INDI Alliance remains as corrupt as ever, craving power at any cost: PM Modi in Sonipat, Haryana
May 18th, 03:20 pm
In his second mega rally in Sonipat, PM Modi shed light on the Congress party's past misdeeds and their desperate attempts to regain power, “Congress has been out of power for 10 years and is in a panic, reminiscing about the days when the royal family ruled by remote control. Every scheme was named after them, funnelling the nation's money into their coffers. The scams weren't just in crores or thousands of crores but ran into lakhs of crores.”PM Modi addresses energetic crowds in Ambala & Sonipat, Haryana
May 18th, 02:46 pm
Prime Minister Narendra Modi spoke at major rallies in Ambala & Sonipat, highlighting the opposition's deceitful intentions and reaffirming the BJP's dedication to Haryana's development. Addressing the gathering, “Modi's 'dhaakad' government demolished the wall of Article 370 and Kashmir started walking on the path of development.”Modi is tirelessly working day and night to change your lives: PM Modi in Dharashiv
April 30th, 10:30 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Dharashiv, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.Under Modi's leadership, it is a guarantee to provide tap water to every sister’s household: PM Modi in Latur
April 30th, 10:15 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Latur, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.A stable government takes care of the present while keeping in mind the needs of the future: PM Modi in Madha
April 30th, 10:13 am
PM Modi addressed an enthusiastic crowd in Madha, Maharashtra. Addressing the farmers' struggles, PM Modi empathized with their difficulties and assured them of his government's commitment to finding sustainable solutions for their welfare.PM Modi electrifies the crowd at spirited rallies in Madha, Dharashiv & Latur, Maharashtra
April 30th, 10:12 am
PM Modi addressed enthusiastic crowds in Madha, Dharashiv & Latur, Maharashtra, empathizing with farmers' struggles and assuring them of his government's commitment to finding sustainable solutions. He warned against the Opposition's vile intentions, obstructing the path to a ‘Viksit Bharat’.آسام کے گواہاٹی میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 08:42 pm
آسام کے وزیر اعلیٰ جناب ہمنت بسوا سرما جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی، جناب انوراگ ٹھاکر جی، آسام حکومت کے وزراء، دیگر معززین اور ملک کے کونے کونے سے موجود نوجوان کھلاڑی!وزیر اعظم نے شمال مشرقی ریاستوں میں منعقدہ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز سے خطاب کیا
February 19th, 06:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شمال مشرق کی سات ریاستوں میں منعقد ہونے والے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز سے ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے خطاب کیا۔ پی ایم مودی نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے شوبھنکر کو نوٹ کیا، یعنی تتلی کی شکل میں اشٹلکشمی۔ پی ایم جو اکثر شمال مشرقی ریاستوں کو اشٹلکشی کہتے ہیں نے کہا کہ ’’ان کھیلوں میں تتلی کو شوبھنکر بنانا بھی اس بات کی علامت ہے کہ کس طرح شمال مشرق کی امنگوں کو نئے پنکھ مل رہے ہیں۔‘‘پالی سانسد کھیل مہاکمبھ میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
February 03rd, 12:00 pm
میرے پیارے نوجوان ساتھیو، پالی میں اپنی کھیل صلاحیت شاندار مظاہرہ کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک باد۔ کھیلوں میں کبھی ہار تو کبھی ہوتی ہی نہیں ہے۔ کھیل میں یا آپ جیتتے ہیں یا تو آپ سیکھتے ہیں۔ اس لیے میں تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ہی ان کے کوچ یہاں موجود ہیں، جو اہل خانہ یہاں موجود ہیں ان سب کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کا پالی سانسد کھیل مہا کمبھ سے خطاب
February 03rd, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پالی سانسد کھیل مہاکمبھ سے خطاب کیا۔ کھیلوں کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر تمام شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ’’کھیلوں میں کبھی شکست نہیں ہوتی۔ آپ یا تو جیتتے ہیں یا کچھ سیکھتے ہیں۔ اس لیے میں نہ صرف تمام کھلاڑیوں بلکہ ان کے کوچ اور وہاں موجود ان کے اہل خانہ کے لیے بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘تمل ناڈو کے چنئی میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا اردو ترجمہ
January 19th, 06:33 pm
میں 13ویں کھیلو انڈیا گیمز میں سب کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ہندوستانی کھیلوں کے لیے، یہ 2024 شروع کرنے کی ایک بہترین صورت ہے۔ یہاں مجتمع میرے نوجوان دوست ایک نوجوان ہندوستان اور ایک نئے ہندوستان کی نمائندگی کرتے ہیں۔ آپ کی توانائی اور جوش ہمارے ملک کو کھیلوں کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچا رہا ہے۔ میں ملک بھر سے چنئی آنے والے تمام کھلاڑیوں اور کھیل سے محبت کرنے والوں کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتا ہوں۔ آپ ایک ساتھ مل کر ایک بھارت شریشٹھ بھارت کی حقیقی روح کو ظاہر کر رہے ہیں۔ تمل ناڈو کے پُر جوش لوگ، خوبصورت تمل زبان، ثقافت اور پكوان كے درمیاں ضرور آپ خود کو اپنے گھر میں محسوس کریں گے۔ مجھے یقین ہے کہ ان کی مہمان نوازی آپ کے دلوں جیت لے گی۔ کھیلو انڈیا یوتھ گیمز یقینی طور پر آپ کو اپنی صلاحیتوں کو ظاہر کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ اس سے آپ کو نئی دوستیاں بنانے میں بھی مدد ملے گی جو زندگی بھر رہے گی۔وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے چنئی میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2023 کی افتتاحی تقریب کا آغاز کیا
