وزیر اعظم نے لچت دِیوس پر لچت بورفوکن کی ہمت کو خراج عقیدت پیش کیا
November 24th, 05:35 pm
جناب مودی نے کہا کہ آج لچت دیوس پر ہم لچت بورفوکن کی ہمت کو یاد کرتے ہیں۔ سرائے گھاٹ کی جنگ میں ان کی غیر معمولی قیادت لچک اور فرض کے تئیں عزم کی مظہر ہے۔ ان کی وراثت اس بہادری اور اسٹریٹیجک صلاحیت کا ایک لازوال ثبوت ہے جس نے ہماری تاریخ کی تشکیل کی ہے۔وزیر اعظم 25 نومبر کو لاچت بار پھوکن کے 400ویں یوم پیدائش سے متعلق سال بھر چلنے والی تقریبات کے اختتامی پروگرام سے خطاب کریں گے
November 24th, 11:51 am
وزیر اعظم 25 نومبر کو گیارہ بجے صبح ،وگیان بھون نئی دہلی میں لچت بار پھوکن کے 400ویں یوم پیدائش سے متعلق سال بھر چلنے والی تقریبات کی اختتامی تقریب سے خطاب کریں گے ۔وزیراعظم نے لاچِت دیوس کے موقع پرعوام کو مبارکباد دی
November 24th, 11:09 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے لاچِت دیوس کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔وزیراعظم نے لچت دیوس کے موقع پر لچت بور پھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا
November 24th, 01:51 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لچت دیوس کے موقع پر لچت بور پھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نے لچت دِوَس کے موقع پر لچت بورپھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا
November 24th, 02:22 pm
ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ لچت دِوس کے خصوصی موقع پر ہم باہمت لچت بورپھوکن کو سلام کرتے ہیں۔ وہ ایک غیر معمولی رہنما اور ماہر حکمت ساز تھے، جنہوں نے آسام کی منفرد ثقافت کے تحفظ میں مرکزی کردار ادا کیا۔انہوں نے غریبوں اور دبے کچلے افراد کوبااختیار بنانے کے سلسلے میں بھی تن دہی سے کام کیا۔ ’’