پی ایم مودی کا کنیا کماری کا روحانی دورہ
May 31st, 02:32 pm
انتخابی مہم کے اختتام کے بعد، وزیر اعظم نریندر مودی نے تمل ناڈو کے کنیا کماری کا سفر کیا۔ اپنی آمد پر، انہوں نے بھگوتی اماں مندر میں پوجا کی۔ اس کے بعد، اس نے مشہور وویکانند راک میموریل کا دورہ کیا، جہاں اس نے مراقبہ میں وقت گزارا۔Karyakartas must organize impactful booth-level events to raise awareness: PM Modi in TN via NaMo App
March 29th, 05:30 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with the BJP Karyakartas from Tamil Nadu through the NaMo App, emphasizing the Party's dedication to effective communication of its good governance agenda across the state. During the interaction, PM Modi shared insightful discussions with Karyakartas, addressing key issues and soliciting feedback on grassroots initiatives.PM Modi interacts with BJP Karyakartas from Tamil Nadu via NaMo App
March 29th, 05:00 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with the BJP Karyakartas from Tamil Nadu through the NaMo App, emphasizing the Party's dedication to effective communication of its good governance agenda across the state. During the interaction, PM Modi shared insightful discussions with Karyakartas, addressing key issues and soliciting feedback on grassroots initiatives.It is Congress that is depriving the youth of their rights: PM Modi in Kalaburagi
March 16th, 02:45 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant crowd in Kalaburagi, Karnataka, expressing gratitude for the overwhelming support shown by the people and reiterating BJP's commitment to the development and progress of Karnataka and the nation at large. The rally witnessed a wave of enthusiasm among the attendees, reflecting Karnataka's resolve to secure a record number of seats for BJP in the upcoming Lok Sabha elections.PM Modi addresses a public meeting in Kalaburagi, Karnataka
March 16th, 02:21 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed a vibrant crowd in Kalaburagi, Karnataka, expressing gratitude for the overwhelming support shown by the people and reiterating BJP's commitment to the development and progress of Karnataka and the nation at large. The rally witnessed a wave of enthusiasm among the attendees, reflecting Karnataka's resolve to secure a record number of seats for BJP in the upcoming Lok Sabha elections.Tamil Nadu will shatter the false confidence and pride of the I.N.D.I alliance: PM Modi
March 15th, 11:45 am
On his visit to Tamil Nadu, PM Modi addressed a public rally in Kanyakumari. He said, There is a wave of confidence among the people of Tamil Nadu to reject any mandate that goes against the interests of India. He added, Tamil Nadu will shatter the false confidence and pride of the I.N.D.I. alliance. He said that he had embarked on an ‘Ekta Rally’ in 1991 from Kanyakumari to Kashmir and today I have returned from Kashmir to Kanyakumari.People of Tamil Nadu welcome PM Modi with an open heart as he addresses a public rally in Kanyakumari, Tamil Nadu
March 15th, 11:15 am
On his visit to Tamil Nadu, PM Modi addressed a public rally in Kanyakumari. He said, There is a wave of confidence among the people of Tamil Nadu to reject any mandate that goes against the interests of India. He added, Tamil Nadu will shatter the false confidence and pride of the I.N.D.I. alliance. He said that he had embarked on an ‘Ekta Rally’ in 1991 from Kanyakumari to Kashmir and today I have returned from Kashmir to Kanyakumari.BJP’s vision for a developed India contrasts with INDI Alliance’s family-centered politics: PM Modi
February 27th, 04:15 pm
During a public meeting at Tiruppur, Tamil Nadu, Prime Minister Narendra Modi began his address by thanking the people of Tamil Nadu and saying that being with all of you is a great pleasure. “This Kongu region of Tamil Nadu represents India’s growth story in many ways. It is one of India’s most vibrant textile and industry hubs. It also contributes to our country’s wind energy capacity. This region is also known for its spirit of enterprise. Our risk-taking entrepreneurs and MSMEs play a role in making us the fastest-growing economy,” said PM Modi.PM Modi addresses a public meeting in Tiruppur, Tamil Nadu
