جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔وزیر اعظم 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر 26 جولائی کو کارگل کا دورہ کریں گے
July 25th, 10:28 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی26 جولائی 2024 کو صبح تقریباً 9:20 بجے 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر کارگل جنگ کی یادگار کا دورہ کریں گے اور ان بہادرجوانوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں عظیم قربانیاں دیں۔ وزیر اعظم مجازی طور پر شنکن لا ٹنل پروجیکٹ کے پہلے دھماکے کا آغاز بھی کریں گے۔نئی دلّی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش وکنونشن سینٹر ( آئی ای سی سی ) کمپلیکس کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
July 26th, 11:28 pm
آج کے یہ قابل دید اور شاندار 'بھارت منڈپم' ، اسے دیکھ کر کہ ہر بھارتی خوشی سے بھر رہا ہے ، محظوظ ہو رہا ہے اور فخر محسوس کر رہا ہے ۔ 'بھارت منڈپم' بھارت کی صلاحیت، بھارت کی نئی توانائی کا آغاز ہے۔ 'بھارت منڈپم' درشن ہے ، بھارت کی عظمت کا اور بھارت کی قوت ارادی کا ۔ کورونا کے مشکل دور میں ، جب ہر طرف کام رکا ہوا تھا ، ہمارے ملک کے مزدوروں نے دن رات محنت کر کے ، اس کی تعمیر مکمل کی ہے۔وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش اور کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا
July 26th, 06:30 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پرگتی میدان میں بین الاقوامی نمائش – کم – کنونشن سینٹر (آئی ای سی سی) کمپلیکس کا افتتاح کیا۔ انہوں نے اس موقع پر جی -20 کا سکہ اور جی -20 اسٹامپ بھی جاری کیا۔ وزیراعظم نے بھارت منڈپم کے طور پر کنونشن سینٹر کو نام دینے کی تقریب کا نظارہ کیا، جو ڈرون کے ذریعہ اور ایک ثقافتی پروگرام کے ذریعہ کیا گیا، جسے اس موقع پر نمایاں کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے پیش کئے گئے ویژن اور تقریبا 2700 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک قومی پروجیکٹ کے طور پر تیار کیا گیا، پرگتی میدان میں نیا آئی ای سی سی کمپلیکس ایک عالمی کاروباری منزل کے طور پر ہندوستان کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گا۔وزیراعظم نریندرمودی نے کارگل وجےدیوس کےموقع پر کارگل جنگ کے سورماؤں کو یاد کیا
July 26th, 09:01 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےکارگل وجےدیوس کے موقع پرکارگل جنگ کےبہادر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ کارگل دیوس ہندوستان کے ا ن دلیر اوربہادر سورماؤوں کی شجاعت کےکارنامے سامنے لاتا ہے جو ہم وطنوں کو ہمیشہ تحریک دیتا رہے گا۔We are against war, but peace is not possible without strength: PM Modi in Kargil
October 24th, 02:52 pm
Keeping in with his tradition of spending Diwali with armed forces, the PM Modi spent this Diwali with the forces in Kargil. Addressing the brave jawans, the Prime Minister said that the reverence for the soil of Kargil always draws him towards the brave sons and daughters of the armed forces.PM celebrates Diwali with Armed Forces in Kargil
October 24th, 11:37 am
Keeping in with his tradition of spending Diwali with armed forces, the PM Modi spent this Diwali with the forces in Kargil. Addressing the brave jawans, the Prime Minister said that the reverence for the soil of Kargil always draws him towards the brave sons and daughters of the armed forces.وزیراعظم نریندر مودی نے کرگل وجے دیوس پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
July 26th, 09:18 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کرگل وجے دیوس کے موقع پر ملک کا دفاع کرتے ہوئے کرگل میں بہادری اور عظیم قربانی کے لئے سبھی بہادر اورجانباز فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیراعظم نریندرمودی نے کرگل وجے دیوس پر فوجیوں کوخراج عقیدت پیش کیا
July 26th, 11:43 am
نئی دہلی، 26؍جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ان تمام شہداء کو جنہوں نے کرگل میں اپنے ملک کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا، کرگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔’من کی بات‘ حساس اور مثبت فکر کا حامل ہے۔ اس کا ایک جامع کردار ہے: وزیر اعظم مودی
July 25th, 09:44 am