January 19th, 06:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے چنئی میں کھیلو انڈیا یوتھ گیمز 2023 کی افتتاحی تقریب کا آغاز کیا۔ جناب مودی نے نشریاتی شعبے سے متعلق تقریباً 250 کروڑ روپے کے منصوبوں کا آغاز اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔ انہوں نے ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی)کےاجلاس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 14th, 10:34 pm
140 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے، میں آپ سب کو اس خصوصی تقریب پر خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ بہت خاص بات ہے کہ بین الاقوامی اولمپک ایسوسی ایشن کا یہ 141 واں اجلاس ہندوستان میں منعقد ہو رہا ہے۔ 40 سال کے بعد ہندوستان میں آئی او سی کا سیشن ہونا ہمارے لیے بڑے فخر کی بات ہے۔وزیر اعظم نے ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے سیشن کا آغاز کیا
October 14th, 06:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی میں 141ویں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے اجلاس کا افتتاح کیا۔ یہ سیشن کھیلوں سے متعلق مختلف فریقوں کے درمیان بات چیت اور معلومات کے تبادلے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے تیسرے ایڈیشن کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 25th, 10:16 pm
اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ، کھیل کود کے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکرجی ، کابینہ میں میرے ساتھی نشیت پرمانک جی، اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی ، دیگر معززین، اور کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں حصہ لینے والے تمام کھلاڑی، آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد۔ آج یوپی پورے ملک کے کھیلوں کی صلاحیت رکھنے والے نوجوانوں سنگم بنا ہوا ہے۔ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں جو 4000 کھلاڑی آئے ہیں ان میں سے زیادہ تر کا تعلق الگ الگ ریاستوں سے ہے الگ الگ علاقوں سے ہے۔ میں اتر پردیش کاایم پی ہوں۔ میں اتر پردیش کے عوام کا نمائندہ ہوں۔ اور اس لیے، یوپی کا ایک ایم پی ہونے کے ناطے 'کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز' میں یوپی آنے والے تمام کھلاڑیوں کا میں خصوصی طور پر استقبال کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے تیسرے ایڈیشن کے افتتاح کا اعلان کیا
May 25th, 07:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کھلو انڈیا یونیورسٹی گیمز 2023 کا اعلان کیا۔ گیمز میں 21 کھیلوں کے زمروں میں حصہ لینے والی 200 سے زائد یونیورسٹیوں کے 4750 سے زائد کھلاڑی حصہ لیں گے۔وزیر اعظم 25 مئی کو کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے تیسرے ایڈیشن کے افتتاح کا اعلان کریں گے
May 24th, 04:20 pm
وزیر اعظم نے ملک میں کھیلوں کی ثقافت کو فروغ دینے اور کھیلوں کے لئے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے پرکافی توجہ دی ہے۔ ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کی مدد کے لیے حکومت کے ذریعہ مختلف اسکیمیں شروع کی گئی ہیں اور ملک میں کھیلوں کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط بنانے کی کوششیں کی گئی ہیں۔ کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کا انعقاد اس سمت ایک اور قدم ہے۔44ویں شطرنج اولمپیاڈ کے لیے مشعل ریلے کے آغاز پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 19th, 05:01 pm
چیس اولمپیاڈ کے اس بین الاقوامی پروگرام میں موجود مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ،انٹرنیشنل چیس فیڈریشن کے صدر آرکیڈی ڈوورکووچ،آل انڈیا چیس فیڈریشن کے صدر ،مختلف ملکوں کے سفیر،ہائی کمشنر،شطرنج اور دیگر کھیلوں سے وابستہ تنظیموں کے نمائندے،ریاستی حکومتوں کےنمائندے،دیگرسبھی بے حد تجربہ کار،چیس اولمپیاڈ ٹیم کے رکن اور شطرنج کے دیگر کھلاڑی ،خواتین و حضرات۔PM launches historic torch relay for 44th Chess Olympiad
June 19th, 05:00 pm
Prime Minister Modi launched the historic torch relay for the 44th Chess Olympiad at Indira Gandhi Stadium, New Delhi. PM Modi remarked, We are proud that a sport, starting from its birthplace and leaving its mark all over the world, has become a passion for many countries.”کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کا پیغام
April 24th, 06:31 pm
بنگلور شہر اپنے آپ میں ملک کے نوجوانوں کی پہچان ہے۔ بنگلور پیشہ ور افراد کی آن بان اور شان ہے۔ ڈیجیٹل انڈیا کے بنگلورو میں کھیلو انڈیا کی شروعات اپنے آپ میں اہم ہے۔ اسٹارٹ اپس کی دنیا میں کھیلوں کا یہ امتزاج حیرت انگیز ہے۔ بنگلور میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز کاہونا اس خوبصورت شہر کی توانائی میں اضافہ کریں گے اور ملک کے نوجوان بھی یہاں سے نئی توانائی کے ساتھ لوٹیں گے۔ میں کرناٹک حکومت کو ان کھیلوں کے انعقاد کے لیے مبارکباد دیتا ہوں۔ عالمی وبا کے تمام چیلنجوں کے درمیان یہ کھیل ہندوستان کے نوجوانوں کے عزم اور جذبے کی ایک مثال ہے۔ میں آپ کی کوششوں، اس حوصلے کو سلام کرتا ہوں۔ آج یہ نوجوان جذبہ ملک کو ہر میدان میں نئی رفتار سے آگے لے جا رہا ہے۔