وزیر اعظم نے کاکوری کے صد سالہ موقع پر محب وطن ہندوستانیوں کی بہادری کو خراج عقیدت پیش کیا

August 09th, 02:59 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کاکوری واقعے کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر اس میں شامل ہندوستانیوں کی بہادری اور حب الوطنی کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

ہمارے نوجوان ہر شعبے میں ملک کو فخر کا احساس دلا رہے ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی

July 31st, 11:30 am

ساتھیو ، 31 جولائی یعنی آ ج ہی کے دن ، ہم تمام اہل وطن، شہید اودھم سنگھ جی کی شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ میں ، ایسے دیگر تمام عظیم انقلابیوں کو اپنا خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ، جنہوں نے ملک کے لئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ۔