وزیر اعظم 17 مارچ کو لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈ منسٹریشن کے 96 ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کی الوداعی تقریب سے خطاب کریں گے
March 16th, 09:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 مارچ کو دوپہر 12 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن (ایل بی ایس این اے اے) کے 96 ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کی الوداعی تقریب سے خطاب کریں گے۔وزیر اعظم نے اسپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کریں گے اور نو تعمیر ہیپی ویلی کمپلیکس قوم کو وقف کریں گے ۔نو آموز آئی پی ایس افسران کی ’دیکشانت پریڈ‘سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
September 04th, 11:07 am
دیکشانت پریڈ کی تقریب میں موجود مرکزی کونسل کے میرے ساتھی جناب امت شاہ جی، ڈاکٹر جیتندر سنگھ جی، جی کشن ریڈی جی، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکادمی کے اہلکار حضرات اور پورے جوش و جذبہ سے انڈین پولیس سروِس کو قیادت فراہم کرنے کے لیے تیار 71 آر آر کے میرے تمام نوجوان ساتھیوں!وزیراعظم نے آئی پی ایس کے نوتقرر شدہ افسران سے بات چیت کی
September 04th, 11:06 am
نئی دلی، 4ستمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی میں آج ‘دیکشانت پریڈایونٹ’ کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعےآئی پی ایس کے نو تقررشدہ افسروں سے بات چیت کی۔وزیراعظم، زیرتربیت آئی پی ایس افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے
September 03rd, 05:04 pm
نئی دلّی ، 3 ستمبر 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی، 4 ستمبر 2020 بروز جمعہ صبح 11 بجے، سردار ولبھ بھائی پٹیل نیشنل پولیس اکیڈمی (ایس وی پی این پی اے) میں منعقد کی جانے والی دکشانت پریڈ تقریب کے دوران ویڈیو کانفرنس کے ذریعے زیرتربیت آ ئی پی ایس افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔وزیر اعظم نے نوکر شاہی کے کام کاج میں لگے بدھے اُصولوں اور درجہ بندی کو ختم کرنے کی اپیل کی
October 31st, 03:53 pm
نئی دہلی،31؍اکتوبر:وزیر اعظم نریندر مودی نے 94ویں سول سروسز فاؤنڈیشن کورس کے 430 زیر تربیت افسروں کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔اس کا اہتمام عملہ و تربیت کے محکمے اور لال بہادر شاشتری نیشنل اکیڈمی آف ایڈمنسٹریشن ، مسوری نے گجرات کے کیوڑیا میں کیا ہے۔Social Media Corner 27 October 2017
October 27th, 07:40 pm
Your daily dose of governance updates from Social Media. Your tweets on governance get featured here daily. Keep reading and sharing!PM addresses Officer Trainees of the 92nd Foundation Course at LBSNAA, Mussoorie, on the 2nd day of his visit
October 27th, 05:16 pm
PM Modi addressed over 360 Officer Trainees of the 92nd Foundation Course at LBSNAA, Mussoorie, on the 2nd day of his visit. Addressing the officer trainees, the PM stressed on the importance of Jan Bhagidari for policy initiatives to be successfully implemented.PM on 2-day visit to LBSNAA, Mussoorie; interacts with Officer Trainees of 92nd Foundation Course
October 26th, 08:16 pm
PM Modi met and interacted with over 360 Officer Trainees of the 92nd Foundation Course at the Lal Bahadur Shastri National Academy of Administration (LBSNAA) in Mussoorie. A variety of subjects such as administration, governance, technology and policy-making came up for discussion. He also stressed on the need for them to develop a national vision.