من کی بات کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھارتی دستے کے ساتھ بات چیت کا تذکرہ کیا اور اہل وطن سے ان کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔ امرت مہوتسو کے بارے میں بات کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے ایک خصوصی ویب سائٹ کا ذکر کیا، جہاں ملک بھر کے شہری اپنی آواز میں قومی ترانہ ریکارڈ کر سکتے ہیں۔ انہوں نے ملک کے مختلف علاقوں کی چند ترغیباتی داستانیں ساجھا کیں،آبی تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کیا ، وغیرہ۔PM pays homage to armed forces on Kargil Vijay Diwas
July 26th, 02:41 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, has paid homage to armed forces on Kargil Vijay Diwas.During Kargil War, Indian Army showed its might to the world: PM Modi during Mann Ki Baat
July 26th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Modi paid rich tributes to the martyrs of the Kargil War, spoke at length about India’s fight against the Coronavirus and shared several inspiring stories of self-reliant India. The Prime Minister also shared his conversation with youngsters who have performed well during the board exams this year.Time for expansionism is over, this is the era of development: PM Modi
July 03rd, 02:37 pm
PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.PM visits Nimu in Ladakh to interact with Indian troops
July 03rd, 02:35 pm
PM Narendra Modi visited Nimu, where he interacted with the valorous Jawans. PM Modi paid rich tributes to the martyred soldiers in the Galwan valley. The PM applauded the soldiers and said, Through display of your bravery, a clear message has gone to the world about India’s strength...Your courage is higher than the heights where you are posted today.وزیراعظم نے ہندوستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر جنرل راوت کو مبارکباد دی
January 01st, 03:15 pm
نئی دہلی، یکم جنوری 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی حیثیت سے چارج سنبھالنے پر جنرل بپن راوت کو مبارکباد دی ہے۔Kargil victory is a symbol of India's might, determination and capability: PM Modi
July 27th, 08:46 pm
PM Modi attended Kargil Vijay Diwas commemorative function in Delhi. He paid rich tributes to the brave Jawans who gave their supreme sacrifice in the line of duty. The PM said, Kargil victory was the victory of bravery of our sons and daughters. It was victory of India's strength and patience. It was victory of India's sanctity and discipline. It was victory of every Indian's expectations. The PM highlighted how India defeated Pakistan's treachery in Kargil.PM Modi attends Kargil Vijay Diwas commemorative function
July 27th, 08:45 pm
PM Modi attended Kargil Vijay Diwas commemorative function in Delhi. He paid rich tributes to the brave Jawans who gave their supreme sacrifice in the line of duty. The PM said, Kargil victory was the victory of bravery of our sons and daughters. It was victory of India's strength and patience. It was victory of India's sanctity and discipline. It was victory of every Indian's expectations. The PM highlighted how India defeated Pakistan's treachery in Kargil.وزیراعلی مودی موصوف نے کہا کہ ہماری حکومت نے معاشرے کے ہر حصے کی ترقی پر توجہ مرکوز کی ہے.
September 29th, 06:16 pm
بلاسپور، بستی، دھنباد، چتورگڑھ اور مندسور کے بی جے پی کارکنان سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گفت شنید کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ محض پروگرام نہیں بلکہ ایک نعرہ ہے۔ یہ بی جے پی کے ہر ایک کارکن کا عزم ہے۔وزیر اعظم، بلاسپور، بستی، دھنباد، چتورگڑھ اور مندسور کے بی جے پی کارکنان سے نمو ایپ کے توسط سے گفت و شنید کی۔
September 29th, 06:00 pm
بلاسپور، بستی، دھنباد، چتورگڑھ اور مندسور کے بی جے پی کارکنان سے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گفت شنید کرتے ہوئے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ’میرا بوتھ سب سے مضبوط‘ محض پروگرام نہیں بلکہ ایک نعرہ ہے۔ یہ بی جے پی کے ہر ایک کارکن کا عزم ہے۔