموں و کشمیر کی طرف جاری کوششوں میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے، جس میں ہمہ جہت ترقی کو مزید آگے بڑھایا گیا ہے۔دلی کے کری اپا گراؤنڈ میں این سی سی ریلی میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 28th, 12:07 pm
نئی دلّی ، 28 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دلّی میں کری اپاّ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور ( این سی سی ) کی ریلی سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دفاع ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ موجود تھے ۔ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ، این سی سی کے دستوں کے مارچ پاسٹ کو دیکھا اور ثقافتی کار کردگی کا مشاہدہ کیا ۔وزیر اعظم نے کری اپاّ گراؤنڈ میں این سی سی ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 12:06 pm
نئی دلّی ، 28 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دلّی میں کری اپاّ گراؤنڈ میں نیشنل کیڈٹ کور ( این سی سی ) کی ریلی سے خطاب کیا ۔ اس موقع پر مرکزی وزیر دفاع ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور تینوں مسلح افواج کے سربراہ موجود تھے ۔ وزیر اعظم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ، این سی سی کے دستوں کے مارچ پاسٹ کو دیکھا اور ثقافتی کار کردگی کا مشاہدہ کیا ۔نیتاجی کے 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کولکاتا میں منعقدہ پراکرم دیوس تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 23rd, 08:18 pm
نئی دہلی، 23 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کولکاتہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شریک ہوئے۔ انھوں نے کولکاتہ میں وکٹوریہ میموریل میں ’پراکرم دِوس‘ کی افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع پر نیتاجی پر ایک مستقل نمائش اور ایک پروجیکشن میپنگ شو کا افتتاح کیا گیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی نیتاجی پر مبنی ایک ثقافتی پروگرام ’’آمرا نوٹون جواوبونیری ڈوٹ‘‘ کا بھی انعقاد کیا گیا۔وزیر اعظم کولکاتہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 125ویں جینتی پر منعقدہ پروگرام میں شریک ہوئے
January 23rd, 05:15 pm
نئی دہلی، 23 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کولکاتہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شریک ہوئے۔ انھوں نے کولکاتہ میں وکٹوریہ میموریل میں ’پراکرم دِوس‘ کی افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع پر نیتاجی پر ایک مستقل نمائش اور ایک پروجیکشن میپنگ شو کا افتتاح کیا گیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی نیتاجی پر مبنی ایک ثقافتی پروگرام ’’آمرا نوٹون جواوبونیری ڈوٹ‘‘ کا بھی انعقاد کیا گیا۔Impact and Influence of Swami Vivekananda remains intact in our national life: PM Modi
January 12th, 10:36 am
نئی دلّی ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح نوجوانوں کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا
January 12th, 10:35 am
نئی دلّی ، 12، جنوری ، 2021 : ویراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دوسرے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ فیسٹول کی الوداعی تقریب سے خطاب کیا۔ یہ تقریب پارلیمنٹ کے سینٹرل ہال میں منعقد ہوئی اور وزیراعظم نے فیسٹول کے تین قومی فاتح نوجوانوں کے خیالات بھی سنے۔ لوک سبھا اسپیکر ، مرکزی وزیر تعلیم اور کھیل کود اور نوجوانوں کے امور سے متعلق آزادانہ چارج کے وزیر مملکت بھی اس موقع پر موجود تھے۔من کی بات 2.0 کی 17 ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (25 اکتوبر 2020)
October 25th, 11:00 am
ساتھیو، تہواروں کی اس خوشی اور امنگ کے درمیان میں لاک ڈاؤن کے وقت کو بھی یاد کرنا چاہیے۔ لاک ڈاؤن میں ہم نے معاشرے کے ان ساتھیوں کو اور قریب سے جانا ہے، جن کے بغیر ہماری زندگی بہت ہی مشکل ہوجاتی۔ صفائی ملازمین، گھر میں کام کرنے والے بھائی بہن ، مقامی سبزی والے، دودھ والے، سکیورٹی گارڈ، ان سب کا ہماری زندگی میں کیا رول ہے، ہم نے اب اچھی طرح محسوس کیا ہے۔ مشکل وقت میں یہ آپ کے ساتھ تھے، ہم سب کے ساتھ تھے۔ اب اپنے تہواروں میں، اپنی خوشیوں میں بھی، ہمیں ان کو ساتھ رکھنا ہے۔ میرا اصرار ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو، انہیں اپنی خوشیوں میں شامل ضرور کیجئے۔ خاندان کے رکن کی طرح شامل کیجئے، پھر آپ دیکھیں گے کہ آپ کی خوشیوں میں کتنا زیادہ اضافہ ہو جاتا ہے۔راج ماتا وجے راجے سندھیا کی صد سالہ یادگاری سالگرہ تقریبات کے موقع پر سکّے کے اجراءمیں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 11:01 am
مرکزی کابینہ کے میرے سبھی ساتھیو، الگ الگ ریاستوں کے گورنر،وزرااعلیٰ ، ملک وبیرون ملک سے وابستہ راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کے پرستاراور کنبے کے ارکان ، ان کے عزیزاورمیرے پیارے بھائیو اوربہنو۔وزیراعظم نے راج ماتا وجے راجے سندھیا کے صدسالہ یوم پیدائش کےموقع پر 100روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا
October 12th, 11:00 am
نئی دلی، 12 ؍ اکتوبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج راج ماتا وجے راجے سندھیا کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر ویدیو کانفرنس کے ذریعے 100 روپے کا ایک خصوصی یادگاری سکہ جاری کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے انہیں جذباتی خراج عقیدت بھی پیش کیا۔وزیر اعظم نے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بلّی درگا پرساد راؤ گاروکے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
September 16th, 11:16 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بلی درگا پرساد راؤ گارو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