February 27th, 03:44 pm
During a public meeting at Tiruppur, Tamil Nadu, Prime Minister Narendra Modi began his address by thanking the people of Tamil Nadu and saying that being with all of you is a great pleasure. “This Kongu region of Tamil Nadu represents India’s growth story in many ways. It is one of India’s most vibrant textile and industry hubs. It also contributes to our country’s wind energy capacity. This region is also known for its spirit of enterprise. Our risk-taking entrepreneurs and MSMEs play a role in making us the fastest-growing economy,” said PM Modi.نئی دہلی کے کریپّا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی کیڈٹس ریلی سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 27th, 05:00 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب راج ناتھ سنگھ جی، جناب اجے بھٹ جی، سی ڈی ایس جنرل انل چوہان جی،تینوں افواج کے سربراہان، سکریٹری دفاع ، ڈائرکٹر جنرل این سی سی، تمام مہمان اور این سی سی کے میرے نوجوان ساتھیو۔وزیر اعظم كا دہلی كے کیریپا پریڈ گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب
January 27th, 04:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کیریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ جناب مودی نے ایک ثقافتی پروگرام دیکھا اور بہترین کیڈٹ ایوارڈز پیش کئے۔ انہوں نے جھانسی سے دہلی تک كے لیے این سی سی گرلز اور ناری شکتی وندن رن (این ایس آر وی) کی میگا سائیکلوتھون كو بھی روانہ كیا۔کاشی تمل سنگمم 2.0 کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 17th, 06:40 pm
اسٹیج پر موجود اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی ، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی، کاشی اور تمل ناڈو کے اسکالرس، تمل ناڈو سے کاشی آنے والے میرے بھائیو اور بہنوں، دیگر تمام معززین، خواتین و حضرات۔ آپ سبھی سینکڑوں کلومیٹر کا سفر طے کر کے اتنی بڑی تعداد میں کاشی پہنچے ہیں۔ کاشی میں آپ سب مہمانوں سے زیادہ میرے کنبےکے رکن کے طور پریہاں آئے ہیں۔ میں آپ سب کو کاشی تامل سنگمم میں خوش آمدید کہتا ہوں۔وزیر اعظم نے کاشی تمل سنگمم 2023 کا افتتاح کیا
December 17th, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے وارانسی میں کاشی تمل سنگمم 2023 کا افتتاح کیا۔ جناب مودی نے کنیا کماری – وارانسی تمل سنگمم ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائی اور اس موقع پر تھروکورال، منیمیکلائی اور دیگر کلاسیکی تمل ادب کے کثیر لسانی اور بریل ترجمہ کا آغاز کیا۔ انہوں نے نمائش کا معائنہ بھی کیا اور ثقافتی پروگرام بھی دیکھا۔ کاشی تمل سنگمم کا مقصد تمل ناڈو اور کاشی جو ملک کی دو اہم اور قدیم درسگاہیں ہیں،کے درمیان قدیم روابط کا جشن منانا، اس کی تصدیق کرنا اور اسے از سر نو دریافت کرنا ہے ۔من کی بات کے 106ویں ایپی سوڈ میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن (29.10.2023)
October 29th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنوں، نمسکار۔ ’من کی بات‘ میں آپ کا ایک بار پھر خیر مقدم ہے۔ یہ ایپی سوڈ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب پورے ملک میں تہواروں کی امنگ ہے، آپ سبھی کو آنے والے سبھی تہواروں کی بہت بہت مبارکباد۔بنگلورو میں اسرو سنٹر سے لوٹنے کے بعد دہلی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے پیغام کا متن
August 26th, 01:18 pm
آج صبح: میں بنگلورو میں تھا، صبح بہت جلدی پہنچا تھا اور یہ طے کیا ٖ تھا کہ ہندوستان جاکر ملک کو اتنی بڑی کامیابی دلانے والے سائنسدانوں کا دیدار کروں گا۔ اس لیے میں صبح سویرے وہاں چلا گیا، لیکن وہاں عوام نے صبح سے ہی ، سورج نکلنے سے پہلے ہی ہاتھ میں ترنگا لے کر چندریان کی کامیابی کا جس طرح جشن منایا، وہ بہت ہی متاثر کن تھا اور ابھی سخت دھوپ میں سورج مسلسل تپ رہا ہے اور اس مہینے کی دھوپ تو چمڑی کو ادھیڑ دیتی ہے۔ایسی سخت دھوپ میں آپ سب کا یہاں آنا اور چندریان کی کامیابی کا جشن منانا اور مجھے بھی اس جشن میں حصے دار بننے کا موقع ملا، یہ میری خوش نصیبی ہے۔ میں اس کے لئے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔دہلی پہنچنے پر وزیر اعظم کا شاندار شہری استقبال
August 26th, 12:33 pm
نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا شاندار خیرمقدم کیا گیا۔ وزیر اعظم چندریان 3 مون لینڈر کی کامیاب لینڈنگ کے بعد اسرو کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کرکے بنگلورو سے دہلی پہنچے۔ وزیر اعظم جنوبی افریقہ اور یونان کے اپنے چار روزہ دورے کے بعد سیدھے بنگلورو پہنچے۔ جناب جے پی نڈا نے وزیر اعظم کا استقبال کیا اور ان کے کامیاب دورے اور بھارتی سائنسدانوں کی اہم کامیابی کے لیے اُنہیں مبارکباد پیش کی۔چندریان -3 مشن کی کامیابی پر ٹیم اسرو سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا متن
August 26th, 08:15 am
آج آپ سب کے درمیان آ کر میں ایک الگ طرح کی خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ شاید ایسی خوشی بہت کم موقع پر ہوتی ہے۔ جب تن اور من خوشیوں سے بھر جاتے ہیں اور انسان کی زندگی میں کئی بار ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں کہ بے صبری اس پر حاوی ہو جاتی ہے۔ اس بار میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا، بہت بے صبری۔ میں جنوبی افریقہ میں تھا، پھر یونان میں ایک پروگرام تھا، اس لیے میں وہاں گیا لیکن میرا ذہن پوری طرح آپ پر مرکوز تھا۔ لیکن کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ نا انصافی کر رہا ہوں۔ میری بے صبری اور آپ کی پریشانی۔ اتنی صبح آپ سب کے لیے اور اتنا وقت، لیکن میں صرف یہاں آ کر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا تھا۔ آپ کو پریشانی ضرور ہوئی ہوگی لیکن میں ہندوستان آتے ہی آپ سے ملنا چاہتا تھا۔ آپ سب کو سلام کرنا چاہتا تھا۔ آپ کی محنت کو سلام، آپ کے صبر کو سلام، آپ کے جذبے کو سلام، آپ کی جاں فشانی کو سلام۔ آپ نے ملک کو جس بلندی پر پہنچایا ہے وہ کوئی معمولی کامیابی نہیں ہے۔ یہ لا محدود خلا میں ہندوستان کی سائنسی صلاحیت کی گونج ہے۔چندریان -3 کی کامیابی پر وزیر اعظم كا ٹیم اسرو سے خطاب
August 26th, 07:49 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یونان سے اپنی آمد کے بعد بنگلورو میں اسرو ٹیلی میٹری ٹریکنگ اینڈ کمانڈ نیٹ ورک (استراك) کا دورہ کیا اور چندریان-3 کی کامیابی پر ٹیم اسرو سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے چندریان -3 مشن میں شامل اسرو کے سائنسدانوں سے ملاقات کی اور ان سے بات چیت کی۔ اس ملاقات میں انہیں چندریان 3 مشن کے نتائج اور پیش رفت کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔دہلی کے کرییپا گراؤنڈ میں منعقد این سی سی ریلی میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 28th, 09:51 pm
آزادی کے 75 برس کے اس مقام پر این سی سی بھی اپنی 75ویں سالگرہ منارہا ہے۔ ان برسوں میں جن لوگوں نے این سی سی کی نمائندگی کی ہے، جواس کا حصہ بنے ہیں، میں قومی تعمیر میں ان کے تعاون کی ستائش کرتا ہوں۔ آج اس وقت میرے سامنے جو کیڈٹس ہیں، جو اس وقت این سی سی میں ہیں، وہ تو اور بھی خاص ہیں، اسپیشل ہیں۔ آج جس طرح سے پروگرام تشکیل دیا گیاہے ، نہ صرف وقت تبدیل ہوا ہے، صورت و شکل بھی تبدیل ہوئی ہے۔ پہلے کے مقابلے شرکاء بھی بہت بڑی تعداد میں ہیں۔ اور پروگرام کی تشکیل بھی تنوع سے بھری ہوئی ہے ‘ایک بھارت، شریسٹھ بھارت’ کے بنیادی منتر کی آواز کو پورے بھارت کے کونے کونے میں لے جانے والی یہ تقریب ہمیشہ ہمیشہ یاد رہے گی۔ اور اس لئے میں این سی سی کی پوری ٹیم کو ، ان کے سبھی عہدیداران اور منتظمین کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آپ این سی سی کیڈٹس کی شکل میں بھی اور ملک کی نوجوان نسل کی صورت میں بھی، ایک امرت نسل کی نمائندگی کرتے ہیں۔ یہ امرت نسل آنے والے 25 برسوں میں ملک کو ایک نئی بلندی پر لے جائے گی۔ بھارت کو خودانحصار اور ترقی یافتہ ملک بنائے گی۔وزیر اعظم نے کریپا گراؤنڈ میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا
January 28th, 05:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے کریپا پریڈ گراؤنڈ میں سالانہ این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کیا۔ اس سال این سی سی اپنے قیام کا 75واں سال منا رہا ہے۔ تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے این سی سی کے 75 کامیاب سالوں کی یاد میں، ایک خصوصی ڈے کور اور 75 روپے کا ایک یادگاری خصوصی سکہ جاری کیا۔ کنیا کماری سے دہلی تک لے جائی جانے والی اتحادی مشعل کو وزیر اعظم کے حوالے کیا گیا اور کریپا گراؤنڈ میں اسے روشن کیا گیا۔ یہ ریلی ایک ہائبرڈ دن اور رات کے ایونٹ کے طور پر منعقد کی گئی تھی اور اس میں ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ تھیم پر ایک ثقافتی پروگرام بھی شامل ہوگا۔ واسودھیو کٹمبکم کے حقیقی ہندوستانی جذبے کے تحت، 19 بیرونی ممالک کے 196 افسران اور کیڈٹس کو تقریبات کا حصہ بننے کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