بین الاقوامی ابھیدھم دیوس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 17th, 10:05 am
وزیر ثقافت جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، اقلیتی امور کے وزیر جناب کرن رجیجو جی، بھنتے بھدنت راہل بودھی مہاتھیرو جی، قابل احترام چانگچپ چھودین جی، مہاسنگھ کے تمام معزز اراکین، معززین، سفارتی برادری کے اراکین، بدھ مت کے اسکالرز، دھّم کے پیروکار، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا
October 17th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی کے وگیان بھون میں بین الاقوامی ابھیدھم دیوس منانے اور پالی کو کلاسیکی زبان کے طور پر تسلیم کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ ابھیدھم دیوس ، ابھیدھم کی تعلیم کے بعد آسمانی دائرے سے بھگوان بدھ کے نزول کی یاد مناتا ہے۔ پالی کو ایک کلاسیکی زبان کے طور پر حال ہی میں تسلیم کرنے سے اس سال کے ابھیدھم دیوس کی تقریبات کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے، کیونکہ ابھیدھم پر بھگوان بدھ کی تعلیمات اصل میں پالی زبان میں دستیاب ہیں۔کھڑکیہ سے جاتھابازار تک 17کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر سے کُشی نگر کی ترقی کو مزید طاقت ملے گی :وزیراعظم
February 27th, 01:59 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہاہے کہ اترپردیش میں کُشی نگر لوک سبھا حلقے میں کھڑکیہ سے جاتھابازار تک 17کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر سے کشی نگر کی ترقی کو مزید طاقت حاصل ہوگی ۔اتر پردیش کے جالون میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
July 16th, 04:17 pm
اتر پردیش کے مقبول وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب برجیش پاٹھک جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی اور اسی علاقے کے رہنے والے جناب بھانوپرتاپ سنگھ جی، یوپی حکومت کے وزراء، ایم پی، ایم ایل اے، دیگر عوامی نمائندے، اور بندیل کھنڈ کی میری پیاری بہنو اور بھائیو،وزیر اعظم کا یوپی کا دورہ، بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا
July 16th, 10:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے جالون کی اورائی تحصیل کے کیتھری گاؤں میں بندیل کھنڈ ایکسپریس وے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، ریاستی وزرا، عوامی نمائندے موجود تھے۔نیپال میں 2566 ویں بدھ جینتی اور یوم لمبنی 2022 کی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
May 16th, 09:45 pm
مجھے ماضی میں بھی ویشاکھ پورنیما کے دن بھگوان بدھ سے جڑے روحانی مقامات پر جانے کا موقع ملتا رہا ہے۔ اور آج بھارت کے دوست نیپال میں بھگوان بدھ کی مقدس جائے پیدائش لمبنی آنے کا شرف حاصل ہوا ہے۔وزیر اعظم نے کشی نگر میں مہاپری نروان اِستوپ میں پوجا ارچنا کی
May 16th, 07:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بودھ پورنیما کے موقع پر اُترپردیش کے کشی نگر میں مہاپری نروان اِستوپ میں پوجا ارچنا کی۔اس سے پہلے آج وزیر اعظم نے بھگوان بودھ کی جائے پیدائش لمبنی ، نیپال کا دورہ کیا اور مایا دیوی مندر میں پوجا کی۔ انہوں نے نیپال کے وزیر اعظم عزت مآب شیر بہادر دیوبا کے ہمراہ لُمبنی مٹھ علاقے میں انڈیا انٹرنیشنل سینٹر فار بودھ کلچر اینڈ ہیریٹیج کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا۔ جناب مودی نے نیپال کے وزیر اعظم کے ساتھ لُمبنی کے انٹرنیشنل کنوینشن سینٹر اینڈ میڈئیشن ہال میں منعقد 2566ویں بودھ جینتی تقریبات میں بھی شرکت کی۔لمبنی، نیپال میں بدھ جینتی تقریبات
May 16th, 03:11 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لمبنی ، نیپال میں انٹر نیشنل کنونشن سنٹر اور میڈیٹیشن ہال میں 2566 ویں بدھ جینتی تقریبات میں شرکت کی۔ ان کے ہمراہ نیپال کے وزیر اعظم عزت مآب شیر بہادر دیوبا اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر آرزورانا دیوبا بھی تھیں۔Corrupt ‘Pariwarvadis’ are neither concerned about the middle class nor the poor: PM Modi in Maharajganj, UP
February 28th, 01:19 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a public meeting in Maharajganj, Uttar Pradesh. PM Modi started his address by highlighting the challenges of the people living in the border areas of the country and how the strength of the country dictates the strength of the people living in border areas.PM Modi addresses public meetings in Maharajganj and Ballia, Uttar Pradesh
