وزیر اعظم نے وارانسی، اتر پردیش میں شری کاشی وشوناتھ مندر میں درشن اور پوجا کی
June 18th, 10:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی کے شری کاشی وشوناتھ مندر میں درشن اور پوجا کی۔وزیر اعظم 19-18جون کو یوپی اور بہار کا دورہ کریں گے
June 17th, 09:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 اور 19 جون 2024 کو اتر پردیش اور بہار کا دورہ کریں گے۔BJD failed farmers for 25 years, BJP aims for their true empowerment: PM Modi in Nabarangpur
May 06th, 09:15 pm
Prime Minister Narendra Modi an addressed a mega public meeting in Odisha’s Nabarangpur. Addressing a huge gathering, the PM said, “Today, our Ram Lalla is enshrined in the magnificent Ram Temple. This is the wonder of your one vote... which has ended a 500-year wait. I congratulate all the people of Odisha. Prime Minister Modi declared, “4th June is the expiry date of BJD government. I have come here to invite you to attend the swearing-in ceremony of a new BJP Chief Minister on 10th June in Bhubaneswar. I am sure that some people declined the invitation to attend the Pran Pratishtha of Ram Temple in Ayodhya, but you all will not decline my invitation...PM Modi addresses public meetings in Odisha’s Berhampur and Nabarangpur
May 06th, 10:15 am
Prime Minister Narendra Modi today addressed two mega public meetings in Odisha’s Berhampur and Nabarangpur. Addressing a huge gathering, the PM said, “Today, our Ram Lalla is enshrined in the magnificent Ram Temple. This is the wonder of your one vote... which has ended a 500-year wait. I congratulate all the people of Odisha.Karyakartas must raise awareness about voting rights and gather suggestions: PM Modi in Bihar via NaMo App
April 02nd, 07:00 pm
Prime Minister Narendra Modi engaged in an interactive session with BJP Karyakartas from Bihar via the NaMo App, reaffirming the Party's commitment to effective dissemination of its good governance initiatives across the state. During the interaction, PM Modi engaged in insightful discussions with the Karyakartas, addressing pivotal issues and seeking feedback on grassroots initiatives.Parivarvadi parties will never appreciate how far India has come: PM Modi in Varanasi via NaMo App
March 31st, 06:45 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with BJP Karyakartas via NaMo App from Uttar Pradesh's Varanasi today. In an amp-audio interaction at the Tiffin Baithak with BJP Karyakartas, PM Modi reaffirmed the BJP's commitment towards development. “10 years ago, you entrusted me with the responsibility of being your representative for the first time. This year, I urge you to once again choose me as your representative and help the NDA win 400 seats in the Lok Sabha,” he said.PM Modi addresses BJP Karyakartas at Tiffin Baithak in Varanasi via NaMo app
March 31st, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with BJP Karyakartas via NaMo App from Uttar Pradesh's Varanasi today. In an amp-audio interaction at the Tiffin Baithak with BJP Karyakartas, PM Modi reaffirmed the BJP's commitment towards development. “10 years ago, you entrusted me with the responsibility of being your representative for the first time. This year, I urge you to once again choose me as your representative and help the NDA win 400 seats in the Lok Sabha,” he said.چھتیس گڑھھ میں مہتاری وندن اسکیم کے آغاز پر ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 10th, 02:30 pm
