راجستھان کے بھلواڑہ میں بھگوان شری دیو نارائن جی کے 1111ویں اوترن مہوتسو کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

January 28th, 03:50 pm

آج اس مقدس موقع پر بھگوان دیونارائن جی کا بلایا ایا اور جب بھگوان دیو نارائن جی کا بلاوایاآئے تو اس موقع کو کون چھوڑتا ہے؟ میں بھی حاضر ہوگیا اور آپ یاد رکھئے، یہ کوئی وزیر اعظم نہیں آیا ہے۔ میں پوری عقیدت سے آپ ہی کی طرح ایک زائر کے طورپر آشیرواد لینے آیا ہوں۔ ابھی مجھے یگیہ شالہ میں پورناہوتی دینے کا موقع بھی نصیب ہوا۔ میرے لیے یہ بھی خوش قسمتی کی بات ہے کہ مجھ جیسے ایک عام شخص کو آج آپ کے درمیان آکر بھگوان دیونارائن جی کا اور ان کے تمام بھکتوں کا آشیرواد حاصل کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ بھگوان دیونارائن اور عام لوگ، دونوں کے درشن کرکے میں آج دھنیہ ہوگیا ہوں۔ ملک بھر سے یہاں آئے تمام عقیدتمند کی طرح، میں بھگوان دیو نارائن سے مسلسل قومی خدمت کے لئے، غریبوں کی فلاح کے لئے آشیرواد لینے آیا ہوں۔

وزیر اعظم کا راجستھان کے بھلواڑہ، میں بھگوان شری دیونارائن جی کے 1111 ویں ’اوترن مہوتسو‘ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب

January 28th, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے بھلواڑہ میں بھگوان شری دیونارائن جی کے 1111ویں ’اوترن مہوتسو‘ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے مندر درشن اور پریکرما کیا اور نیم کا پودا بھی لگایا۔ انہوں نے یگیہ شالا میں جاری وشنو مہایگیہ میں پرناہوتی بھی کی۔ بھگوان شری دیونارائن جی کی پوجا راجستھان کے لوگ کرتے ہیں، اور ان کے پیروکار ملک کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے ہیں۔ وہ خاص طور پر عوامی خدمت کے لیے اپنے کام کے لیے قابل احترام ہیں۔

پی ایم کسان اسکیم کے تحت مالی فائدے کی دسویں قسط کے اجرا پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 01st, 12:31 pm

تمام معزز حاضرین،سب سےپہلے میں ماتا ویشنو دیوی کمپلیکس میں پیش آئے افسوس ناک سانحے پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔ میںان تمام لوگوں سے تعزیت کرتا ہوں جنھوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے، جو بھگدڑ میں زخمی ہوئے ہیں۔ مرکزی حکومت جموں و کشمیر انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ میں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی سے بھی بات کی ہے۔ راحتی کاموں کا خیال رکھا جارہا ہے اور زخمیوں کے علاج کیا جارہا ہے۔

وزیراعظم نے پی ایم کسان کی 10 ویں قسط جاری کی

January 01st, 12:30 pm

نچلی سطح کے کسانوں کو بااختیار بنانے کے اپنے مصمم عزم و ارادے کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم۔ کسان) کے تحت مالیاتی فائدے کی 10ویں قسط جاری کی۔ اس سے 10 کروڑ سے زیادہ استفادہ کنندہ کسان خاندانوں کو 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم کی منتقلی ممکن ہوئی۔ پروگرام کے دوران وزیراعظم نے تقریباً 351 کسان پیداواری تنظیموں (ایف پی اوز) کو 14 کروڑ روپے سے زیادہ کی اکوٹی گرانٹ بھی جاری کی جس سے 1.24 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تقریب کے دوران وزیراعظم نے ایف پی اوز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر اور کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، ایل جیز، وزرائے زراعت اور کسان بھی تقریب سے منسلک ہوئے۔

India has always inspired the world on environmental protection: PM Modi

September 11th, 01:01 pm

Prime Minister Narendra Modi launched several crucial development projects in Mathura, Uttar Pradesh today. Addressing the crowd of supporters gathered at the event, PM Modi talked about the need for environmental conservation and urged the people to eliminate single-use plastics from their lives as a tribute to Mahatma Gandhi’s upcoming 150th birth anniversary. On this occasion, Shri Modi also launched the ‘Swachhta Hi Seva 2019” as well as the ‘National Animal Disease Control Program’ along with a host of other infrastructural projects to boost tourism in Mathura.