February 28th, 01:17 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed public meetings in Maharajganj and Ballia, Uttar Pradesh. In Maharajganj, PM Modi started his address by highlighting the challenges of the people living in the border areas of the country and how the strength of the country dictates the strength of the people living in border areas.گجرات کے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 21st, 11:17 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے شہر سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، ریاست کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمان اور مندر کے ٹرسٹ کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے گجرات کے سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا
January 21st, 11:14 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات کے شہر سومناتھ میں نئے سرکٹ ہاؤس کا افتتاح کیا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپیندر بھائی پٹیل ، ریاست کے دیگر وزراء، اراکین پارلیمان اور مندر کے ٹرسٹ کے ارکان اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھااور قوم کے نام وقف کیا
November 05th, 10:20 am
و زیراعظم جناب نریندر مودی نے کیدارناتھ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیادرکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔اترپردیش کے کشی نگر میں کئی ترقیاتی اقدامات کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 01:25 pm
بھگوان بدھ کے پری نروان کے مقام کشی نگر پر رؤرا سبھن کے پرنام کا رہل بانی۔ آج ہم ایئر کے افتتاح آ میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد کئنی، جونے کے رورا سب بہت دنوں سے آگروت رہلیں۔ اب آئیزا سے جہاز اڑیں آگمبھیر بیماری کے علاج بھی ہوئی۔ ایہی کے ساتھے رؤرا سبھن کے بہت بڑا سپنا بھی پورا ہوگئل ہا۔آپ سبھی کے بہت بہت بدھائی!وزیر اعظم نے کشی نگر میں راجکیہ میڈیکل کالج کاسنگ بنیاد رکھا
October 20th, 01:24 pm
وزیر اعظم جناب نریدر مودی نے راجکیہ میڈیکل کالج کشی نگر کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے کشی نگر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔مہا پری نروان مندر، کشی نگر، یوپی میں ابھیدھم دیوس پر وزیر اعظم کی تقریر پر کا متن
October 20th, 12:31 pm
اس مقدس و مبارک پروگرام میں موجود اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ محترم یوگی آدیتیہ ناتھ جی، کابینہ میں میرے ساتھی جناب جی کشن ریڑی جی، جناب کرن رجیجو جی، جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، سری لنکا سے کشی نگر تشریف لائے سری لنکا سرکار میں کابینی وزیر جناب نمل راج پکشا جی، سری لنکا سے آئے انتہائی محترم ہمارے دیگر مہمان، میا مار، ویتنام، کمبوڈیا، تھائی لینڈ ، لاؤ پی ڈی آر، بھو ٹان اور جنوبی کوریا کے ہندستان میں ایکسیلنسی سفیر، سری لنکا، منگولیا، جاپان، سنگاپور، نیپال اور دیگر ملکوں کے اعلیٰ سیاستداں، تمام قابل احترام بھکتو اور بھگوان بدھ کے سبھی پیرو کار ساتھیو!وزیر اعظم نریندر مودی نے کشی نگر میں مہا پری نروان مندر میں ایک اہم ابھیدھما دن کی تقریب میں شرکت کی
October 20th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کشی نگر میں مہا پری نروان مندر میں ابھی دھما دل کی اہم تقریب میں شرکت کی ۔اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیر اعلیٰ ،مرکزی وززرا جناب کشن ریڈی ، جناب کرن رجیجو ،جناب جیو تی رادتیہ سندھیا ،سری لنکا حکومت کے کابینی وزیر جناب نمل راج پکسا ،سری لنکا کے بدھسٹ وفد ،میانمار، ویتنام،کمبوڈیا ، تھائی لینڈ ، لاؤ پڈ یار ، بھوٹان ،جنوبی کوریا ، سری لنکا ، منگولیا ، جاپان ،سنگا پور ،نیپال اور دیگر لوگ موجود تھے۔اتر پردیش کے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 20th, 10:33 am
اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل جی، وزیراعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب جیوتی رادتیہ سندھیا جی،جناب کرن ریجیجو جی، جناب جی کشن ریڈی جی، جنرل(ریٹائرڈ) وی کے سنگھ جی، جناب ارجن رام میگھوال جی، جناب شریپد نائک جی، محترمہ میناکشی لیکھی جی، اترپردیش کے کابینہ وزیر جناب نند گوپال نندی جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی جناب وجے کمار دوبے جی،رکن اسمبلی رجنی کانت منی ترپاٹھی جی، مختلف ممالک کے ایمبیسڈرز و سفارتکارحضرات و دیگرسرکردہ عوامی رہنماوزیر اعظم نے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا
October 20th, 10:32 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا۔وزیراعظم 20 اکتوبر کو اترپردیش کے دورے پر جائیں گے اور کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے
October 19th, 10:35 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی 20 اکتوبر 2021 کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم صبح 10 بجے کشی نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد ، تقریباً 11:30 بجے ،وہ مہاپری نروان مندر میں ابھی دھمّ کے دن کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم تقریبا دوپہر 1:15 بجے کشی نگر میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے لیے ایک عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