میں ماں دنتیشوری، ماں بملیشوری اور ماں مہا مایا کو بصد احترام پرنام کرتا ہوں۔ چھتیس گڑھھ کی ماؤں بہنوں کو بھی میرا پرنام۔ دو ہفتے پہلے میں نے چھتیس گڑھھ میں 35 ہزار کروڑ رپئے کے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا تھا اور سنگِ بنیاد رکھا تھا اور آج مجھے خواتین کی قوت کو با اختیار بنانے والی مہتاری وندن اسکیم کو وقف کرنے کا فخر حاصل ہوا ہے۔ مہتاری وندن اسکیم کے تحت چھتیس گڑھھ کی 70 لاکھ سے زیادہ ماؤں بہنوں کو ہر مہینے 1 ہزار رپئے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ بی جے پی سرکار نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔ آج مہتاری وندن اسکیم کے تحت 655 کروڑ رپئے کی پہلی قسط جاری کی گئی ہے اور میں اسکرین پر دیکھ رہا ہوں، لاکھوں لاکھوں بہنوں کے دیدار ہو رہے ہیں، الگ الگ مقامات پر اتنی بڑی تعداد میں آپ سب بہنوں کو ایک ساتھ دیکھنا، آپ کا آشیرواد حاصل کرنا، یہ بھی ہماری خوش قسمتی ہے۔ دراصل تو آج پروگرام اتنا اہم ہے کہ مجھے چھتیس گڑھ میں آپ کے درمیان آنا چاہیئے تھا لیکن میں الگ الگ پروگراموں کی وجہ سے یہاں اتر پردیش میں ہوں اور ماؤں بہنوں، میں ابھی کاشی سے بول رہا ہوں اور کل رات بابا وشوناتھ کو پرنام کرتے ہوئے، ان کی پوجا کرتے ہوئے سبھی ہموطنوں کی بھلائی کے لیے پرارتھنا کر رہا تھا اور آج دیکھیے ، مجھے بابا وشوناتھ کی سرزمین سے، کاشی کی مقدس نگری سے آپ سب سے بھی بات کرنے کا موقع ملا ہے اور اس لئے میں تو مبارکباد دیتا ہی ہوں لیکن بابا وشوناتھ بھی آپ سب کو آشیرواد دے رہے ہیں اور میں، شیو راتری تھی پر سو ، تو شیو راتری کی وجہ سے 8 مارچ خواتین کے دن کے موقع پر یہ پروگرام کرنا ممکن نہیں تھا۔ تو ایک وجہ سے 8 مارچ خواتین کا دن ، شیو راتری کا دن اور آج بابا بھولے کی نگری سے بابا بھولے کا آشیرواد بھی 1000 روپیہ تو پہنچ رہا ہے، اس سے بڑی طاقت بابا بھولے کا آشیرواد بھی پہنچ رہا ہے اور میں ہر مہتاری سے کہوں گا ... آپ سب کے کھاتوں میں ، اب ہر مہینے بنا کسی پریشانی کے یہ پیسہ آتا رہے گا اور یہ میرا بھروسہ ہے ، چھتیس گڑھ کی بی جے پی کی سرکار پر اور اس لئے میں گارنٹی دے رہا ہوں ۔وزیر اعظم مودی نے چھتیس گڑھ میں مہتاری وندن یوجنا کا آغاز کیا
March 10th, 01:50 pm
چھتیس گڑھ میں خواتین کو بااختیار بنانے کے ایک بڑی کوشش کے تحت ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہتاری وندن یوجنا کا آغاز کیا اور اسکیم کے تحت پہلی قسط تقسیم کی۔ یہ اسکیم چھتیس گڑھ میں شروع کی گئی ہے تاکہ ریاست کی مستحق شادی شدہ خواتین کو ماہانہ ڈی بی ٹی کے طور پر 1000 روپے ماہانہ کی مالی امداد فراہم کی جا سکے۔ اس کا تصور خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے، انہیں مالی تحفظ فراہم کرنے، صنفی مساوات کو فروغ دینے اور خاندان میں خواتین کے فیصلہ کن کردار کو مضبوط بنانے کے لیے پیش کیا گیا ہے۔وزیر اعظم 8سے10 مارچ کو آسام، اروناچل پردیش، مغربی بنگال اور اتر پردیش کا دورہ کریں گے
March 08th, 04:12 pm
