کولکاتہ پورٹ ٹرسٹ کی 150 سالہ شاندار تقریبات کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 12th, 11:18 am
مغربی بنگال کے گورنر جناب جگدیپ دھن کھڑ جی، مرکزی کابینہ کے میرے معاون منسکھ مانڈویا جی، یہاں موجود حکومت ہند کے دیگر وزرا، اراکین پارلیمنٹ اور بڑی تعداد میں یہاں تشریف فرما مغربی بنگال کی میری بہنوں اور بھائیوں۔وزیر اعظم نے کولکاتہ پورٹ ٹرسٹ کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات میں شرکت کی
January 12th, 11:17 am
نئی دلّی، 12 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولکاتہ پورٹ ٹرسٹ کی عظیم الشان ڈیڑھ سو سالہ تقریبات میں شرکت کی۔