کینٹکی کے گورنر، جناب ماٹ بیوین کی وزیراعظم سے ملاقات

January 17th, 11:26 pm

نئی دہلی ،18جنوری :کینٹکی کے گورنر، جناب ماٹ بیوین نے گذشتہ روز گاندھی نگرمیں وزیراعظم ، جناب نریندرمودی سے ملاقات کی ۔