وزیراعظم نے کاس گنج حادثے کے متاثرین کے لیےمالی امدادکا اعلان کیا
February 24th, 08:50 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کاس گنج حادثے کے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2-2لاکھ روپے اور زخمیوں کو50-50 ہزار روپے دیئے جائیں گے۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے کاس گنج میں ایک حادثے کی وجہ سے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
February 24th, 08:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے کاس گنج میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