وزیر اعظم نے پدم ایوارڈیافتہ اور ممتاز ماہر نباتات ڈاکٹر کے ایس منی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
January 01st, 10:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پدم ایوارڈ یافتہ اور ممتاز ماہر نباتات ڈاکٹر کے ایس منی لال کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔آئین ہماری مشعل راہ ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
December 29th, 11:30 am
ساتھیو، اگلے مہینے کی 13 تاریخ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ بھی ہونے جا رہا ہے۔ فی الحال سنگم کے کناروں پر زبردست تیاریاں جاری ہیں۔ مجھے یاد ہے، ابھی کچھ دن پہلے جب میں پریاگ راج گیا تھا، تو مجھے ہیلی کاپٹر سے پورے کمبھ علاقے کو دیکھ کر خوشی ہوئی تھی۔ بہت بڑا! بہت خوبصورت! اتنا عظیم!کاریہ کر سوورنا مہوتسو میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 07th, 05:52 pm
کاریہکر سوورنا مہوتسو کے اس موقع پر، میں بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں اپنا سلام پیش کرتا ہوں۔ آج پرمکھ سوامی مہاراج کی 103 ویں سالگرہ کا تہوار بھی ہے۔ میں گروہری پرگت برہما سوروپ پرمکھ سوامی مہاراج کیلئے تعظیم کا اظہار کرتا ہوں۔ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کا عز۔ آج انتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن کی وجہ سے پھل دے رہے ہیں۔ یہ بہت بڑا پروگرام، ایک لاکھ کارکنوں، نوجوانوں اور بچوں کا ثقافتی پروگرام جس میں بیجوں، درختوں اور پھلوں کی قدروں کا اظہار کیا گیا، میں شاید آپ کے درمیان جسمانی طور پر موجود نہ ہو سکوں، لیکن میں اس تقریب کی توانائی کودل سے محسوس کر رہا ہوں۔ اس عظیم الشان روحانی تقریب کے لیے، میںانتہائی قابل احترام گرو ہری مہنت سوامی مہاراج اور تمام سنتوں کو مبارکباد پیش کرتا اور ان انہیں نمن کرتا ہوں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا
December 07th, 05:40 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے احمد آباد میں کاریہ کر سوورن مہوتسو سے خطاب کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، قابل احترام سنتوں اور ست سنگی خاندان کے ارکان اور دیگر معززین اور مندوبین کا خیرمقدم کیا۔ جناب نریندر مودی نے کاریہ کرسوورن مہوتسو کے موقع پر بھگوان سوامی نارائن کے قدموں میں جھک کر کہا کہ آج پرمکھ سوامی مہاراج کا 103واں یوم پیدائش بھی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھگوان سوامی نارائن کی تعلیمات، پرمکھ سوامی مہاراج کی اقدار، پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج کی محنت اور لگن آج پھل دے رہی ہیں۔ جناب مودی نے تقریباً ایک لاکھ کارکنان کے ساتھ نوجوانوں اور بچوں کے ثقافتی پروگراموں سمیت اس طرح کے بہت بڑے پروگرام کو دیکھ کر خوشی محسوس کی اور مزید کہا کہ اگرچہ وہ جسمانی طور پر پنڈال میں موجود نہیں ہیں، لیکن وہ اس تقریب کی توانائی محسوس کر سکتے ہیں۔ انہوں نے پرم پوجیہ گرو ہری مہنت سوامی مہاراج، تمام سنتوں کو عظیم روحانی اجتماع کے لیے مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے کیرالہ پیراوی کے موقع پر کیرالہ کے باشندوں کو مبارکباد دی
November 01st, 09:03 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ پیراوی کے موقع پر کیرالہ کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔کیرالہ کے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم جناب نریند رمودی سے ملاقات کی
August 27th, 02:31 pm
کیرالہ کے وزیراعلیٰ جناب پنارائی وجیئن نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہم سب اس مشکل وقت میں کیرالہ کے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں
August 10th, 10:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ مرکز لینڈ سلائیڈ سے متاثرہ وائناڈ کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ X پر ایک سلسلے وار پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ”وائناڈ میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ نے ہم سب کو غمزدہ کر دیا ہے۔ جب سے یہ سانحہ سامنے آیا ہے، میں صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہوں۔ مرکزی حکومت نے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل کو متحرک کیا ہے۔ آج میں نے خود وہاں جا کر صورتحال کا جائزہ لیا۔ میں نے ایک فضائی سروے بھی کیا۔کیرالہ کےوائناڈمیں مٹی کے تودے کھسکنے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد وزیر اعظم کے بیان کا متن
August 10th, 07:40 pm
محترم وزیر اعلیٰ، جناب گورنر، مرکزی حکومت میں میرے ساتھی وزیر اور اس مٹی کی سنتان، سریش گوپی جی! جب سے میں نے اس تباہی کے بارے میں سنا ہے، میں یہاں مسلسل رابطے میں ہوں۔ میں ہر لمحہ معلومات لیتا رہا ہوں اور مرکزی حکومت کے سبھی محکمے جو اس صورتحال میں مدد کر سکتے ہیں، فوری طور پر متحرک ہو جائیں اور ہم سب کو مل کر اس بحران کی صورت حال میں ہمارے لوگوں کو اس مشکل گھڑی سے نکالنے میں ان کی مدد کرنی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہماری دعائیں وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں، مرکز راحت رسانی کوششوں میں مدد کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہے
August 10th, 07:36 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہماری دعائیں وائناڈ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہیں اور مرکز امدادی سرگرمیوں میں مدد کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت تمام امداد اور راحت کاری میں ریاستی حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیر اعظم نے آج کیرالہ کے وائناڈ میں ایک فضائی سروے کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور معائنہ کیا۔کیرالہ کے گورنر نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
