وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا
October 30th, 09:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے کیوڑیا میں اہم ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا ہے۔ ترقیاتی کاموں سے کیوڑیا میں سہولیات میں مزید اضافہ ہوگا۔وزیر اعظم 30-31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 03:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30-31 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، وہ ایکتا نگر، کیواڈیا کا دورہ کریں گے جہاں وہ شام 5:30 بجے ، ایکتا نگر میں 280 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے بنیادی ڈھانچے اور ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس کے بعد، شام 6 بجے ، وہ آرمبھ 6.0 میں 99ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے آفیسر ٹرینیز سے خطاب کریں گے۔ 31 اکتوبر کو، وزیر اعظم صبح تقریباً 7:15 بجے، مجسمہ وحدت پر گلہائے عقیدت پیش کریں گے، جس کے بعد یوم قومی وحدت ( راشٹریہ ایکتا دیوس)کی تقریبات منعقد ہوں گی۔‘‘مجسمہ اتحاد ’’کے بارے میں ٹی وی ایپی سوڈ دیکھ کرآپ کو جلدسے جلد کیوڑیہ جانے کی خواہش ہوگی:وزیراعظم
March 14th, 01:16 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عظیم الشان‘‘مجسمہ اتحاد ’’کے بارے میں ایک ٹیلی ویژن ایپی سوڈشیئرکیاہے اورکہاہے کہ یہ آنکھیں کھول دینے والاایک تجربہ ثابت ہوگااوراسے دیکھ کر سبھی کی خواہش ہوگی کہ وہ جلد سے جلد کیوڑیہ کا دورہ کریں ۔وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں 160 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیكٹوں کا افتتاح كیا اور سنگ بنیاد رکھا
October 31st, 07:14 pm
جن منصوبوں کا گجرات اسٹیٹ کوآپریٹو بینک کے ایکتا نگر اور ’سہکار بھون‘ میں افتتاح کیا گیا ان میں ایکتا نگر سے احمد آباد تک ہیریٹیج ٹرین؛ پروجیكٹ براءے لائیو نرمدا آرتی؛ کمالم پارک؛ اسٹیچو آف یونیٹی کے احاطے میں ایک پیدل چلنے كی راہداری؛ 30 نئی ای بسیں، 210 ای بائسائیکلیں اور متعدد گولف گاڑیاں؛ سٹی گیس ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک شامل ہیں۔ علاوہ ازیں وزیر اعظم نے کیوڑیا میں ٹراما سینٹر اور سولر پینل کے ساتھ سب ڈسٹرکٹ اسپتال کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔راشٹریہ ایکتادوس کے موقع پر کیوڑیا میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 10:00 am
آپ سبھی نوجوانوں کا ، جانبازوں کا یہ جوش راشٹریہ ایکتادوس کی بہت بڑی طاقت ہے۔ایک طرح سے میرے سامنے چھوٹا بھارت، منی انڈیا کی شکل دکھائی دے رہی ہے، ریاستیں الگ ہیں، زبانیں الگ ہیں، روایات الگ ہیں، لیکن یہاں موجود ہرایک آدمی اتحاد کے مضبوط دھاگے سے جڑا ہوا ہے۔موتی کے دانے کئی ہیں، لیکن مالا ایک ہے۔جسم الگ الگ ہے لیکن من ایک ہے۔جیسے 15 اگست ہماری یوم آزادی کے جشن کا اور 26 جنوری ہمارے یوم جمہوریہ کے جشن کا دن ہوتا ہےاسی طرح 31 اکتوبر کا یہ دن ملک کے کونے کونے میں قومیت کے اظہار کا جشن بن گیا ہے۔وزیر اعظم نے گجرات کے کیوڑیا میں راشٹریہ ایکتادوس کی تقریبات میں شرکت کی
October 31st, 09:12 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج راشٹریہ ایکتادوس سے متعلق پروگراموں میں شرکت کی۔انہوں نے اسٹیچو آف یونٹی پر سردار پٹیل کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔جناب مودی نے راشٹریہ ایکتادوس پریڈ کابھی مشاہدہ کیا جس میں بی ایس ایف اور مختلف ریاستوں کی پولیس شامل تھی۔اس موقع پر خواتین پرمبنی سی آر پی ایف بائیکرس کے ڈیرڈول شو، بی ایس ایف کی خواتین پائپ بینڈ، گجرات کی خواتین پولیس کے ذریعہ کوریو گراف کیے گئے پروگرام، اسپیشل این سی سی شو، اسکول بینڈ کی پیش کش، انڈین ایئرفورس کے ذریعہ فلائی پاسٹ، شاندار گاوؤں کی اقتصادی طاقت کو پیش کرنے والے پروگرام وغیرہ پیش کیے گئے۔وزیر اعظم 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 29th, 02:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 سے 31 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے۔ 30 اکتوبر کو، صبح تقریباً ساڑھے 10 بجے، وہ امباجی مندر میں پوجا اور درشن کریں گے۔ بعد ازاں دوپہر تقریباً 12 بجے ، کھیرالو، مہسانا میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ، قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ 31 اکتوبر کو صبح تقریباً 8 بجے، وہ کیوڑیا جائیں گے جہاں وہ اسٹیچو آف یونٹی پر گلہائے عقیدت نذر کریں گے، اس کے بعد راشٹریہ ایکتا دیوس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح بھی کریں گے۔ بعد ازاں، صبح تقریباً 11:15 بجے، وہ آرمبھ 5.0 کے تحت 98ویں کامن فاؤنڈیشن کورس کے زیر تربیت افسران سے خطاب کریں گے۔من کی بات کی 102ویں قسط میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن (18.06.2023)