مورخہ 8 مارچ کو وزیر اعظم آسام کا دورہ کریں گے۔ 9 مارچ کو، صبح تقریباً پونے چھ بجے، وزیر اعظم کازی رنگا نیشنل پارک کا دورہ کریں گے۔ صبح ساڑھے دس بجے، ایٹا نگر میں، وہ ‘وکست بھارت وکست شمال مشرق’ پروگرام میں شرکت کریں گے، جہاں وہ سیلا ٹنل کو قوم کے نام وقف کریں گے اور تقریباً 10000 کروڑ روپے مالیت کی اُنّتی اسکیم کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے دوران، وہ منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، سکم، تریپورہ اور اروناچل پردیش میں تقریباً 55600 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔ اس کے بعد وزیر اعظم تقریباً سوا بارہ بجے، جورہاٹ پہنچیں گے اور مشہور آہوم جنرل لچت بورفوکن کے شاندار مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے۔ وہ جورہاٹ میں ایک عوامی پروگرام میں بھی شرکت کریں گے اور آسام میں 17500 کروڑ روپے مالیت سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے،قوم کے نام وقف کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔وارانسی کے بی ایچ یو میں سنسد سنسکرت پرتی یوگیتا کی تقسیم انعامات کی تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 23rd, 11:00 am
آپ سب پریوار کے لوگن کے ہمار پرنام ! مہامنا کے اس آنگن میں تمام اہل علم اور خاص کر نوجوان اسکالرز کے درمیان آکر علم کی گنگا میں ڈبکی لگانے کا احساس ہورہا ہے۔ جو کاشی ابدی ہے، جو کاشی وقت سے بھی قدیم کہی جاتی ہے، جس کی شناخت ہماری جدید نوجوان نسل ذمہ داری سے مضبوط کر رہی ہے، یہ منظر دل کو اطمینان بھی دیتا ہے، فخر کا احساس بھی کراتا ہے اور یہ اعتماد بھی دلاتا ہے کہ امرت کال میں آپ سبھی نوجوان ملک کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے اور کاشی علم کا سرمایہ ہے۔ آج کاشی کی وہ طاقت اور اس کی شکل، پھر سے ابھر رہی ہے۔ یہ پورے ہندوستان کے لیے فخر کی بات ہے اور اب مجھے کاشی سنسد سنسکرت پرتی یوگیتا، کاشی سنسد علمی مقابلہ، اور کاشی سنسد فوٹوگرافی مقابلہ کے فاتحین کو انعامات دینے کا موقع ملا ہے۔ میں تمام جیتنے والوں کو ان کی محنت، ان کی صلاحیتوں کے لیے مبارکباد دیتا ہوں، میں ان کے اہل خانہ اور ان کے گروؤں کو بھی مبارکباد دیتا ہوں اور جو نوجوان کامیابی سے چند قدم دور ہیں، کچھ 4 پرآکر پھنس گئے ہیں، میں ان کو بھی مبارکباد دیتا ہوں۔ آپ کاشی کی علمی روایت کا حصہ بنے اور اس کے مقابلے میں بھی حصہ لیں۔ یہ اپنے آپ میں بڑے فخر کی بات ہے۔ آپ میں سے کوئی بھی ساتھی ہارا نہیں ہے اور نہ ہی پیچھے رہا ہے۔ آپ اس شرکت کے ذریعے بہت سی نئی چیزیں سیکھ کر کئی قدم آگے آئے ہیں۔ اس لیے ان مقابلوں میں حصہ لینے والے ہر شخص مبارکباد کے مستحق ہیں۔ میں اس تقریب کے انعقاد کے لیے شری کاشی وشوناتھ مندر ٹرسٹ، کاشی ودوت پریشد اور تمام اسکالرز کا بھی احترام کے ساتھ شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپ نے کاشی کے سنسد کے طور پر میرے وژن کو پورا کرنے میں بہت بڑا رول ادا کیا ہے اور بے مثال تعاون فراہم کیا ہے۔ کاشی میں گزشتہ 10 سالوں میں ہوئے ترقیاتی کاموں اور کاشی کے بارے میں مکمل معلومات پر آج یہاں دو کتابوں کا اجراء بھی کیا گیا ہے۔ کاشی نے گزشتہ 10 سالوں میں ترقی کا جو سفر طے کیا ہے، اس کے ہر مرحلے اور یہاں کی ثقافت کو بھی ان کافی ٹیبل بک میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کاشی میں منعقد ہونے والے تمام سنسدی مقابلوں پر چھوٹی کتابیں بھی لانچ کی گئی ہیں۔ میں اس کے لیے کاشی کے تمام لوگوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے وارانسی کے بنارس ہندو یونیورسٹی کے سوتنتر سبھاگر میں ، بی ایچ یو، وارانسی میں سنسد سنسکرت پرتیوگیتا کی تقسیم انعامات کی تقریب میں شرکت کی
February 23rd, 10:20 am
وزیر اعظم نے وارانسی کے بنارس ہندو یونیورسٹی کے سوتنتر سبھاگر میں ، بی ایچ یو، وارانسی میں سنسد سنسکرت پرتیوگیتا کی تقسیم انعامات کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے کاشی سنسد پرتیوگیتا پر کتابچہ اور ایک کافی ٹیبل بک کی بھی نقاب کشائی کی۔ وزیر اعظم نے کاشی سنسد گیان پرتیوگیتا، کاشی سنسد فوٹوگرافی پرتیوگیتا اور کاشی سنسد سنسکرت پرتیوگیتا کے فاتحین کوانعامات سے نوازا اور وارانسی کے سنسکرت کے طلباء میں کتابیں، یونیفارم سیٹ، موسیقی کے آلات اور میرٹ اسکالرشپ بھی تقسیم کیے۔ انہوں نے کاشی سنسد فوٹوگرافی پرتیوگیتا گیلری کا بھی معائنہ کیا اور شرکاء کے ساتھ ان کی تصویروں کے اندراجات کے ساتھ بات چیت کی۔ایودھیا میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے، اُن کو وقف کرنے اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 30th, 02:15 pm
