وزیر اعظم نے لاؤ پی ڈی آر کے صدر سے ملاقات کی
October 11th, 01:43 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نےآج وینٹین میں لاؤ پیپلز ریولشنری پارٹی(ایل پی آر پی)کی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور لاؤ پی ڈی آر کے صدر عزت مآب تھونگ لانگ سیسولتھ سے ملاقات کی۔نتائج کی فہرست: وزیر اعظم کا دورہ وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر (اکتوبر 11.10.2024)
October 11th, 12:39 pm
دفاعی تعاون سے متعلق جمہوریہ ہند کی وزارت دفاع اور لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ری پبلک کی وزارت قومی دفاع کے درمیان مفاہمت کی یادداشتPrime Minister Narendra Modi meets with Prime Minister of Lao PDR
October 11th, 12:32 pm
Prime Minister Narendra Modi held bilateral talks with Prime Minister of Lao PDR H.E. Mr. Sonexay Siphandone in Vientiane. They discussed various areas of bilateral cooperation such as development partnership, capacity building, disaster management, renewable energy, heritage restoration, economic ties, defence collaboration, and people-to-people ties.انیسویں ایسٹ ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیر اعظم کے بیان کا انگریزی ترجمہ، وینٹیانے، لاؤ پی ڈی آر
October 11th, 08:15 am
بھارت نے مسلسل آسیان کے اتحاد اور مرکزیت کی حمایت کی ہے۔ آسیان ہندوستان کے انڈو پیسفک ویژن اور کواڈ تعاون کے لیے بھی اہم ہے۔ ہندوستان کے ‘‘انڈو پیسیفک اوشین انیشیٹو’’ اور ‘‘ہند پیسیفک پر آسیان آؤٹ لک’’ کے درمیان اہم مماثلتیں ہیں۔ ایک آزاد، کھلا، جامع، خوشحال، اور قواعد پر مبنی انڈو پیسفک پورے خطے کے امن اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے۔انیسویں مشرقی ایشیا چوٹی اجلاس میں وزیراعظم کی شرکت
October 11th, 08:10 am
وزیر اعظم (پی ایم) نے 11 اکتوبر 2024 کو لاؤ پی ڈی آر کے وینٹیانے میں 19ویں ایسٹ ایشیا سمٹ (ای اے ایس) میں شرکت کی۔