وزیر اعظم نے اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے بات چیت کی
October 23rd, 07:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے بات چیت کی جس کے دوران دونوں قائدین نے مغربی ایشیا کے خطے میں رونما ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کی ہلاکت سے متعلق مشترکہ تشویشات کا اظہار کیا، اور سلامتی و انسانی بحران کی صورتحال کے جلد از جلد حل کے لیے مشترکہ کوششیں کی ضرورت پر زور دیا۔وزیر اعظم نے مملکت اردن کے قیام کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر اردن کے عالیجاہ شاہ عبداللہ دوئم اور مملکت ہاشمیہ اردن کے عوام کو مبارکباد پیش کی
April 14th, 08:58 am
اپنے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم نے عالیجاہ شاہ عبداللہ دوئم اور اردن کے عوام کو ثمیم قلب سے پُرجوش مبارکباد دی۔ وزیر اعظم مودی نے عالیجاہ کی دور اندیش قیادت کی تعریف کی ، جن کی قیادت میں اردن نے پائیدار اور جامع ترقی حاصل کی ہے اور معاشی ،سماجی و ثقافتی شعبوں میں نمایاں پیشرفت کی ہے۔ مغربی ایشیاء میں قیام امن کے فروغ میں وزیر اعظم نے شاہ عبداللہ دوئم کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اردن آج ایک طاقتور آواز اور اعتدال کی عالمی علامت کے طور پر ابھر کر سامنے آیا ہے۔Telephone Conversation between PM and King of Hashemite Kingdom of Jordan
April 16th, 07:54 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi had a telephone conversation today with His Majesty King Abdullah II of the Hashemite Kingdom of Jordan.ریاض میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اُردن کے بادشاہ سے ملاقات کی
October 29th, 02:18 pm
نئی دلّی، 29 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سعودی عرب کے ریاض میں سلطنت ہاشمیہ اُردن کے عزت مآب شہنشاہ عبداللہ II بن الحسین سے فیوچر انویسٹمنٹ انی شیٹیو (ایف آئی آئی) یعنی مستقبل کی سرمایہ کاری کی پہل قدمی کے موضوع پر منعقدہ بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے شانہ بہ شانہ ملاقات کی۔ باہمی تعلقات کو مستحکم کرنے سمیت مفاہمتی عر ض داشتوں اور عزت مآب کے 27 فروری سے یکم مارچ، 2018 کے دورہ بھارت کے دوران ہوئے معاہدوں پر تبادلہ خیالات کئے۔ انہوں نے مشرق وسطی میں قیام امن کے عمل اور دیگر خطہ جاتی ترقیات کے موضوع پر بھی بات چیت کی۔ دونوں ملکوں کے رہنماؤں نے سر حد دہشت گردی کے مسئلے پر تعاون پر تبادلہ خیالات کیا۔Every Indian is proud of the rich diversity the country has: PM Modi
March 01st, 11:56 am
Addressing the conference on Islamic Heritage, PM Narendra Modi said that religions across the world flourished in India and every Indian was proud of the rich persity of the country. He said that India believed in the philosophy of ‘Vasudhaiva Kutumbakam’ –the entire world is one family. Also, highlighting the mantra of ‘Sabka Saath, Sabka Vikas’, he added that India believed in taking everyone together in the journey towards development.PM meets HM King Abdullah II of Jordan
February 09th, 08:58 pm
PM Narendra Modi today met and held productive talks with HM King Abdullah II of Jordan.PM Modi arrives at Amman, Jordan
February 09th, 06:50 pm
Prime Minister Narendra Modi arrived at Amman, Jordan. The PM will meet with His Majesty King Abdullah II of Jordan.