جموں و کشمیر کے سری نگر، میں وکست بھارت، وکست جموں و کشمیر پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 07th, 12:20 pm
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جناب منوج سنہا جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی، اسی سرزمین کے سپوت، غلام علی جی، اور جموں و کشمیر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے سری نگر، جموں و کشمیر میں وکست بھارت وکست جموں کشمیر پروگرام سے خطاب کیا
March 07th, 12:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جموں و کشمیر کے سری نگر میں وکست بھارت وکست جموں کشمیر پروگرام سے خطاب کیا۔ انہوں نے تقریباً 5000 کروڑ روپے مالیت کے ہولیسٹک ایگریکلچر ڈیولپمنٹ پروگرام کو قوم کے لیے وقف کیا اور سودیش درشن اور پرشاد اسکیم کے تحت 1400 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے سیاحت کے شعبے سے متعلق متعدد پروجیکٹوں کا آغاز کیا جس میں ‘حضرت بل درگاہ کی مربوط ترقی’، سری نگر کا منصوبہ بھی شامل ہے۔ وزیر اعظم نے ‘دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند کے سیاحتی مقام پول’ اور ‘چلو انڈیا گلوبل ڈائس پورامہم’ کا بھی آغاز کیا اور چیلنج بیسڈ ڈیسٹینیشن ڈیولپمنٹ (سی بی ڈی ڈی) اسکیم کے تحت منتخب کردہ سیاحتی مقامات کا اعلان کیا۔ جموں و کشمیر کے تقریباً 1000 نئی سرکاری بھرتیوں کے تقرری نامے تقسیم کیے اور مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کریں گے جن میں خواتین اچیورس ، لکھ پتی دیدیاں، کسان، کاروباری افراد وغیرہ شامل ہیں۔وزیر اعظم نے سبھی کو، خاص کر کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کو جئیشٹھ اشٹمی کی مبارکباد دی
June 08th, 01:54 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جئیشٹھ اشٹمی کے مقدس موقع پر سبھی کو، خاص کر کشمیری پنڈت بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیراعظم21 اپریل کو لال قلعہ پر سری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کریں گے
April 20th, 10:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 21 اپریل 2022 کو رات 9:15 بجے کے قریب نئی دہلی کے لال قلعہ میں سری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرو کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ وہ اجتماع سے خطاب کریں گے اور اس موقع پر ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔جیشٹھ اشٹمی کے موقع پر وزیراعظم کی مبارکباد
June 18th, 06:44 pm
’’جیشٹھ اشٹمی کے مبارک موقع پر سبھی کو، خصوصاً کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد اور نیک تمنائیں ، ہم ماتا کھیربھوانی کو سلام کرتے ہیں اور سبھی کی صحت اور تندرستی کیلئے دعا کرتے ہیں‘‘۔وزیر اعظم نے ہیرتھ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی
March 10th, 07:53 pm
نئی دہلی، 10 مارچ 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہیرتھ کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔PM wishes Kashmiri Pandit community on Jyeshtha Ashtami
May 30th, 06:16 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has extended wishes to the Kashmiri Pandit community on the occasion of Jyeshtha Ashtami.وزیراعظم نے جموں و کشمیر کو بھارت کا تاج قرار دیا
January 28th, 06:28 pm
نئی دہل۔28؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ینگ انڈیا مسائل میں الجھنے کیلئے تیار نہیں ہے اور علیحدگی پسندی اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے کمربستہ ہے۔ موصوف آج دہلی میں منعقدہ این سی سی ریلی سے خطاب کررہے تھے۔PM Attends the National Cadet Corps Rally in Delhi
January 28th, 12:40 pm
Prime Minister inspected the Guard of Honour and reviewed the March Past by the various NCC contingents and also from Cadets from other friendly and neighbouring countries.NCC strengthens the spirit of discipline, determination and devotion towards the nation: PM
January 28th, 12:07 pm
Addressing the NCC Rally in Delhi, PM Modi said that NCC was a platform to strengthen the spirit of discipline, determination and devotion towards the nation. The Prime Minister said that as a young nation, India has decided that it will confront the challenges ahead and deal with them.وزیر اعظم نے نیشنل کیڈٹ کور ریلی منعقدہ دلّی میں شرکت کی
January 28th, 12:06 pm
نئی دہلی، 28 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دلّی میں منعقدہ نیشنل کیڈٹ کور ریلی میں شرکت کی ۔Wrong policies and strategies of Congress destroyed the nation: PM
October 19th, 11:51 am
On the last day of campaigning for the Haryana Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed two major public meetings in Ellenabad and Rewari today. Speaking to the people, he asked, Isn't India looking more powerful ever since our government took over? did I not deliver on my promises?PM Modi addresses public meetings in Ellenabad and Rewari
October 19th, 11:39 am
On the last day of campaigning for the Haryana Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed two major public meetings in Ellenabad and Rewari today. Speaking to the people, he asked, Isn't India looking more powerful ever since our government took over? did I not deliver on my promises?ہیوسٹن میں سکھ برادری کے اراکین سے وزیراعظم کی گفتگو وشنید
September 22nd, 10:20 am
نئی دہلی۔22؍ستمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ہیوسٹن ، ٹیکساس میں سکھ برادری کے اراکین سے گفت وشنید کی۔ اس برادری کے اراکین نے وزیراعظم کا گرم جوشی سے خیرمقدم کیا۔وزیر اعظم مودی نے جیشٹھ اشٹمی کے موقع پر کشمیری پنڈتوں کی برادری کو نیک خواہشات پیش کیں۔
June 10th, 05:48 pm
وزیر اعظم مودی نے جیشٹھ اشٹمی کے موقع پر کشمیری پنڈتوں کی برادری کو نیک خواہشات پیش کیں۔