Mutual trust, mutual respect & mutual sensitivity should continue to be the basis of our relations: PM Modi in meeting with President Xi Jinping
October 23rd, 07:35 pm
Prime Minister Narendra Modi met with Mr. Xi Jinping, President of the People’s Republic of China, on the sidelines of the 16th BRICS Summit at Kazan on 23 October 2024.سولہویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر جناب شی جن پنگ کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات
October 23rd, 07:14 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 اکتوبر 2024 کو کازان میں 16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر جناب شی جن پنگ سے ملاقات کی۔وزیراعظم نے روسی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات کی
October 22nd, 10:42 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 16 ویں برکس سربراہ کانفرنس کے پہلو بہ پہلو آج کزان میں روسی فیڈریشن کے صدر عزت مآب وولادیمیر پوتن سے ملاقات کی۔اس سال یہ ان کی دوسری ملاقات تھی۔ اس سے قبل دونوں رہنما جولائی 2024 میں 22ویں سالانہ سربراہ کانفرنس کے لیے ماسکو میں ملے تھے۔Prime Minister meets with the President of the Islamic Republic of Iran
October 22nd, 09:24 pm
PM Modi met Iran's President Dr. Masoud Pezeshkian on the sidelines of the 16th BRICS Summit in Kazan. PM Modi congratulated Pezeshkian on his election and welcomed Iran to BRICS. They discussed strengthening bilateral ties, emphasizing the Chabahar Port's importance for trade and regional stability. The leaders also addressed the situation in West Asia, with PM Modi urging de-escalation and protection of civilians through diplomacy.روس کے صدر کے ساتھ باہمی ملاقات کے دوران وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات کا متن (22 اکتوبر 2024)
October 22nd, 07:39 pm
میں آپ کی دوستی، گرمجوشانہ استقبال اور مہمان نوازی کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ مجھے برکس سربراہ اجلاس کے لیے کزان جیسے خوبصورت شہر کا دورہ کرنے کا موقع ملنے پر خوشی ہے۔ اس شہر کے بھارت کے ساتھ گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں۔ کزان میں ایک نیا بھارتی قونصل خانہ کھلنے سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔PM Modi arrives in Kazan, Russia
October 22nd, 01:00 pm
PM Modi arrived in Kazan, Russia. During the visit, the PM will participate in the BRICS Summit. He will also be meeting several world leaders during the visit.برکس سربراہی اجلاس کے لیے وزیر اعظم کے دورہ روس کے لیے روانگی کا بیان
October 22nd, 07:36 am
ہندوستان برکس کے اندر قریبی تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جو عالمی ترقیاتی ایجنڈا، اصلاح شدہ کثیرالجہتی، آب و ہوا کی تبدیلی، اقتصادی تعاون، لچکدار سپلائی چین کی تعمیر، ثقافت کو فروغ دینے اور لوگوں کو لوگوں سے جوڑنے جیسے مسائل پر بات چیت اور مذاکرات کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے۔ گزشتہ سال نئے ممبروں کے اضافے کے ساتھ برکس کی توسیع نے عالمی بہبود کے لیے اس کی شمولیت اور ایجنڈے میں اضافہ کیا ہے۔