وزیراعظم نے مویشیوں کی بیماریوں کی روک تھام کے قومی پروگرام اور مصنوعی تخم ریزی کےقومی پروگرام کا آغاز کیا

September 11th, 01:00 pm

نئی دہلی،11؍ستمبر،وزیراعظم نریندر مودی نے آج متھرا میں مویشیوں میں منہ اور کھُر کی بیماری (ایف ایم ڈی) اور بروسیلا بیماری کو ختم کرنے اور ان کی روک تھام کے قومی پروگرام (این اے سی ڈی پی) کا آغاز کیا۔

Dhule has the potential of becoming an industrial city: PM Modi

February 16th, 03:31 pm

Addressing a gathering in Maharashtra's Dhule, PM Narendra Modi remembered the valour of our Jawans martyred in Pulwama. PM Modi said, It has been a policy of India that we don’t poke anyone. But if someone teases New India, it does not let it go unpunished. Mentioning about the projects launched today, PM Modi said that Dhule had the potential of becoming an industrial city. Many large national highways pass through here. Today, the strengthening of connectivity here has laid the foundation stone of two railway lines, the PM noted.

وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے شہر دھولے کا دورہ کیا اور کثیر النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

February 16th, 03:30 pm

مہاراشٹر کے شہر دھولے میں ایک مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے پلوامہ شہید ہوئے جوانوں کی شجاعت کو یاد کیا۔ وزیر اعظم مودی کہا کہ، ’’بھارت کی یہ پالیسی رہی ہے کہ ہم کسی کو پریشان نہیں کرتے۔ لیکن اگر کوئی نیو انڈیا کو پریشان کرے گا تو اس کی حرکت کی سزا وہ ضرور دے گا۔‘‘ آج جن پروجیکٹوں کا آغاز ہوا، ان کے بارے میں بتاتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ دھولے میں ایک صنعتی شہر بننے کی خوبیاں موجود ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’متعدد بڑی قومی شاہراہیں یہاں سے گزرتی ہیں۔ آج، یہاں دو ریلوے لائنوں کے سنگ بنیاد رکھے جانے سے یہاں کی رابطہ کاری کو مضبوطی ملی ہے۔‘‘

India will give a befitting reply to the perpetrators of the Pulwama terror attack: PM Modi in Jhansi

February 15th, 02:16 pm

PM Modi today launched defence corridor and other development initiatives in Jhansi. Speaking at the event, PM Modi paid homage to the martyrs of the Pulwama terror attack and said that India will give a befitting reply to the perpetrators of the attack. Stating that the defence corridor in Bundelkhand will be a boon for the region, PM Modi added that it will also ensure all-round growth and generate employment opportunities for youth as well as provide a platform for several industries to flourish.

وزیر اعظم مودی نے اترپردیش کے شہر جھانسی میں دفاعی راہداری اور دیگر ترقیاتی پہل قدمیوں کا آغاز کیا۔

February 15th, 02:14 pm

وزیر اعظم نے آج جھانسی میں دفاعی راہداری و دیگر ترقیاتی پہل قدمیوں کا آغاز کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ بھارت اس حملے کے قصورواروں کو منھ توڑ جواب دے گا۔ یہ کہتے ہوئے کہ بندیل کھنڈ خطے میں دفاعی راہداری ایک عطیہ ثابت ہوگی، وزیر اعظم نے کہا کہ اس سے چو طرفہ ترقی کو یقینی بنایا جائے گا، نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور مختلف صنعتوں کو ترقی کرنے کے لئے پلیٹ فارم ملے گا۔

NDA Government has changed the work culture in the nation: PM Modi in Lok Sabha

February 07th, 01:41 pm

Speaking in the Lok Sabha today, PM Narendra Modi today said, “NDA Government has changed the work culture in the nation. Projects are not only thought about well but also executed in a timely manner.”

PM replies to debate on motion of thanks on the President’s address, in Lok Sabha

February 07th, 01:40 pm

Speaking in the Lok Sabha today, PM Narendra Modi today said, “NDA Government has changed the work culture in the nation. Projects are not only thought about well but also executed in a timely manner.”