آسٹریا کے ویانا، میں ہندوستانی برادری سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

July 10th, 11:00 pm

تو میں شروع کروں؟ آسٹریا کے اقتصادیات اور محنت کے عزت مآب وزیر، ہندوستانی ڈائاسپوراکے میرے تمام ساتھیو، ہندوستان کے تمام دوستو، خیر خواہو،آپ سب کونمسکار۔

وزیر اعظم نے آسٹریا میں ہندوستانی کمیونٹی سے خطاب کیا

July 10th, 10:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویانا میں ان کے اعزاز میں بیرون ملک مقیم افراد کی طرف سے منعقدہ ایک تقریب میں ہندوستانی برادری سے خطاب کیا۔ وزیراعظم کی آمد پر کمیونٹی کی جانب سے ان کا خصوصی گرمجوشی اور تپاک سے استقبال کیا گیا۔ آسٹریا کے وفاقی وزیر محنت اور معیشت عزت مآب جناب مارٹن کوچر نے بھی کمیونٹی کے اجتماع میں شرکت کی۔ اس تقریب میں ملک بھر سے ہندوستانی تارکین وطن نے شرکت کی۔

وزیر اعظم نے آسٹریا-ہندوستان کے سی ای اوز کی میٹنگ سے خطاب کیا

July 10th, 07:01 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور آسٹریا کے چانسلر عزت مآب مسٹر کارل نیہمر نے آج بنیادی ڈھانچہ، آٹوموبائل، توانائی، انجینئرنگ اور اسٹارٹ اپ سمیت مختلف شعبوں کے سرکردہ آسٹریائی اور ہندوستانی سی ای اوز کے ایک گروپ سے مشترکہ طور پر خطاب کیا۔

وزیر اعظم ویانا، آسٹریا پہنچے

July 09th, 11:45 pm

اپنے دو ملکوں کے دورے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی آسٹریا کے شہر ویانا پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن اور چانسلر کارل نیہمر سے ملاقات کریں گے۔ یہ 40 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ ہے۔

آسٹریا کے چانسلر نے ہندوستانی وزیر اعظم کے آئندہ دورے کا خیرمقدم کیا، وزیر اعظم مودی نے ان کا شکریہ ادا کیا

July 07th, 08:57 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسٹریا کے اپنے آئندہ سرکاری دورے کے لیے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہمر کے ذریعہ کیے گئے اظہار خیال کے لیے شکریہ ادا کیا ہے۔ یہ 40 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا آسٹریا کا پہلا دورہ ہے۔ آسٹریا کے چانسلر نے کہا، ”یہ دورہ ایک خاص اعزاز ہے کیونکہ یہ چالیس سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، اور یہ ایک اہم کامیابی ہے کیونکہ ہم ہندوستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کے 75 سال کا جشن منا رہے ہیں۔“

وزیر اعظم کا روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا دورہ (08 سے 10 جولائی 2024)

July 04th, 05:00 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی ، 08 سے 10 جولائی 2024 ء کو روسی فیڈریشن اور جمہوریہ آسٹریا کا سرکاری دورہ کریں گے۔