وزیراعظم نے لچت دیوس کے موقع پر لچت بور پھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا
November 24th, 01:51 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لچت دیوس کے موقع پر لچت بور پھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نے لچت دِوَس کے موقع پر لچت بورپھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا
November 24th, 02:22 pm
ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ لچت دِوس کے خصوصی موقع پر ہم باہمت لچت بورپھوکن کو سلام کرتے ہیں۔ وہ ایک غیر معمولی رہنما اور ماہر حکمت ساز تھے، جنہوں نے آسام کی منفرد ثقافت کے تحفظ میں مرکزی کردار ادا کیا۔انہوں نے غریبوں اور دبے کچلے افراد کوبااختیار بنانے کے سلسلے میں بھی تن دہی سے کام کیا۔ ’’PM salutes Lachit Borphukan, on his birth anniversary
November 24th, 04:03 pm