وکست بھارت، وکست راجستھان پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 16th, 11:30 am
وکست بھارت – وکست راجستھان، اس اہم پروگرام میں اس وقت راجستھان کی ہر ودھان سبھا سے لاکھوں ساتھی یکجا ہو ئے ہیں۔ میں آپ سبھی کا خیر مقدم کرتا ہوں اور میں وزیراعلیٰ کو بھی مبارک باد دیتا ہوں، کہ انہوں نے ٹیکنالوجی کا اتنا شاندار استعمال کر کے ہر ایک شخص تک پہنچانے کا مجھے موقع دیا۔ کچھ دن پہلے فرانس کے صدر کا آپ نے جے پور میں، جو خیر مقدم اور اعزاز دیا تھا ، اس کی گونج پورے بھارت میں ہے، اتنا ہی نہیں پورے فرانس میں بھی اس کی گونج ہے اور یہی تو راجستھان کے لوگوں کی خاصیت ہے۔ ہمارے راجستھان کے بھائی بہن ، جس پر محبت لٹاتے ہیں، کوئی کسر باقی نہیں چھوڑتے۔ مجھے یاد ہے، جب اسمبلی چناؤ کے وقت میں راجستھان آتاتھا، تو آپ کس طرح ہمیں آشیر واد دینے کے لئے اُمڑ پڑتے تھے۔ آپ سبھی نے مودی کی گارنٹی پر اعتماد کیا ، آپ سبھی نے ڈبل انجن کی سرکار بنائی اور آپ دیکھئے، راجستھان کی ڈبل انجن سرکار نے کتنی تیزی سے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ آج راجستھان کی ترقی کے لئے تقریبا 17 ہزار کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کا افتتاح ہوا اور سنگ بنیاد رکھا گیا۔ یہ پروجیکٹ ریل ، سڑک،شمسی توانائی، پانی اور ایل پی جی جیسے ترقیاتی کاموں سے جڑے ہیں۔ یہ پروجیکٹ راجستھان کے ہزاروں نوجوانوں کو روز گار دینے والے ہیں۔ میں ان پروجیکٹوں کے لئے راجستھان کے سبھی ساتھیوں کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’’وکست بھارت وکست راجستھان‘‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 16th, 11:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’وکست بھارت وکست راجستھان‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے 17,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔یہ پروجیکٹ سڑکوں، ریلوے، شمسی توانائی، بجلی کی ترسیل، پینے کا پانی ، پیٹرولیم اور قدرتی گیس سمیت کئی اہم شعبوں میں معاونت کرتے ہیں۔PM Modi addresses Grand Public Rallies in poll-bound Rajasthan’s Baran, Kota and Karauli
November 21st, 12:00 pm
Ahead of the assembly election in poll-bound Rajasthan, PM Modi addressed grand public rallies in Baran, Kota and Karauli. He said, “The people of Mewar’s intent for change in favour of BJP are clearly visible in the whole of Rajasthan”.’من کی بات‘ کی104ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن (27 اگست ، 2023 ء )
August 27th, 11:30 am
میرے پیارے پریوار جن، نمسکار۔ من کی بات کے اگست کے ایپی سوڈ میں ایک بار پھر آپ کا دِلی خیر مقدم ہے ۔ مجھے یاد نہیں کہ کبھی ساون کے مہینے میں 'من کی بات' پروگرام دو بار ہوا ہو لیکن اس بار ایسا ہی ہو رہا ہے۔ ساون کا مطلب ہے ،مہاشیو کا مہینہ، تہواروں اور جوش کا مہینہ۔ چندریان کی کامیابی نے ،جشن کے اس ماحول کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ چندریان کو چاند پر پہنچے تین دن سے زیادہ ہو گئے ہیں۔ یہ کامیابی اتنی عظیم ہے کہ اس پر کسی بھی قسم کی بحث ناکافی ہوگی۔ آج جب میں ، آپ سے بات کر رہا ہوں تو مجھے اپنی ایک پرانی نظم کی چند سطریں یاد آ رہی ہیں...وزیراعظم نے لوک سبھاکے اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ شروع کی گئی ’سوپوشت ماں‘ مہم کی ستائش کی
February 21st, 11:26 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھاکے اسپیکر اوم برلا کے ذریعہ شروع کی گئی ’سوپوشت ماں‘ مہم کی ستائش کی ہے۔ جناب برلا نے کوٹا کے رام گنج منڈی علاقے میں سوپوشت ماں ابھیان کا افتتاح کیا ۔ اس پہل کا مقصد ہر ماں اوربچے کو صحت مند رکھنا ہے ۔وزیراعظم نے راجستھان کے کوٹا میں سڑک حادثہ میں ہونےوالے جانوں کے اتلاف پر تعزیت کااظہار کیا
February 21st, 09:52 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے راجستھان کے کوٹا میں سڑک حادثہ میں ہونے و الے جانوں کے اتلاف پر اپنے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این ا ٓر ایف) سے معاوضہ کو منظوری بھی دی ہے ۔وزیر اعظم مودی نے بے سہارا جانوروں کی امداد کرنے پر سبکدوش فوجی افسران کی ستائش کی
July 18th, 12:44 pm
نئی دہلی۔ 18 جولائی وزیر اعظم ، نریندر مودی نے راجستھان کے کوٹہ کی رہائشی اور ہندوستانی فوج سے میجر کے عہدے سے سبکدوش ہونے والی پرمیلا سنگھ کو ان کی مہربانی اور خدمات کے لیے خط لکھ کر ستائش کی ہے۔ دراصل کورونا کورونا میں لاک ڈاؤن کے دوران جہاں لوگ اپنے اپنے گھروں میں خورد و نوش کا انتظام کرنے مصروف تھے، اسی دوران میجر پرمیلا سنگھ (سبکدوش) نے اپنے والد شیام ویر سنگھ کے ساتھ مل کر لاچار اور بے سہارا جانوروں کی دیکھ بھال کی ، ان کا دکھ درد سمجھا اور ان کی مدد کے لئے آگے آئیں۔ میجر پرمیلا اور ان کے والد نے اپنی جمع پونجی سے سڑکوں پر گھومتے ہوئے آوارہ جانوروں کے کھانے پینے اور علاج کا بندوبست کیا۔ وزیر اعظم مودی نے میجر پرمیلا کی تعریف کرتے ہوئے ان کی کاوشوں کو معاشرے کے لئے تحریک کا باعث قرار دیا ہے۔وزیراعظم نے راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے کی وجہ سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے
September 16th, 07:29 pm
نئی دہلی، 16 ستمبر ، 2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان کے کوٹہ شہر میں ایک کشتی الٹ جانے کی وجہ سے اموات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے پانچ لوک سبھا نشستوں کے بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفت وشنید کی
November 03rd, 06:53 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے بلند شہر ، کوٹا، کوربا، سیکر اور ٹیکم گڑھ لوک سبھا حلقہ ہائے انتخابات کے بی جے پی بوتھ کارکنان سے گفت شنید کی۔ یہ گفت وشنید ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ پروگرام کے تحت اپنے سلسلے کی چھٹویں گفت وشنید تھی۔