ایودھیا جی کے تمام لوگوں کو میرا نمسکار! آج پوری دنیا 22 جنوری کے تاریخی لمحے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے۔ ایسے میں ایودھیا کے لوگوں میں یہ جوش اور ولولہ بہت فطری ہے۔ میں ہندوستان کی مٹی کے ذرے ذرے اور ہندوستان کے لوگوں کا پجاری ہوں اور میں بھی آپ ہی کی طرح اتنا ہی بے چین ہوں۔ ہم سب کا یہ جوش اور ولولہ کچھ دیر پہلے ایودھیا جی کی سڑکوں پر بھی پوری طرح سے نظر آ رہا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے پوری ایودھیا نگری ہی سڑک پر اتر آئی ہو۔ میں آپ سب کی اس محبت اور اس آشرواد کے لیے تہہ دل سے ممنونیت کا اظہار کرتا ہوں۔ میرے ساتھ بولئے - سیاور رام چندر کی...جئے. سیاور رام چندر کی...جئے سیاور رام چندر کی... جئے سیاور رام چندر کیوزیر اعظم نے افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا
December 30th, 02:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج افتتاح کیا، قوم کے نام وقف کیا اور ایودھیا دھام میں 15,700 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ان میں ایودھیا اور اس کے آس پاس کے علاقوں کی ترقی کے لیے تقریباً 11,100 کروڑ روپے کے پروجیکٹ اور پورے اتر پردیش میں دیگر پروجیکٹوں سے متعلق تقریباً 4600 کروڑ روپے کے پروجیکٹ شامل ہیں۔وارانسی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 02:16 pm
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ، گجرات اسمبلی کے اسپیکر اور بناس ڈیری کے چیئرمین اور جناب شنکر بھائی چودھری، جو آج خاص طور پر کسانوں کو تحفہ دینے کے یہاں آئے ہیں، ریاستی کابینہ کے ارکان ، ارکان اسمبلی ، دیگر معززین اور بنارس کے میرے پریوار جنوں ۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے شہر وارانسی میں، 19150 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
December 18th, 02:15 pm
ان پروجیکٹوں میں ریلوے کے دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ تقریباً 10900 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ نئے پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر-نیو بھاؤپور ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پروجیکٹ کا افتتاح بھی شامل ہے۔ انہوں نے وارانسی-نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین، دوہری گھاٹ-ماؤ ایم ای ایم یو ٹرین اور نئے افتتاح کردہ ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پر لمبی دوری کی مال گاڑیوں کی ایک جوڑی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انہوں نے بنارس لوکوموٹیو ورکس کی طرف سے بنائے گئے 10000 ویں لوکوموٹیو کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے 370 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے دو آر او بی کے ساتھ گرین فیلڈ شیو پور-پھلواریا-لہارتارا سڑک کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم کے ذریعے افتتاح کیے جانے والے دیگر اہم منصوبوں میں 20 سڑکوں کو مضبوط اور چوڑا کرنا شامل ہے؛ کیتھی گاؤں میں سنگم گھاٹ روڈ اور پنڈت دین دیال اپادھیائے اسپتال میں رہائشی عمارتوں کی تعمیر، پولیس لائن اور پی اے سی بھولن پور میں 200 والی دو اور 150 بستروں پر مشتمل کثیر المنزلہ بیرک کی عمارتیں، 9 مقامات پر بنائے گئے اسمارٹ بس شیلٹرز اور علی پور میں تعمیر کردہ 132 کلو واٹ کا سب اسٹیشن شامل ہے ۔ انہوں نے اسمارٹ سٹی مشن کے تحت یونیفائیڈ ٹورسٹ پاس سسٹم کا بھی آغاز کیا۔اتر پردیش کےوارانسی میں سَوروِید مندر کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 12:00 pm
