جھارکھنڈ کے کھنٹی میں جنجاتیہ گورو دیوس، 2023 کی تقریبات کے موقع پر ایک پروگرام سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 12:25 pm
جھارکھنڈ کے گورنر سی پی رادھا کرشنن جی، وزیر اعلیٰ جناب ہیمنت سورین جی، مرکزی حکومت کے میرے معاون وزیر ارجن منڈا جی، اناپورنا دیوی جی، ہم سب کے سینئر رہنما جناب کریا منڈا جی، میرے بہترین دوست بابو لال مرانڈی جی، دیگر معززین اور جھارکھنڈ کے میرے پیارے پریوار جن۔وزیر اعظم نے جنجاتیہ گورو دیوس، 2023 کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا
November 15th, 11:57 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے کھنٹی میں جنجاتیہ گورو دیوس 2023 کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ’وکست بھارت سنکلپ یاترا‘ اور پردھان منتری خاص طور پر کمزور قبائلی گروپو کی ترقی کے مشن کا آغاز کیا۔ انہوں نے پی ایم - کسان کی 15ویں قسط بھی جاری کی۔ جناب مودی نے جھارکھنڈ میں ریل، سڑک، تعلیم، کوئلہ، پیٹرولیم اور قدرتی گیس جیسے متعدد شعبوں میں 7200 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا بھی مشاہدہ کیا۔BJP Govt will protect Jharkhand’s ‘Jal’, ‘Jungle’, ‘Jameen’: PM Modi in Khunti
December 03rd, 04:05 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today held previous unstable governments responsible for Naxalism in Jharkhand. PM Modi was in Khunti, Jharkhand to address public meetings for the second phase of the Assembly election, which will be held on 7 December.PM Modi addresses public meetings in Khunti & Jamshedpur, Jharkhand
December 03rd, 04:00 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi today held previous unstable governments responsible for Naxalism in Jharkhand. PM Modi was in Khunti and Jamshedpur, Jharkhand to address public meetings for the second phase of the Assembly election, which will be held on 7 December.