وزیر اعظم نے کلپکم کے آغاز کا مشاہدہ کیا

March 04th, 11:45 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کلپکم میں ہندوستان کے پہلے اور مکمل طور پر دیسی فاسٹ بریڈر ری ایکٹر کی ‘‘کور لوڈنگ’’ کے آغاز کا مشاہدہ کیا۔

وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے کلپکم میں بھارت کے پہلے ملک میں بنے فاسٹ بریڈر ری ایکٹر (500 میگاواٹ) میں تاریخی ’’ کور لوڈنگ کے آغاز ‘‘ کا مشاہدہ کیا

March 04th, 06:25 pm

بھارت کے تین مرحلوں کے جوہری پروگرام کے اہم دوسرے مرحلے میں داخلے کے ایک تاریخی سنگ میل میں، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج تمل ناڈو کے کلپکم میں بھارت کے پہلے دیسی فاسٹ بریڈر ری ایکٹر (500 میگاواٹ) میں ’’ کور لوڈنگ ‘‘ کے آغاز کا مشاہدہ کیا۔

India's path to development will be strong through a developed Tamil Nadu: PM Modi

March 04th, 06:08 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public gathering in Chennai, Tamil Nadu, where he expressed his enthusiasm for the city's vibrant atmosphere and acknowledged its significance as a hub of talent, trade, and tradition. Emphasizing the crucial role of Chennai in India's journey towards development, PM Modi reiterated his commitment to building a prosperous Tamil Nadu as an integral part of his vision for a developed India.

PM Modi addresses a public meeting in Chennai, Tamil Nadu

March 04th, 06:00 pm

Prime Minister Narendra Modi addressed a public gathering in Chennai, Tamil Nadu, where he expressed his enthusiasm for the city's vibrant atmosphere and acknowledged its significance as a hub of talent, trade, and tradition. Emphasizing the crucial role of Chennai in India's journey towards development, PM Modi reiterated his commitment to building a prosperous Tamil Nadu as an integral part of his vision for a developed India.

وزیر اعظم 2 تا 3 جنوری 2024 کو تمل ناڈو، لکشدیپ اور کیرالہ کا دورہ کریں گے

December 31st, 12:56 pm

2 جنوری، 2024 کو، صبح تقریباً 10:30 بجے، وزیر اعظم تروچیرپلی، تمل ناڈو پہنچیں گے۔ وہ بھارتی داسن یونیورسٹی، تروچیرپلی کے 38ویں کانووکیشن تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔ دوپہر 12 بجے کے قریب، تروچیرپلی میں ایک عوامی پروگرام میں، وزیر اعظم ہوا بازی، ریل، سڑک، تیل اور گیس، جہاز رانی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں سے متعلق 19,850 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے، سنگ بنیاد رکھیں گے اور قوم کے نام وقف کریں گے۔ تقریباً 3:15 بجے، وزیر اعظم اگاتی، لکشدیپ پہنچیں گے جہاں وہ ایک عوامی تقریب سے خطاب کریں گے۔ 3 جنوری، 2024 کو، تقریباً 12 بجے دوپہر، وزیر اعظم کاوارتی، لکشدیپ پہنچیں گے، جہاں وہ لکشدیپ میں ٹیلی کمیونیکیشن، پینے کے پانی، شمسی توانائی اور صحت جیسے شعبوں سے متعلق متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور ملک کے نام وقف کریں گے۔