Our Government has always given priority towards welfare of farmers: PM Modi

January 02nd, 03:40 pm

PM Modi conferred Krishi Karman Awards and addressed a public meeting in Tumakuru, Karnataka today. He also released the 3rd installment of PM-KISAN of Rs 2000 for the period December 2019 - March 2020, which will benefit several farmers.

وزیراعظم نے کرشی کرمن ایوارڈ تقسیم کئے

January 02nd, 03:39 pm

نئی دہلی، 2 جنوری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹمکور کرناٹک میں ایک عوامی جلسے میں ریاستوں کے پروگریسیو فارمرز اینڈ کمنڈیشن ایوارڈ کے لئے وزیرزراعت کے کرشی کرمن ایوارڈ تقسیم کئے۔ انہوں نے دسمبر 2019 سے مارچ 2020 تک کی مدت تک کے لئے 2000 روپے کی پی ایم کسان (پردھان منتری کسان سمان ندھی) کی تیسری قسط بھی جاری کی۔ اس سے تقریباً 6 کروڑ استفادہ کنندگان کو فائدہ ہوگا اور انہوں نے کرناٹک کے چنیدہ کسانوں کو کسان کریڈٹ کارڈ (کے سی سی) بھی تقسیم کئے۔ وزیراعظم آٹھ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں سے پی ایم کسان کے تحت استفادہ کنندگان کو سرٹی فکیٹ بھی دیں گے۔وزیراعظم تمل ناڈو کے چنیدہ کسانوں کو ڈیپ سی فشنگ ویسل اور فشنگ ویسل ٹرانسپونڈرز کی چابیاں بھی سونپیں گے۔

PM to distribute Krishi Karman Awards

January 01st, 07:21 pm

PM Modi will distribute Krishi Karman Awards and Commendation Awards to states at a public meeting in Tumkur Karnataka on Thursday, 2.1.2020.