کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 2024-25 کے لیے خریف فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو منظوری دی

June 19th, 09:14 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 2024-25 کے لیے خریف کی تمام لازمی فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافے کو منظوری دے دی ہے۔

کابینہ نے خریف سیزن،2024(یکم اپریل 2024 سے 30 ستمبر 2024 تک) کے لیے فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈ کے) کھادوں پر غذائیت پر مبنی سبسڈی(این بی ایس)کی شرحوں اور این بی ایس اسکیم کے تحت 3 نئے کھادوں گریڈز کو شامل کرنے کی منظوری دی ہے

February 29th, 04:28 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے خریف سیزن،2024 (یکم اپریل 2024 سے 30 ستمبر 2024 تک) فاسفیٹک اور پوٹاسک (پی اینڈ کے)پر غذائیت پر مبنی سبسڈی(این بی ایس)کی شرحیں طے کرنے کے لیے محکمہ کھاد کی تجویز کو منظوری دی۔ این بی ایس اسکیم کے تحت کھاد اور 3 نئے کھادوں کے درجات کو شامل کرنے کو بھی منظوری دی گئی ہے۔ خریف سیزن2024 کے لیے عبوری بجٹ کی ضرورت تقریباً24,420 کروڑ روپے ہوگی۔

وزیر اعظم نے ایم ایس پی میں اضافے کا کسانوں کےذریعہ خیر مقدم کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا

June 09th, 08:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں کی خوشی حکومت کو نئے جوش کے ساتھ کام کرنے کی تحریک دیتی ہے۔

مرکزی کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 2023-24 کے دوران خریف فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو منظوری دی

June 07th, 05:35 pm

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ا ی اے) جس کی صدارت عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی، نے مارکیٹنگ سیزن 2023-24 کے دوران تمام منظور شدہ خریف فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافے کو منظوری دے دی ہے۔

لکھنؤ، اترپردیش میں گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن

February 10th, 11:01 am

اتر پردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ جی ، برجیش پاٹھک جی ، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر ساتھی اور یہیں لکھنؤ کے نمائندے مسٹر راج ناتھ سنگھ جی، مختلف ممالک سے آئے ہوئے تمام معززین،یوپی کے تمام وزراء اور گلوبل انویسٹر س سمٹ تشریف لانے والے صنعت کی دنیا کے معزز اراکین، عالمی سرمایہ کار برادری، پالیسی ساز، کارپوریٹ لیڈران، خواتین و حضرات!

وزیر اعظم نے لکھنؤ میں اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس 2023 کا افتتاح کیا

February 10th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکھنؤ میں اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس- 2023 کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اِس پروگرام کے دوران عالمی تجارتی نمائش کا افتتاح کیا اور انویسٹ یوپی 2.0 کا آغاز کیا۔ اترپردیش عالمی سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس-2023 اترپردیش سرکار کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک اہم چوٹی کانفرنس ہے، جس میں پالیسی ساز، ممتاز صنعت کار، ماہرین تعلیم، تھنک ٹینکس اور دنیا بھر کے لیڈرس ایک جگہ جمع ہوں گے اور اجتماعی طور پر ساجھیداری قائم کریں گے اور کاروبار کے مواقع تلاش کریں گے۔ وزیر اعظم نمائش گاہ دیکھنے بھی گئے۔

سی سی ای اے نے مارکیٹنگ سیزن 2022-23 کے لیے خریف فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمتوں (ایم ایس پی) کو منظوری دی

June 08th, 05:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی (سی سی ای اے) نے مارکیٹنگ سیزن 2022-23 کے لیے تمام لازمی خریف فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمتوں (ایم ایس پی) میں اضافے کو منظوری دے دی ہے ۔

چھتیس گڑھ کے رائے پور میں خاص خصوصیات والی 35فصل اقسام کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

September 28th, 11:01 am

نمسکار جی!مرکزی وزیر برائے زراعت و کسان بہبود جناب نریندر سنگھ تومر جی، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیش بگھیل جی، کابینہ کے میرے دیگر معاون جناب پرشوتم روپالا جی، کیلاش چھودھری جی، بہن شوبھا جی، چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ جناب رمن سنگھ جی، حزب اختلاف کے لیڈر جناب دھرم لال کوشک جی، زراعتی تعلیم سے جڑے تمام وائس چانسلر، ڈائریکٹرز، سائنداں ساتھی اور میرے پیارے کسان بہنوں اور بھائیوں!

وزیر اعظم نے مخصوص خواص کی حامل فصلوں کی 35 اقسام کو قوم کے نام وقف کیا

September 28th, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعےمخصوص خواص کی حامل فصلوں کی35اقسام کو قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹک اسٹریس مینجمنٹ، رائے پور کے نو تعمیر شدہ کیمپس کو بھی قوم کے لیے وقف کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے زرعی یونیورسٹیوں میں گرین کیمپس ایوارڈ زبھی تقسیم کیے۔ انہوں نے ان کسانوں سے بھی بات چیت کی جو زراعت میں جدید طریقے استعمال کرتے ہیں اوربعد ازاں ، اجتماع سے بھی خطاب کیا۔