جاپان کی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کی وزیراعظم سے ملاقات

August 19th, 10:16 pm

جاپان کی وزیر خارجہ عزت مآب محترمہ یوکو کامیکاوا اور جاپان کے وزیر دفاع عزت مآب جناب منورو کیہارا نے 19 اگست 2024 کو عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ کامیکاوا اور وزیر دفاع کیہارا ہندوستان-جاپان کے درمیان 2+2 خارجہ اوردفاع سے متعلق تیسرے مرحلے کی وزارتی میٹنگ کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں۔