June 18th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، نمسکار، ایک بار پھر آپ سب کا ’من کی بات‘ میں خیرمقدم ہے۔ عام طور پر ’من کی بات‘ ہر مہینے کے آخری اتوار کو ہوتی ہے، لیکن اس بار یہ ایک ہفتہ پہلے ہو رہی ہے۔ آپ جانتے ہیں، میں اگلے ہفتے امریکہ میں رہوں گا اور وہاں بہت زیادہ بھاگ دوڑ ہوگی، اور اس لیے میں نے سوچا کہ جانے سے پہلے میں آپ سے بات کروں، اور اس سے بہتر کیا ہوگا ؟ لوگوں کا آشیرواد، آپ کی ترغیب ، میری توانائی بھی بڑھتی رہے گی۔We stamped out terrorism in the last eight years with resolute actions: PM Modi in Jamnagar
November 28th, 02:15 pm
Addressing his third public meeting of the day, The Prime Minister said, “It is equally important for a developed India to be a self-reliant India. And that's why Gujarat's industries, MSMEs-small scale industries have a huge role to play. Jamnagar's brass industry and bandhani art have received a lot of support over the years. Today, Jamnagar produces everything from pins to aeroplane parts”.From once manufacturing cycles, Gujarat is now moving towards manufacturing aeroplanes: PM Modi in Rajkot
November 28th, 02:05 pm
Addressing his third public meeting of the day, The Prime Minister said, “It is equally important for a developed India to be a self-reliant India. And that's why Gujarat's industries, MSMEs-small scale industries have a huge role to play. Jamnagar's brass industry and bandhani art have received a lot of support over the years. Today, Jamnagar produces everything from pins to aeroplane parts”.BJP does not consider border areas or border villages as the last village of the country but as the first village: PM Modi in Anjar
November 28th, 01:56 pm
PM Modi came down heavily on the Congress for colluding with those who opposed the delivery of water to Kutch. PM Modi said, “The Congress has always been encouraging those who opposed the Sardar Sarovar Dam. The people of Kutch can never forget such a party, which created hurdles for the people of Kutch.” PM Modi further talked about how the Kutch Branch Canal is changing lives, PM Modi said, “The hard work of the BJP government is paying off for Kutch. Today many agricultural products are exported from Kutch”.BJP has done the work of making Gujarat a big tourism destination of the country: PM Modi in Palitana
November 28th, 01:47 pm
Continuing his campaigning to ensure consistent development in Gujarat, PM Modi today addressed a public meeting in Palitana, Gujarat. PM Modi started his first rally of the day by highlighting that the regions of Bhavnagar and Saurashtra are the embodiment of ‘Ek Bharat, Shreshtha Bharat’.PM Modi addresses public meetings in Palitana, Anjar, Jamnagar & Rajkot, Gujarat
November 28th, 01:46 pm
Continuing his campaigning to ensure consistent development in Gujarat, PM Modi today addressed public meetings in Palitana, Anjar & Jamnagar, Gujarat. In his first rally of the day, PM Modi said that the region of Saurashtra embodies the spirit of ‘Ek Bharat, Shreshtha Bharat’. In his second address at Anjar, PM Modi talked about Kutch’s recovery from the earthquake in 2001. In his last two public meetings for the day, PM Modi talked about the economy and the manufacturing sector of Gujarat.گجرات کے بناس کانٹھا میں واقع تھرد میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے بعد وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 03:39 pm
آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کا یوم پیدائش ہے ۔ میں سردار پٹیل کہوں گا اور مجمع میں موجود تمام افراد دو مرتبہ امر رہے امر رہے بولیں گے۔ بناس کانٹھا کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو ، آج پوراگجرات غم میں ڈوبا ہوا ہے۔ ملک کے باشندے بھی کافی دکھی ہیں۔ موربی میں کل شام جس طرح کا اندوہناک حادثہ پیش آیا ، وہ بڑا ہی افسوس ناک ہے۔ ہمارے دیگر رشتہ دار اور چھوٹے بچے اپنے پیاروں سے محروم ہوگئے ہیں۔دکھ کی اس گھڑی میں متاثرہ کنبے کے ساتھ ہماری تعزیت۔ بھوپیندر بھائی اور ان کی حکومت کے تمام رفقاء پوری طاقت سے ہرممکن راحتی امور میں مصروف عمل ہیں۔وہ کل رات کیوڑیا سے براہ راست موربی پہنچے تھے اور موربی میں انہوں نے راحت اور بچاؤ کے کاموں کو سنبھال لیا تھا۔ میں بھی پوری رات اور آج صبح بھی ان کے رابطے میں رہا۔اس کے علاوہ مختلف محکمہ ، وزرا اور افسران بھی اس خطرناک آفت میں مبتلا افراد کی پریشانیوں کو کم کرنے کے لئے مسلسل کام کررہے ہیں۔ کل موربی میں این ڈی آر ایف کا دستہ پہنچا ۔اس کے علاوہ فوج اور فضائیہ کے جوان بھی راحت اور بچاؤ کے کام میں مصروف عمل رہے۔ بناس کانٹھا ، ماں امبے کی اس سرزمین سے گجرات کے لوگوں کو دوبارہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ ان مشکل حالات میں حکومت کی جانب سے ہرممکن مددکی جائے گی۔PM lays foundation stone of projects worth over Rs 8000 crores in Tharad, Banaskantha in Gujarat
October 31st, 03:29 pm
PM Modi laid the foundation stone of projects worth over Rs 8000 crores in Tharad, Banaskantha. He cited examples of Sujalam-Sufalam Yojna, Wasmo Yojna and Pani Samitis and underlined the crucial role played by women which resulted in the entire North Gujarat region including Kutch flourishing with drip irrigation and ‘per drop more crop’ model while giving a boost to agriculture, horticulture as well as tourism in the region.گجرات کے کیوڈیا میں راشٹریہ ایکتا دِوس پریڈ 2022 سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 31st, 08:16 am
ملک کے مختلف کونے سے یہاں کیوڈیا کے اس ایکتا نگر میں آئے پولیس دستہ کے ساتھی، این سی سی کے نوجوان، فن سے جڑے ہوئے تمام آرٹسٹ اور ملک کے مختلف حصوں میں ایکتا دوڑ (رن آف یونٹ) میں شامل ہورہے تمام شہری بھائی بہن، ملک کے سبھی اسکولوں کے طلبا و طالبات، دیگر حضرات ات اور تمام ہم وطنو،PM participates in Rashtriya Ekta Diwas celebrations in Kevadia
October 31st, 08:15 am
PM Modi paid homage to Sardar Patel at the Statue of Unity and participated in the Rashtriya Ekta Diwas-related events. At the outset, the PM expressed his deep anguish for the victims of the mishap in Morbi yesterday. He said that even though he is in Kevadia, his heart remains connected to the victims of the mishap in Morbi. PM Modi assured the people of the country that there will be no shortcomings when it comes to rescue operations.وزیر اعظم 30 اکتوبر سے 1 نومبر تک گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے
October 29th, 08:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 اکتوبر سے 1 نومبر 2022 تک گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔قبائلی بچوں کا موسیقی بینڈ 31 اکتوبر کو، کیوڑیا میں وزیر اعظم کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا
October 28th, 01:34 pm
بناسکانٹھا ضلع کے امباجی قصبے کے قبائلی بچوں کا ایک موسیقی بینڈ 31 اکتوبر کو کیوڑیا میں وزیر اعظم کے سامنے اپنے فن کا مظاہرہ کرے گا۔ وزیر اعظم راشٹریہ ایکتا دیوس کے موقع پر کیوڑیا جائیں گے۔Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet: PM Modi at launch of Mission LiFE
October 20th, 11:01 am
At the launch of Mission LiFE in Kevadia, PM Modi said, Mission LiFE emboldens the spirit of the P3 model i.e. Pro Planet People. Mission LiFE, unites the people of the earth as pro planet people, uniting them all in their thoughts. It functions on the basic principles of Lifestyle of the planet, for the planet and by the planet.