وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کو پانچ نئے اضلاع کی تشکیل پر مبارکباد دی
August 26th, 12:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کو پانچ نئے اضلاع کی تشکیل پر مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ زنسکار، دراس، شام، نوبرا، چانگتھانگ کے نئے اضلاع پر اب زیادہ توجہ دی جائے گی اور خدمات اور مواقع کو لوگوں کے قریب لایا جائے گا۔لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 19th, 05:48 pm
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر (ڈاکٹر ) بی ڈی مشرا نے آج نئی دہلی میں وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔پانچ سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم نے آرٹیکل 370 اور 35(اے)
August 05th, 03:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آرٹیکل 370 اور 35 (اے) کو منسوخ کرنے کے پارلیمنٹ کے 5 سال پرانے فیصلے کو یاد کرتے ہوئے اسے ایک اہم لمحہ قرار دیا جس نے جموں و کشمیر اور لداخ میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعظم 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر 26 جولائی کو کارگل کا دورہ کریں گے
July 25th, 10:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی26 جولائی 2024 کو صبح تقریباً 9:20 بجے 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر کارگل جنگ کی یادگار کا دورہ کریں گے اور ان بہادرجوانوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں عظیم قربانیاں دیں۔ وزیر اعظم مجازی طور پر شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کے پہلے دھماکے کا آغاز بھی کریں گے۔دفعہ 370 ختم کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے :وزیراعظم
December 11th, 12:48 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ دفعہ 370ختم کرنے کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے اوراس میں 5اگست 2019کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کی طرف سے کئے گئے فیصلے کو، آئینی طورپربرقراررکھاگیاہے ۔’من کی بات‘ کی 107ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار! من کی بات میں آپ کا خیر مقدم ۔ لیکن، ہم 26 نومبر کے اِس دن کو کبھی نہیں بھلاسکتے۔ یہ وہی دن ہے ، جب ملک پر زبردست دہشت گردانہ حملہ کیا گیا تھا ۔ دہشت گردوں نے پورے ملک کے ساتھ ممبئی کو بھی ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن یہ بھارت کا حوصلہ ہے، جس نے ہمیں آزمائش سے باہر نکالا ۔ اب ہم پورے حوصلے کے ساتھ دہشت گردی پر قابو پا رہے ہیں۔ میں ، ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جنہوں نے ممبئی حملے میں اپنی جانیں گنوائیں۔ آج ملک ، ان بہادر لوگوں کو یاد کر رہا ہے ، جنہوں نے حملے کے دوران اپنی عظیم قربانیاں پیش کیں۔کابینہ نے لداخ میں 13 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی پروجیکٹ کے لیے سبز توانائی کوریڈور (جی ای سی) فیزII- بین ریاستی ترسیلی نظام (آئی ایس ٹی ایس) کو منظوری دی
October 18th, 03:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے زیر صدارت اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے آج لداخ میں سبز توانائی کوریڈور (جی ای سی) فیز-II - بین ریاستی ترسیلی نظام (آئی ایس ٹی ایس) پر 13 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی کے پروجیکٹ کو منظوری دی۔وزیراعظم نے لداخ کی ، لکڑی کی نقاشی کے لئے ، جی آئی ٹیگ کی ستائش کی
April 05th, 10:57 am
وزیر اعظم جناب نریند ر مودی نے لداخ کی ، لکڑی کی اپنی نوعیت والی نقاشی کے لئے جی آئی ٹیگ کے بارے میں خوشی کا اظہار کیا۔لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
March 13th, 06:13 pm
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بریگیڈیئر بی ڈی مشرا (ریٹائرڈ) نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ہم لداخ کے لوگوں کی زندگی میں آسانیاں لانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: پی ایم
February 19th, 10:10 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لداخ کے لوگوں کی زندگی میں آسانیا ں لانے کے لئے اپنے عزم کو دوہرایا ہے۔ وزیراعظم لداخ کے رکن لوک سبھا جمیانگ تسیرنگ نمگیال کے ایک ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے، جس میں رکن پارلیمنٹ نے لداخ کو ہر موسم میں کنیکٹی وٹی فراہم کرنے کے لئے 4.1 کلومیٹر طویل سنکن ایل اے کی تعمیر کے لئے 168.51 کروڑ روپے کی منظوری پر لداخ کے لوگوں کی خوشی کا اظہار کیا تھا۔روزگار میلے کے تحت نئی تقرریاں پانے والے تقریباً 71,000 افرادکو تقرری نامے کی تقسیم کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 22nd, 10:31 am
