اتر پردیش کے بلند شہر میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 25th, 02:00 pm
اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل، اس کے مقبول وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک جی، مرکزی وزیر جناب وی کے سنگھ جی، اتر پردیش بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر جناب بھوپیندر چودھری جی، دیگر نمائندے، عوام اور بلندشہر کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے اترپردیش کے بلند شہر میں 19,100 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
January 25th, 01:33 pm
مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بلند شہر کے لوگوں، خاص طور پر بڑی تعداد میں آنے والی ماؤں اور بہنوں کی محبت اور اعتماد کے لیے شکریہ ادا کیا۔ جناب مودی نے 22 جنوری کو بھگوان شری رام کے درشن اور آج کے موقع پر اترپردیش کے لوگوں کی موجودگی پر اپنی خوش قسمتی پر تشکر کا اظہار کیا۔ انھوں نے ریلوے، شاہراہ، پٹرولیم پائپ لائن، پانی، سیوریج، میڈیکل کالج اور صنعتی ٹاؤن شپ کے شعبوں میں آج 19000 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کے لیے بلند شہر اور پورے مغربی اترپردیش کے عوام کو مبارکباد دی۔ انھوں نے یمنا اور رام گنگا ندیوں کی صفائی مہم سے متعلق پروجیکٹوں کے افتتاح کا بھی ذکر کیا۔علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ ریاستی یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
September 14th, 12:01 pm
اترپردیش کی گورنر، محترمہ آنندی بین پٹیل، اتر پردیش کے تیز طرار وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ دنیش شرما، حکومت اتر پردیش کے وزرا، دیگر اراکین پارلیمنٹ، ایم ایل اے اور علی گڑھ کے میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں،وزیر اعظم نے علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا
September 14th, 11:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے علی گڑھ میں راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے اترپردیش دفاعی صنعتی گلیارےاور راجہ مہندر پرتاپ سنگھ اسٹیٹ یونیورسٹی کے علی گڑھ نوڈ کے نمائشی ماڈلز کا بھی دورہ کیا۔جناب کلیان سنگھ کے انتقال پر میڈیا کے سامنے دیا گیا وزیر اعظم کا بیان
August 22nd, 11:42 am
نئی دہلی، 22/اگست2021 ۔ ہم سب کے لئے یہ دکھ کی گھڑی ہے۔ کلیان سنگھ جی کے والدین نے ان کا نام کلیان سنگھ رکھا تھا۔ انھوں نے زندگی ایسے گزاری کہ انھوں نے اپنے والدین کے ذریعے انھیں دیے گئے نام کو بامعنی بنادیا۔ وہ زندگی بھر عوامی فلاح و بہبود کے لئے جیے، انھوں نےعوامی فلاح و بہبود کو ہی اپنی زندگی کا اصول بنایا اور بھارتی جنتا پارٹی، بھارتی جن سنگھ، پورے کنبے کو ایک فکر کے لئے، ملک کے روشن مستقبل کے لئے، وقف کردیا۔وزیر اعظم نے آنجہانی کلیان سنگھ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا
August 21st, 10:23 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ، گورنر اور سینئر لیڈر آنجہانی کلیان سنگھ جی کے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم کی کلیان سنگھ جی کی بہ سرعت شفایابی کے لیے بے شمار افراد کی جانب سے کی جانے والی دعاؤں میں شمولیت
July 09th, 10:13 am
نئی دہلی ، 09 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے جناب کلیان سنگھ جی کے پوتے سے بات کی اور علیل رہنے والے لیڈر کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی۔ وزیر اعظم نے کلیان سنگھ جی کے ساتھ اپنی گذشتہ بات چیت کو بھی یاد کیا اور کہا کہ ان سے بات کرنے سے ہمیشہ ہی کچھ نہ کچھ سیکھنےکو ملتا ہے۔