I will put all my strength into making Bengal developed: PM Modi in Mathurapur, West Bengal
May 29th, 11:10 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a powerful public gathering in Mathurapur, West Bengal, being his last rally in Bengal for the 2024 Lok Sabha elections. Paying homage to the holy Gangasagar, PM Modi acknowledged the overwhelming support of the people, especially the women, signaling a decisive victory for the BJP. He also expressed heartfelt gratitude to the people of Kolkata for their immense love and affection, which he believes reflects their endorsement of the BJP’s governance. “Your affection demonstrates, Phir Ek Baar, Modi Sarkar,” he affirmed.PM Modi addresses a public meeting in Mathurapur, West Bengal
May 29th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi addressed a powerful public gathering in Mathurapur, West Bengal, being his last rally in Bengal for the 2024 Lok Sabha elections. Paying homage to the holy Gangasagar, PM Modi acknowledged the overwhelming support of the people, especially the women, signaling a decisive victory for the BJP. He also expressed heartfelt gratitude to the people of Kolkata for their immense love and affection, which he believes reflects their endorsement of the BJP’s governance. “Your affection demonstrates, Phir Ek Baar, Modi Sarkar,” he affirmed.Unimaginable, unparalleled, unprecedented, says PM Modi as he holds a dynamic roadshow in Kolkata, West Bengal
May 28th, 10:15 pm
Prime Minister Narendra Modi held a dynamic roadshow amid a record turnout by the people of Bengal who were showering immense love and affection on him.YSR Congress got 5 years in Andhra Pradesh, but they wasted these 5 years: PM Modi in Rajahmundry
May 06th, 03:45 pm
Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi addressed a massive public meeting in Rajahmundry, Andhra Pradesh, today. Beginning his speech, PM Modi said, “On May 13th, you will begin a new chapter in the development journey of Andhra Pradesh with your vote. NDA will certainly set records in the Lok Sabha elections as well as in the Andhra Pradesh Legislative Assembly. This will be a significant step towards a developed Andhra Pradesh and a developed Bharat.”PM Modi campaigns in Andhra Pradesh’s Rajahmundry and Anakapalle
May 06th, 03:30 pm
Continuing his election campaigning spree, Prime Minister Narendra Modi addressed two massive public meetings in Rajahmundry and Anakapalle, Andhra Pradesh, today. Beginning his speech, PM Modi said, “On May 13th, you will begin a new chapter in the development journey of Andhra Pradesh with your vote. NDA will certainly set records in the Lok Sabha elections as well as in the Andhra Pradesh Legislative Assembly. This will be a significant step towards a developed Andhra Pradesh and a developed Bharat.”City of Joy Kolkata Holds a Viksit Bharat Ambassador Meet-up
March 13th, 10:58 pm
On March 13, 2024, an intellectual discussion on India's economy was held in Kolkata under the banner of Viksit Bharat Ambassador. The #VBA2024 event took place at the Ashutosh Birth Centenary Hall, located in the renowned Esplanade area. Over 400 attendees, including students, professionals, and entrepreneurs, attended the gathering. The large turnout showed the youth of Kolkata's commitment to shaping India's future.وزیر اعظم نے کولکتہ کے مغربی بنگال میں، 15400 کروڑ روپے کی مالیت کے متعدد کنکٹی وٹی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 06th, 01:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولکتہ میں، 15400 کروڑ روپے مالیت کے متعدد کنکٹی وٹی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ شہری نقل و حرکت کے شعبے کو پورا کرنے والے ترقیاتی منصوبوں میں، میٹرو ریل اور ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (آر آر ٹی ایس) شامل ہیں۔وزیر اعظم نے سوامی سمرانانند جی مہاراج کی صحت کا حال چال لینے کے لیے اسپتال کا دورہ کیا
March 05th, 09:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی، رام کرشن مٹھ اور رام کرشن مشن کے صدر سریمت سوامی سمرانانند جی مہاراج کی صحت کا حال چال لینے کے لیے کولکاتہ کے ایک اسپتال گئے۔دہلی کے لال قلعہ میں منعقد انڈیا آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بینالے 2023 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 08th, 06:00 pm
