وزیراعظم کی برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات
November 19th, 05:41 am
دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، دونوں وزرائے اعظم نے معیشت، تجارت، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، تحقیق اور اختراع، گرین فائنانس اور عوام کے درمیان روابط کو مضبوط کرنے کے ساتھ ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے باہمی دلچسپی کے امور بشمول بین الاقوامی اور علاقائی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔Foreign Secretary of the United Kingdom, H.E. Rt Hon David Lammy calls on Prime Minister Shri Narendra Modi
July 24th, 08:00 pm
Hon’ble Prime Minister Shri Narendra Modi received Rt Hon David Lammy, Foreign Secretary of the United Kingdom, today. PM congratulated Mr. Lammy on his appointment and appreciated his initiative in visiting India within the first month of the UK Government formation.وزیر اعظم نے کیر اسٹارمر سے بات کی اور انہیں برطانیہ کا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی
July 06th, 03:02 pm
وزیراعظم نے انہیں برطانیہ کے وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے اور انتخابات میں لیبر پارٹی کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے سر کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے مبارکباد دی
July 05th, 07:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سر کیئر اسٹارمر کو برطانیہ کے عام انتخابات میں فتح حاصل کرنے کے لیے مبارکباد دی۔