Kisan Rail is a major step towards increasing farmers' income: PM

December 28th, 04:31 pm

PM Modi flagged off the 100th Kisan Rail from Sangola in Maharashtra to Shalimar in West Bengal. He termed the Kisan Rail Service as a major step towards increasing the income of the farmers of the country.

وزیراعظم نے 100ویں کسان ریل کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

December 28th, 04:30 pm

اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کسان ریل خدمات کو ملک کے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا۔ انہوں نے خوشی کا اظہار کیا کہ کورونا عالمی وبا کے دوران بھی پچھلے چار مہینے میں 100 کسان ریل گاڑیاں شروع کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سروس سے کسانوں سے متعلق معیشت میں ایک بڑی تبدیلی آئے گی اور ملک کی کولڈ سپلائی چین کی طاقت میں اضافہ بھی ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسان ریل کے ذریعے ابھی تک کوئی سب سے کم مقدار ٹرانسپورٹ کے لیے طے نہیں کی گئی ہے تاکہ سب سے چھوٹی مقدار کی پیداوار بھی کم سے کم قیمت پر بڑی منڈی میں صحیح طرح پہنچ سکے۔