آج کاشی میں میرے قیام کا دوسرا دن ہے۔ ہمیشہ کی طرح، کاشی میں گزرا ہر لمحہ اپنے آپ میں شاندار ہے، حیرت انگیز تجربات سے بھرا ہوا ہے۔ آپ کو یاد ہوگا، دو سال پہلے ہم اکھل بھارتیہ ویہنگم یوگ سنستھان کی سالانہ تقریب میں اسی طرح یکجا ہوئے تھے۔ مجھے ایک بار پھر ویہنگم یوگ سنت سماج کی صد سالہ تقریبات کے تاریخی پروگرام میں شرکت کا موقع ملا ہے۔ ویہنگم یوگ سادھنا کے اس سفر نے اپنا 100 سال کا ناقابل فراموش سفر مکمل کر لیا ہے۔ مہارشی سداپھل دیو جی نے پچھلی صدی میں علم اور یوگ کی روشنی کی امر مشعل روشن کی تھی۔ ان سو سالوں کے سفر میں، اس امر مشعل نے ملک اور دنیا کے کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بدل دی ہیں۔ اس پرمسرت موقع پر یہاں 25 ہزار کنڈیا سَوروید گیان مہایگیہ کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے۔ مجھے خوشی ہے، مجھے یقین ہے کہ اس مہایگیہ کی ہر قربانی ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو مزید مستحکم کرے گی۔ اس موقع پر میں مہارشی سداپھل دیو جی کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اور پوری عقیدت کے ساتھ ان کے تئیں اپنے دلی جذبات کو نذر کرتا ہوں۔ میں ان تمام سنتوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو اپنے گرو کی روایت کو مسلسل آگے بڑھا رہے ہیں۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے وارانسی میں سُوَر ویدمہامندر کا افتتاح کیا
December 18th, 11:30 am
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ آج ان کے دورہ کاشی کا دوسرا دن ہے اور کاشی میں گزرا ہر لمحہ بے مثال تجربات سے لبریز ہے۔ دو سال قبل اکھل بھارتیہ وہنگم یوگ سنستھان کی سالانہ تقریبات کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے اس سال کی صد سالہ تقریبات کا حصہ بننے کا موقع ملنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہنگم یوگ سادھنا نے سو سال پر مشتمل ناقابل فراموش سفر کو پورا کیا ہے۔ انہوں نے پچھلی صدی میں علم اور یوگ کے تئیں مہارشی سدافل دیو جی کے تعاون پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اس کی روحانی روشنی نے دنیا بھر کے لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بدل دیا ہے۔ اس مبارک موقع پر وزیر اعظم نے 25,000 کنڈیا سُوَوید گیان مہایگیہ کے انعقاد کا ذکر کیا۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ مہایگیہ کی ہر پیشکش وِکست بھارت کے عزم کو مضبوط کرے گی۔ انہوں نے مہارشی سدافل دیو جی کے سامنے سر جھکایا اور ان تمام سنتوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے ان کے وژن کو آگے بڑھایا ہے۔وزیر اعظم نے کاشی وشوناتھ کوریڈور کے 2 سال پورے ہونے کا جشن منایا
December 14th, 03:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی وشوناتھ کوریڈور کے 2 سال مکمل ہونے کا جشن منایا ہے۔PM Modi attends Koti Deepotsavam in Hyderabad
November 27th, 08:18 pm
Prime Minister Narendra Modi attended and addressed the Koti Deepotsavam in Hyderabad, Telangana. Prime Minister Narendra Modi said, “Even at the critical time of the COVID Pandemic, we lit diyas to overcome all associated problems and challenges.” He remarked that when people believe and manifest ‘vocal for local’ they burn the diya for the empowerment of millions of Indians. He also prayed for the well-being of the various Shramiks who have been stuck in the tunnel in Uttarakhand.