August 05th, 03:26 pm
کیرالہ کے گورنر جناب عارف محمد خان نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔وزیر اعظم نے کیرالہ کے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مِٹّی کے تودے گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پرتعزیت کااظہار کیا
July 30th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے وائیناڈ کے کچھ حصوں میں مٹی کے تودے گرنے سے ہوئے جانوں کے اتلاف پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجیئن سے بھی بات کی ہے اور وہاں کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر ،مرکزی حکومت کی طرف سے ہر ممکن مدد کا یقین دلایا ہے۔آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔NDA's victory for the 3rd time represents the victory of 140 crore Indians: PM Modi at BJP HQ
June 04th, 08:45 pm
After the announcement of the results of the Lok Sabha Elections 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed a programme at BJP HQ in New Delhi. Thanking the people of India, PM Modi said, “The results of the Lok Sabha Elections of 2024 has enabled NDA emerge victorious for the 3rd time. He said that this is the victory of the idea of a ‘Viksit Bharat’ and to safeguard India’s Constitution. He said, “NDA’s victory for the 3rd time represents the victory of 140 crore Indians.”PM Modi addresses Party Karyakartas at BJP HQ after NDA win in 2024 Lok Sabha Elections
June 04th, 08:31 pm
After the announcement of the results of the Lok Sabha Elections 2024, Prime Minister Narendra Modi addressed a programme at BJP HQ in New Delhi. Thanking the people of India, PM Modi said, “The results of the Lok Sabha Elections of 2024 has enabled NDA emerge victorious for the 3rd time. He said that this is the victory of the idea of a ‘Viksit Bharat’ and to safeguard India’s Constitution. He said, “NDA’s victory for the 3rd time represents the victory of 140 crore Indians.”BJP’s Sankalp Patra is a resolution letter for the development of the country: PM Modi in Alathur
April 15th, 11:30 am
Ahead of the Lok Sabha Elections, 2024, PM Modi was garnered with love and admiration at a public rally in Alathur town of Thrissur, Kerala. The PM extended his best wishes on the occasion of Vishu and presented his transparent vision of Kerala to the audience. PM Modi offered a glimpse of BJP's Sankalp Patra, pledging advancement and prosperity to every corner of the nation.PM Modi addresses enthusiastic crowds at public meetings in Alathur and Attingal, Kerala
April 15th, 11:00 am
Ahead of the Lok Sabha Elections, 2024, PM Modi was garnered with love and admiration at public rallies in Alathur & Attingal, Kerala. The PM extended his best wishes on the occasion of Vishu and presented his transparent vision of Kerala to the audience. PM Modi offered a glimpse of BJP's Sankalp Patra, pledging advancement and prosperity to every corner of the nation.The source of strength for Modi's guarantee is BJP's Karyakartas: PM Modi in Kerala via NaMo App
March 30th, 06:45 pm
Ahead of the upcoming Lok Sabha Elections of 2024, Prime Minister Narendra Modi interacted with the BJP Booth Karyakartas of Kerala. He said, The dedication of the BJP Karyakartas of Kerala and their abilities to overcome all challenges is second to none.PM Modi interacts with the BJP Booth Karyakartas of Kerala via NaMo App
March 30th, 06:30 pm
Ahead of the upcoming Lok Sabha Elections of 2024, Prime Minister Narendra Modi interacted with the BJP Booth Karyakartas of Kerala. He said, The dedication of the BJP Karyakartas of Kerala and their abilities to overcome all challenges is second to none.Palakkad welcomes PM Modi as he holds a massive roadshow
March 19th, 10:53 am
On his visit to Kerala ahead of the Lok Sabha Elections, 2024, PM Modi held a massive roadshow with Palakkad's people welcoming him. The roadshow symbolized unparalleled support and affection for PM Modi across people from all sections.Aim of NDA is to build a developed Andhra Pradesh for developed India: PM Modi in Palnadu
March 17th, 05:30 pm
Ahead of the Lok Sabha election 2024, PM Modi addressed an emphatic NDA rally in Andhra Pradesh’s Palnadu today. Soon after the election dates were announced, he commenced his campaign, stating, The bugle for the Lok Sabha election has just been blown across the nation, and today I am among everyone in Andhra Pradesh. The PM said, “This time, the election result is set to be announced on June 4th. Now, the nation is saying - '4 June Ko 400 Paar’, ' For a developed India... 400 Paar. For a developed Andhra Pradesh... 400 Paar.