تقریب میں موجود میرے ساتھی جناب جی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، ڈاینا کیلاگ جی، دنیا کے دیگر ممالک سے تشریف لائے معزز مہمانان کرام، آرٹ کی دنیا کے سبھی معزز ساتھیوں، خواتین و حضرات!وزیر اعظم نے دہلی کے لال قلعہ میں اولین بھارتی آرٹ، آرکیٹکچر اینڈ ڈیزائن بئنیل2023 کا افتتاح کیا
December 08th, 05:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اولین بھارتی آرٹ، آرکیٹکچر اینڈ ڈیزائن بئنیل (آئی اے اے ڈی بی) 2023 کا افتتاح کیا جس کا اہتمام آج لال قلعہ میں کیا جا رہا ہے۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے لال قلعہ میں ’آتم نربھر بھارت سینٹر فار ڈیزائن‘ اور اسٹوڈنٹ بئنیل– سمنتی کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔ جناب مودی نے اس موقع پر دکھائی گئی نمائش کا معائنہ بھی کیا۔ انڈین آرٹ، آرکیٹیکچر اور ڈیزائن بئنیل (آئی اے اے ڈی بی) دہلی میں ثقافتی جگہ کے تعارف کے طور پر کام کرے گا۔’من کی بات‘ کی 107ویں قسط میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
November 26th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار! من کی بات میں آپ کا خیر مقدم ۔ لیکن، ہم 26 نومبر کے اِس دن کو کبھی نہیں بھلاسکتے۔ یہ وہی دن ہے ، جب ملک پر زبردست دہشت گردانہ حملہ کیا گیا تھا ۔ دہشت گردوں نے پورے ملک کے ساتھ ممبئی کو بھی ہلا کر رکھ دیا تھا لیکن یہ بھارت کا حوصلہ ہے، جس نے ہمیں آزمائش سے باہر نکالا ۔ اب ہم پورے حوصلے کے ساتھ دہشت گردی پر قابو پا رہے ہیں۔ میں ، ان تمام لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جنہوں نے ممبئی حملے میں اپنی جانیں گنوائیں۔ آج ملک ، ان بہادر لوگوں کو یاد کر رہا ہے ، جنہوں نے حملے کے دوران اپنی عظیم قربانیاں پیش کیں۔Our connectivity initiatives emerged as a lifeline during the COVID Pandemic: PM Modi
November 01st, 11:00 am
PM Modi and President Sheikh Hasina of Bangladesh jointly inaugurated three projects in Bangladesh. We have prioritized the strengthening of India-Bangladesh Relations by enabling robust connectivity and creating a Smart Bangladesh, PM Modi said.مغربی بنگال کے شہر کولکاتا میں جی 20 کی انسداد بدعنوانی وزارتی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
August 12th, 10:21 am
بدعنوانی کا سب سے زیادہ اثر نادار اور پسماندہ طبقے پر پڑتا ہے۔ یہ وسائل کے استعمال کو متاثر کرتا ہے۔ یہ منڈیوں میں بگاڑ پیدا کرتا ہے۔ یہ خدمات کی فراہمی کو متاثر کرتا ہے۔ اور بالآخر، یہ لوگوں کے معیارِ زندگی کو کم کرتا ہے۔ اَرتھ شاستر میں کوٹلیہ نے زور دیا ہے کہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ ریاست کے وسائل میں اضافہ کرکے اپنے عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ فوائد بہم پہنچائے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے بدعنوانی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے۔ اور، اسی لیے بدعنوانی سے لڑنا ہمارے عوام کے تئیں ہمارا مقدس فریضہ ہے۔وزیر اعظم كا جی 20 انسداد بدعنوانی وزارتی اجلاس سے خطاب
August 12th, 09:00 am
وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ بدعنوانی سے سب سے زیادہ غریب اور پسماندہ طبقے متاثر ہوتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے وسائل کا استعمال کو متاثر ہوتا ہے، مارکیٹوں میں بگاڑ آتا ہے، سروس کی فراہمی متاثر ہوتی ہے اور بالآخر لوگوں کے معیار زندگی تباہ ہو جاتا ہے۔ ارتھ شاستر میں کوٹیلیہ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ حکومت کا فرض ہے کہ وہ ریاست کے وسائل کو بڑھا کر اپنے لوگوں کی بہبود كا داءرہ زیادہ سے زیادہ وسیع کرے۔ انہوں نے اس مقصد کے حصول کے لیے بدعنوانی سے نمٹنے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ یہ حکومت کا اپنے عوام کے تئیں مقدس فریضہ ہے۔لوگوں نے من کی بات کو جو پیار دیا ہے وہ غیر معمولی ہے: وزیر اعظم مودی
