وزیراعظم نے مشن 100 فیصد بجلی کاری میں کامیابی کے لئے کونکن ریلوے کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی
March 30th, 10:04 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کونکن ریلوے کی ٹیم کو مشن 100 فیصد بجلی کاری، میں قابل تعریف کامیابی اور پائیدار ترقی کے لئے معیار قائم کرنے کے لئے مبارک باد دی ہے۔