آپ سب کو بہت بہت مبارک باد۔ آج ملک کے 45 شہروں میں 71 ہزار سے زیادہ نوجوانوں کو تقرری نامے دیئے جارہے ہیں۔ یعنی آج ساتھ ہزاروں گھروں میں خوشحالی کے نئے دور کی شروعات ہوئی ہے۔ پچھلے مہینے آج ہی کے دن دھن تیرس کے موقع پر مرکزی حکومت کی طرف سے 75 ہزار نوجوانوں کو تقرری نامے تقسیم کئے گئے تھے۔ اب آج کا یہ عظیم روز گار میلہ دکھاتا ہے کہ حکومت کس طرح گورنمنٹ جاب دینے کے لئے مشن موڈ میں کام کر رہی ہے۔روزگار میلے کے تحت وزیر اعظم نے نئے بھرتی کئے گئے امیدواروں کوتقریباً 71 ہزار تقرر نامے تقسیم کئے
November 22nd, 10:30 am
روزگار میلے کے تحت وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ نئے بھرتی کئے گئے افراد کو تقریباً 71 ہزار تقرر نامے تقسیم کئے۔ توقع ہے کہ روز گار میلہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے ساتھ ساتھ قومی ترقی میں براہ راست شرکت کے لیے انہیں بامعنی مواقع فراہم کرنے اور روزگار کے مزید پیدا کرنے میں ایک محرک کے طور پر کام کرے گا۔ اس سے قبل اکتوبر میں، روزگار میلے کے تحت 75,000 تقرر نامے نئے بھرتی کئے گئے افراد کو سپرد کیے گئے تھے۔وزیراعظم نے لداخ میں تُرتُک کے عوام کو سووچھ بھارت کے تئیں ان کے
October 03rd, 10:33 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے نے لداخ میں ترتک کے عوام کو سووچھ بھارت کے تئیں ان کے جوش وخروش اورویژن کے لئے سلام پیش کیاہےغریب کلیان سمیلن ، شملہ میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
May 31st, 11:01 am
ہماچل پردیش کے گورنر جناب راجندر جی، یہاں کے مقبول اور محنتی وزیر اعلیٰ میرے دوست جناب جئے رام ٹھاکر جی، ریاست کے صدر ہمارے پرانے ساتھی جناب سریش جی، مرکز کی وزارتی کونسل کے میرے ساتھیوں، اراکین پارلیمنٹ ، ایم ایل اے، ہماچل کے تمام عوامی نمائندے۔ آج میری زندگی میں ایک خاص دن بھی ہے اور اس خاص دن پراس دیوبھومی کو پرنام کرنے کا موقع ملے، اس سے بڑی زندگی میں خوش قسمتی کیا ہوسکتی ہے۔ آپ اتنی بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے کے لیے آئے میں آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔PM addresses ‘Garib Kalyan Sammelan’ in Shimla
May 31st, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi addressed ‘Garib Kalyan Sammelan’ in Shimla, Himachal Pradesh. The Prime Minister said that the welfare schemes, good governance, and welfare of the poor (Seva Sushasan aur Gareeb Kalyan) have changed the meaning of government for the people. Now the government is working for the people, he added.PM condoles death of Indian army personnel in bus accident in Ladakh
May 27th, 07:34 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the death of Indian army personnel in a bus accident in Ladakh.پنچایتی راج دوس پر گرام سبھاؤں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 24th, 11:31 am
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنھا جی ، مرکزی وزرا کی کونسل میں میرے رفیق کار گریراج سنگھ جی ، اسی زمین کی اولاد میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی ، جناب کپیل موریشور پاٹل جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب جگل کشور جی، جموں و کشمیر سمیت پورے ملک سے وابستہ پنچایتی راج کے سبھی عوامی نمائندگان ، بھائیوں اور بہنوں۔وزیر اعظم نے پنچایتی راج کےقومی دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا
April 24th, 11:30 am
نئی دہلی۔ 24 اپریل وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پنچایتی راج کے قومی دن کی تقریب میں شرکت کے لیے جموں و کشمیر کا دورہ کیا اور ملک بھر کی تمام گرام سبھا ؤں سے خطاب کیا۔ انہوں نے سانبا ضلع میں پلّی پنچایت کا بھی ورہ کیا۔ وزیر اعظم نے تقریباً 20,000 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبے کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے 'امرت سروور 'پہل کا بھی آغاز کیا۔ جموں و کشمیر کےلیفٹیننٹ گورنر، جناب منوج سنہا، مرکزی وزراء جناب گری راج سنگھ، ڈاکٹر جتیندر سنگھ اور جناب کپل موریشور پاٹل اس موقع پر موجود تھے۔