May 28th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنوں کو نمسکار ! ایک بار پھر، 'من کی بات' میں آپ کا بہت بہت خیر مقدم ہے ۔ اس بار 'من کی بات' کا یہ ایپیسوڈ دوسری صدی کا آغاز ہے۔ پچھلے مہینے ہم سب نے اس کی خصوصی صدی منائی تھی ۔ آپ کی شرکت اس پروگرام کی سب سے بڑی قوت ہے، 100ویں ایپیسوڈ کے نشر ہونے کے وقت ایک طرح سے پورا ملک ایک دھاگے میں بندھ گیا تھا۔ہمارے صفائی ورکر بھائی بہن ہوں یا الگ الگ شعبوں کی اہم شخصیات ، ’ من کی بات ‘ نے سب کو ساتھ لانے کا کام کیا ہے۔ آپ سب نے 'من کی بات' کے لیے جو قربت اور پیار دکھایا ہے وہ بے مثال ہے اور جذباتی کر دینے والا ہے۔ جب 'من کی بات' نشر ہوئی تو اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں مختلف ٹائم زونز میں کہیں شام ہو رہی تھی اور کہیں رات ہو چکی تھی، اس کے باوجود لوگوں کی بڑی تعداد نے 100ویں ایپیسوڈ کو سننے کے لیے وقت نکالا ۔ میں نے ہزاروں میل دور نیوزی لینڈ کی وہ ویڈیو بھی دیکھی ، جس میں ایک سو سال کی بزرگ ماتا جی اپنا آشیرواد دے رہی ہیں ۔ 'من کی بات' پر ملک اور بیرون ملک سے لوگوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ بہت سے لوگوں نے تعمیری تجزیہ بھی کیا ہے۔ لوگوں نے اس بات کی تعریف کی ہے کہ 'من کی بات' میں صرف ملک اور اہل وطن کی کامیابیوں کی ہی بات کی جاتی ہے۔ میں ایک بار پھر اس آشیرواد کے لیے پورے احترام کے ساتھ آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کولکاتا میں دریائے ہوگلی کے اندر میٹرو کے ٹرائل پر مسرت کا اظہار کیا
April 15th, 09:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کولکاتا میں دریائے ہوگلی کے اندر میٹرو کے ٹرائل پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کے ساتھ لاجسٹک کارکردگی کو بہتر بنانے کے موضوع پر ویبینار میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 04th, 10:01 am
مجھے خوشی ہے کہ سیکڑوں اسٹیک ہولڈروں نے آج انفراسٹرکچر پر اس ویبینار میں شرکت کی ہے اور 700 سے زیادہ ایم ڈیز اور سی ای اوز نے اس اہم اقدام کی اہمیت کو سمجھنے کے لیے وقت نکالا اور ویلیو ایڈیشن کے طور پر کام کیا ہے۔ میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ اس کے علاوہ مجھے یقین ہے کہ بہت سے شعبے کے ماہرین اور مختلف اسٹیک ہولڈر بھی بڑی تعداد میں شامل ہوں گے اور اس ویبینار کو بہت قیمتی اور نتیجہ خیز بنائیں گے۔ میں ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے وقت نکالا اور آپ کا گرم جوشی سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ اس سال کا بجٹ انفراسٹرکچر کے شعبے کی ترقی کو نئی توانائی دینے جا رہا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے ماہرین اور کئی معروف میڈیا ہاؤسز نے بھارت کے بجٹ اور اس کے اسٹریٹجک فیصلوں کی ستائش کی ہے۔ اب سال 2013-14 کے مقابلے میں، یعنی میرے آنے سے پہلے جو صورتحال تھی اس کے مقابلے میں، ہمارے کیپیکس میں 5 گنا اضافہ ہوا ہے ۔ نیشنل انفراسٹرکچر پائپ لائن کے تحت حکومت آنے والے وقت میں 110 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتی ہے۔ ایسے میں یہ ہر اسٹیک ہولڈر کے لیے نئی ذمہ داری، نئے امکانات اور جرات مندانہ فیصلوں کا وقت ہے۔ وزیر اعظم کا’بنیادی ڈھانچہ اور سرمایہ کاری‘ سےمتعلق پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب
March 04th, 10:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ’بنیادی ڈھانچہ اور سرمایہ کاری: پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کے ساتھ لاجسٹک کارکردگی کو بہتر بنانا‘ کے موضوع پر پوسٹ بجٹ ویبینار سے خطاب کیا۔ مرکزی بجٹ 2023 میں اعلان کردہ اقدامات کو مؤثر طریقے سے لاگو کرنے کے لیے خیالات اور تجاویز حاصل کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے منعقد کیے گئے 12 پوسٹ بجٹ ویبینارز کی سیریز کا یہ آٹھواں ہے۔ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وارانسی میں دنیا کے سب سے طویل دریائی کروز-ایم وی گنگا ولاس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کرنے اور وارانسی میں ٹینٹ سٹی کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
January 13th, 10:35 am
آج جوش و خروش سے بھرپور لوہڑی کا تہوار ہے۔ آنے والے دنوں میں، ہم اترائن، مکر سنکرانتی، بھوگی، بیہو، پونگل جیسے بہت سے تہوار بھی منائیں گے۔ میں ملک اور دنیا بھر میں ان تہواروں کو منانے والے تمام لوگوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وارانسی میں دنیا کے سب سے طویل دریائی کروز - ایم وی گنگا ولاس کو ہری جھنڈی دکھائی
January 13th, 10:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دنیا کے سب سے طویل دریائی کروز-ایم وی گنگا ولاس کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہری جھنڈی دکھائی اور وارانسی میں ٹینٹ سٹی کا افتتاح بھی کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے کئی دیگر اندرون ملک آبی گزرگاہوں کے منصوبوں کا بھی افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا ۔ ریور کروز ٹورازم کو فروغ دینے کے لیے وزیر اعظم کی کوششوں کے عین مطابق، اس سروس کے آغاز کے ساتھ ہی ریور کروز کی بہت بڑی غیر استعمال شدہ صلاحیت کھل جائے گی اور یہ ہندوستان کے لیے ریور کروز ٹورازم کے ایک نئے دور کا آغاز کرے گی۔